گلدستہ عزیز

0 comment 18 views

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے کوئی مرض بھی لا علاج نہ ہے بلکہ حدیث میں ہے کہ اللہ تعالی نے ہر مرض کیلئے ستر دوائیں پیدا فرمائی ہیں۔ اس لیے علاج 1 یقینی موجود ہے۔ اور یہ مرتبہ یا فوقیت فقط قانون مفرد اعضاء کو حاصل ہے۔ ہم نے ان امراض کے خاتمے اور ہمہ قسم کے زہریلے مادوں کو خارج کرنے کیلئے تین نسخے جو کہ بار بار عمل میں لائے گئے ۔ علاج میں تیر بہدف ثابت ہوئے ان کا نام بھل صفائی رکھا گیا ہے۔ یہ نسخے شاید آپ اپنی زندگی میں پہلی مرتبہ دیکھیں گے۔ یا پھر میرے چند دوستوں کے پاس ہو کتے ہیں۔ ورنہ ناممکن

Advertisements

ہے۔ یہ کام بھی محض مخلوق خدا کی بھلائی کیلئے کر رہا ہوں ۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی اسے قبول فرمائے ۔ ڈرتا ہوں اللہ کی

ذات سے کہ میرا یہ عمل کہیں دکھاوا کی بھینٹ نہ چڑھ جائے۔

لا توفیقى الا باللهہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے

بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیداکتاب یہاں سے حاصل کریں

کتاب یہاں سے حاصل کریں

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme