+92 3238537640

Share Social Media

The sacrifice of the Meo nation in a partition of India.1

The sacrifice of the Meo nation in a partition of India.1

The sacrifice of the Meo nation in a partition of India.1
The sacrifice of the Meo nation in a partition of India.1

تقسیم ہندمیں میو قوم کی قربانی۔۔1
Sacrifice of Meo nation in partition of India.
تضحية أمة مايو في تقسيم الهند .1

Advertisements

حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

ہریانہ، راجستھان، دہلی اور اترپردیش کے درمیان میں واقع خطہ میوات اپنا آپ میں مختلف ثقافت و تہذیب اےسمیٹے ہوئے ہے۔ ھین میو طبقہ صدین سو قیام پزیر ہے جوکہ 9 ویں یا 10 ویں صدی میں اسلام میں داخل ہو گیاہا۔قوم قوم کا لوگ ایک ساتھ مسلمان تو ہو گیا اور خدا ایک ہے یا بات پے پوری طرح ایمان بھی لے آیا لیکن اُنن نے اپنی روایات اور ثقافت کدی بھی نہ چھوڑی۔

سوشل میڈیا

ایک گھاں کو خوداے رام اور کرشن کی اولاد بتاوےہا تو دوسری طرف کلمہ توحید پے بھی یقین ہو۔ ہین تک کہ سینکڑوں سالن تک میوات میں’رام خان‘ اور ’کرشن خان‘ جیسے نام بھی ملاہاں۔
دونوں مذبن کی روایات پے عمل کرن کے باوجود آزادی سو پیچھے میون پے صرف اور صرف مسلمان ہوناکی بنیاد پے ظلم کراگیا اورنا چاہتے ہوئے بھی فسادات کی بھٹی میں جھونکا گیا۔

سنہ 1947 میں تقسیم ہند کے دوران توسارا ملک کا حالات خراب رہا اور بڑا پیمانہ پے بھاگ دوڑ اور اِت بتلو نقل مکانی ہوئی۔ بہت سا لوگن نے اپنا ہندو یا مسلمان ہونا کا اعتبار سو اپنو اپنو ملک ہندوستان یا پاکستان انتخاب کر لیو لیکن ہندوستان کا ایسا ہزاروں مسلمان ہا جو پاکستان جانو نہ چاہوے ہالیکن انن کو ہندوستان چھوڑن پے مجبور کرادیا گیا۔

سوشل میڈیا

دہلی سو ملحقہ علاقہ میوات جہاں پے مسلمان اکثریت میں توہا لیکن حالات ایسا بنا دیا گیا کہ ہندستان میں رہنو یا پاکستان جانو بہت گھٹن مرحلہ بن گئیو ہو
۔ آزادی اور تقسیم ہند کے بعد جا وقت سارا ملک میں فرقہ وارانہ فسادات پھیلا ہویاہا اور چہاروں گھاں کو قتل و غارت گری کو عالم ہو۔ نفرت کی آگ خطہ میوات تک بھی پہنچ گئی ہی۔

ان حالات میں ایک وفد نے وا وقت کا وزیر داخلہ سردار ولبھ بھائی پٹیل سو دہلی میں ملاقات کری۔ وفد کا ایک رکن کی باتن نے سردار پٹیل کا دل و دماغ پے گہرا اثر کرو ہو،یا شخص کو نام ہمتا میو ہو۔

سوشل میڈیا

دراصل تقسیم ہند کے دوران میوات پوری طرح پر امن و پر سکون ہو اور میون نے اپنو مادرِ وطن نہ چھوڑن کو پکو ارادہ کرو اور ہندوستان میں ہی رہن کو فیصلہ کرو لیکن متعصب و فرقہ پرست لوگن نے میوقوم زبردستی پاکستان بھیجن کی کوشش کری۔ سب سو پہلے بھرت پور ریاست اور پھر الور ریاست میں میون کو قتل عام شروع ہو یو۔ دونوں ریاستن کا پریشان حال میو پنجاب موجودہ ہریانہ کا ضلع گوڑگاؤں میں آ گیا لیکن نفرتن کو دور ختم نہ ہو سکو۔

 

پنجاب، بھرت پور اور الور ریاستن کی افواج بھی قتل عام مچا ری ہی۔یا زمانہ کا میؤ لیڈران چودھری محمد یاسین خاں اور چودھری عبد الحئی وغیرہ نے حالات کے پیش نظر سردار پٹیل سوملاقات کو فیصلہ کرو۔ مولانا آزاد کے ذریعے سردار پٹیل سوملن کو وقت لیو گیو۔ چودھری عبد الحئی کی رہنمائی میں تین اشخاص کو ایک وفد تشکیل دیا گیو۔ وفد میں چودھری عبد الحئی اور دوسرو ایک رکن تو پڑھا لکھاہا اور تیسرا رکن ناخواندہ(اَن پڑھ ہو) جا کو نام چودھری ہِمّت خاں عرف ہِمتا ساکن شیخ پور اہیر تجارہ الورہو
جاری ہے۔۔۔۔۔

1 Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm