+92 3238537640

Share Social Media

Eastern and Western doctors should not be aware of each other’s investigations.

Eastern and Western doctors should not be aware of each other’s investigations.

Eastern and Western doctors should not be aware of each other's investigations.

Eastern and Western doctors should not be aware of each other’s investigations.

مشرقی و مغربی اطباء ایک دوسرے کی
تحقیقات سے بے خبر رہنا۔
Eastern and Western doctors should not be aware of each other’s investigations.
يجب ألا يكون الأطباء الشرقيون والغربيون على علم بتحقيقات بعضهم البعض.
مضمون نگار :حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔۔۔

اسلامی دنیا میں طبی تحقیقات کے حوالے سے بہت جانفشانی سے کام لیا گیا،،،تاریخی اوراق ہمیں بتاتے ہیں ابتدائی صدیوں کی تاریخ کے اورتاق پلٹے جاتے ہیں تو بغداد و اندلس کے الگ الگ سورج چمکتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔
بعد والے ان دونوں کو خلط ملط کردیتے ہیں۔۔۔
طبی تحقیقات میں جہاں مشرقی لوگوں میں ۔بوعلی سینا۔۔

Abu Ali ibn Sina (Avicenna) - Stock Image - C003/1528 - Science Photo Library

جبریل۔ثابت بن قرہ فردوس الحکمت والے زکریا رازی دکھائی دیتے ہیں ان میں سے ہر ایک اپنا نظام شمشی کا مرکز تھا۔

یہ بھی پڑھئے

اطباء کی خصوصیات۔ ابن ربن طبری کی اطباء کے لئے سنہری ہدایات

جب کہ اندلسی اطباء میں ابن زہر۔۔۔وغیرہ وغیرہ دکھائی دیتے ہیں۔

دونوں طبقوں کی کتب طب کے مطا۔لعہ عیاں ہوتا ہے کہ یہ ایک دوسرے کی تحقیقات سے ناآشنا تھے۔
مشرقی اطبا اپنے خطے کے اطباء کی تحقیقات سے استفادہ کرتے دکھائی دیتے ہیں ۔دوسری طرف مغربی اطباء اہل مغرب سے خوشہ چین نظر آتے ہیں۔

البتہ یونانی کتب کتب کے حوالے دونوں کے ہاں ملتے ہیں یعنی یونانی طب سے استفادہ دونوں میں مشترک ہے۔۔شاید ان کتب کے تراجم مشرق سے مغرب میں پہنچے تھے۔کیوںکہ مامون کے زمانہ میں ایک معاہدہ کے تحت یونانی ذخیرہ کتب سلنطت اسلامیہ کے حوالےکیا گیا تھا۔لیکن مغرب سلطنت اسلامیہ میں شاید اس کی نظیر نہیں ملتی۔۔۔قرین قیاس یہی ہے کہ یونانی کتب کے تراجم بغداد سے اندلس انشبیلیہ پہنچے تھے۔

۔۔اس کے بعد رابطہ کی مربوط صورت نظر نہیں آتی۔۔
یہ بات مجھے اس وقت محسوس ہوئی۔جب میں نے کتاب التیسیر فی الطب۔۔۔

ابن زُہر : ایک عظیم طبیب | Science Journal

یہ بھی پڑھئے

مجربات ابن زہر اندلسی.

۔اور رازی کی کتاب الفاخر فی الطب کے اردو میں ترجمے کئے۔ان کے دستور الطب معالجات ادویہ سازی میں سقراط

 

The Life and Times of the Ancient Greek Philosopher Socrates - Owlcation
سقراط

و بقراط تو مشترک ہیں لیکن اگلی تحقیقات الگ الگ ہیں ان میں اشتراک کم کم دکھائی دیتا ہے۔

 

بقراط :معلومات شخصیت⏬ 🔖پیدائش : 460... - The History-Urdu | Facebook

۔البتہ مشرقی و مغربی اطباء اپنے اپنے خطے کی تحقیقات کو بے دھڑک کام میں لاتے ہیں ۔مشرقی و مغربی لوگوں کی بودباش اور مزاج میں کافی تفاوت پایا جاتا ہے جس کی جھلک ان کی تحریرات میں نمایاں ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm