جلد کی دیکھ بھال ۔

0 comment 15 views

جلد کی دیکھ بھال کی مختصر سی کتاب۔
صحت مند

Advertisements

چمکتی جلد کے لئے کوریائی خوبصورتی کے راز
چارلوٹ چو
تاریخ انسانی میں خوبصورتی بنائو سنگھار(میک اپ)کا تسلسل اس وقت تک چلا آرہا ہے جب تک ی معلومات دستیاب ہیں۔ہر ملک و ہر خطہ کی غذائی اور موسمی ضروریات جداگانہ ہوتی ہیں۔ہر کوئی دستیاب وسائل کی موجودگی میں خوبصورتی برقرار رکھنے کے لئے نسخے۔ٹوٹلے فارمولے ترتیب دیتا ہے۔یہ ہنر کسی خاص ملک یا قوم کے ساتھ مخصوص نہیں ہے۔


کوریائی خؤاتین اور چڑھتی عمر کی نسل بھی دیگر اقوام کی طرح خؤبصورت اور چمکتی جلد کو پسند کرتی ہے ۔ اس کتاب میں مصنف نے ۔گھریلو ترکیبوں اور خوبصورتی کے لئے استعمال ہونے والی مصنوعات اورجڑی بوٹیوں اور چوک چوراہوں اور فٹ پاتھوں پر رکھی ہوئی مختلف ممالک اور کمپنیوں کے برانڈ کے بارہ میں سیر حاصل بحث کی ہے۔
مصنف گھریلو اشیاء اور قدرتی طورپر پائی جانے والی اشیاء کو جلد کے لئے استعمال کرنے کی سفارش کرتا ہے۔اور نسل در نسل سے چلی آنے والی تراکیب کو کھول کر بیان کرتا ہے۔


داغ دھبے جھائیاں۔چہرے کی چمک کا قدرتی نکھار کا ماند پڑنا وغیرہ کو مخصوص انداز میں بیان کیا ہے۔
مصنف نے اس موضؤع پر وسیع تحقیقات کی ہیں اورکئی ضخیم کتب لکھی ہیں۔۔اس موضؤع پر خآص مہارت بہم پہنچائی ہے۔ان کی بات کی اہمیت کااندازہپریکٹکلی طورپر ان تراکیب سے اخذ ہونے والے نتائج سے

لگایا جاسکتا ہے۔
خوبصورتی اور قدرتی چمک والی جلد ہر ایک کے لئے جازب نظر اور پر کشش ہوتی ہے۔میک اپ کے لئے بنائی جانے والی مہنگی ترین برانڈ کا بھی یہی مقصد ہوتا ہے۔لیکن کیمیکل سے بنی اشیاء انسانی چہرے سے قدرتی خوبصورتی ختم کردیتی ہیں ۔۔آپ نے کچھ اشہتارات پر لکھا ہوا دیکھا ہوگا کہ ،یہ پروڈیکٹ قدرتی خوبصورتی بحآل کرتی ہے۔یعنی قدرتی خؤبصورتی کی بحالی بہت بڑی چیز ہے۔۔اگر کسی کو قدرتی چمک کی حفاظت کا ہنر آجائے تو۔۔۔۔۔
یہ کتاب سعد طبیہ کالج /سعد ورچوئل سکلز کی نئی کاوش ہے۔
اس کے حصول کے لئے۔ذیل کے رابطوں پر کال کی جاسکتی ہے۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme