قدرتی خوبصورتی کے لئے جڑی بوٹیاں

0 comment 19 views

Advertisements

قدرتی خوبصورتی کے لئے جڑی بوٹیاں
از ۔حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
قدرتی خوبصورتی کے لئے جڑی بوٹیاں۔
جب سے انسان کی تاریخ لکھی جارہی ہے اس وقت سے لیکر آج تک خواتین اور مردوں کو حسن ورعنائی خوبصورتی کو اہمیت حاصؒ رہی ہے۔پہلے لوگ اپنی ضرورت کے مطابق گھریلو اشیاء اور عام دستیاب اشیاء کو اس مقصد کے لئے استعمال کیا کرتے تھے ۔پھر رفتہ رفتہ یہ صنعت انڈسٹری کی شکل اختیار کرگئی آج اربوں کی ڈالر اس کاروبار میں لگے ہوئے ہین کوئی گھر ایسا نہیں جہاں کوئی کریم ۔شمپو۔تیل۔وغیرہ موجود نہ ہو۔
قدرتی خوبصورتی کے لئے جڑی بوٹیاں۔ایسی کتاب ہے جسے دیکھ کر اپنے لئے ہربل شمپو، کلینر۔کریم۔غسل مرکب اور بہت کچھ بنائیں۔بالکل فطری اور نیچرل انداز میں۔خود بنائیں اور کیمیکلز کی بھرمار اور مصنوعی فارمولوں کی یلغار سے نجات پائیں۔
قدرتی خوبصورتی کے لئے جڑی بوٹیاں۔
اس کتاب میں جڑی بوٹیاں اور روز مرہ استعمال میں آنے والی اشیاء کو طبور جزو موثرہ بیان کیا گیا ہے۔یہ چیزیں کبھی نقصان نہیں کرتیں۔انسانی جلد اور حسن و خوبصورتی میں اضافہ کا سبب بنتی ہیں۔ان کا کوئی سائید ایفکٹ نہیں ہے۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme