جامع المسانید پیش لفظاستاذی المکرم حضرت علامہ مولانا حافظ عبدالستار سعیدی صاحب دامت برکاتہم العالیہ، شیخ الحدیث و ناظم تعلیمات جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور شیخو پورہ) کچھ عرصہ قبل میاں چنوں جامعہ کنز الایمان تشریف لائے ، راقم نے المعجم الصغیر کا اردو تر جمہ پیش کیا۔ آپ نے بنظر غائر جائزہ لیا…