عیدیں اپنوں کے ساتھ اور اپنوں کے بغیر۔از ۔حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو انسانی نفسیات اس بات کا تقاضہ کرتی ہے کہ اسے کچھ فرصت کے لمحات میسر آئیں۔جو زندگی کے جھمیلوں کے کچھ الگ ہوں۔یہ خؤاہش اس قدر طاقتور و توانا ہے کہ اس کا لحاظ ادیان ومذاہب نے بھی…