
ایم ڈی ایم یو
ciaticعرق ا
ایم ڈی ایم یو
عرق النساء
تعریف مرض
ٹی
اس مرض میں سریں کے بیچ سے لے کر بیرونی ٹخنے تک پیچھے تک درد ہوتا ہے۔ یہ ایک یادوں ٹانگوں میں بھی ہو سکتا ہے۔
ڈی
MUS
علامات
ایم ڈی
سرین کے نیچے، ٹانگ کی پچھلی طرف سے شروع ہو کر گھٹنے کے پچھلی طرف اور ٹانگ میں ہو تا ہوا باہر ٹخنے کے پیچھے تک محسوس ہوتا ہے۔۔
وجوہات۔ سر دیا سیلی جگہ پر بیٹھنا یا سونا، شدید قبض اور امراض مقعد وغیرہ۔

علاج۔ مریض کو سردی سے بچائیں۔ ٹانگوں کو گرم رکھیں۔ قبض نہ ہونے دیں۔ وٹامن بی اور بی 12 کا استعمال مفید ہے۔
نسخہ الشفاء پھٹکڑی بریاں ایک تولہ ، سورنجاں شیریں تین تولہ ، گوند کیکر ڈیڑھ ماشہ،
ترکیب تیاری ۔۔ باریک پیس کر پانی کی مدد سے گولیں بقدر نخوز بنائیں۔ ایک گولی صبح ، دو پہر اور شام پانی سے دیں۔
نسخہ الشفاء – چوب چینی پانچ گرام، پانی دو سو گرام میں بارہ گھنٹے بھگو کر جوش دیں تہائی رہ جانے پر چھان کر صبح پلائیں۔