+92 3238537640

Share Social Media

Diagnostic Tool (Software)

Diagnostic Tool (Software)

Diagnostic Tool (Software)

Advertisements

حکمائے کرام ادھر بھی توجہ دیں۔جدید ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھائیں۔
تشخیص حاذق(سوفٹ وئیر)

Diagnostic Tool (Software)

حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
(مصنف:تشخیصات متعدد۔تحریک امراض اور علاج۔العقاقیر المیسرہ۔گھریلو اشیاء کے طبی فوائد۔وغیرہ کتب کتب کثیرہ)
ڈیجیٹل دنیا کی سہولیات

طب و حکمت کی دنیا میں نت نئے لوگ آتے اور پورے جلوے دکھاتے ہیں
بالخصوص نئے حکماء میں جوش و جذبہ پرانے لوگوں سے زیادہ ہوتا ہے
نئے لوگوں میں کرگزنے کا جوش وجنون موجزن ہوتا ہے

اپنوں کا دکھ۔

جب کہ پرانے حکماء تجربہ میں پختگی کے ساتھ سات ایک ٹہرائو آتا جاتا ہے
شروع میں جولوگ صف حکماء میں شامل ہوتے ہیں وہ دنیا بدلنے کا جنون رکھتے ہیں
لیکن جب توقعات پوری نہیں ہوتیں اور تجربات کی حقیقی دنیا ان کے سامنے ہوتی ہے
تو ان کے اندر رکھ رکائو پیدا ہوجاتا ہے۔کچھ نسخہ جات ہاتھ لگ جاتے ہیں
اور کچھ تجربات ہاتھ لگ جاتے ہیں۔روزی روٹی کا سلسلہ شروع ہوجاتاہے
اور کچھ باتیں لوگوں کو سنانے کے لئے جمع ہوجاتے ہیں۔جو بعد میں لوگوں کو
سنانے اور اپنی شان بڑھاتے کے لئے کام آتی ہیں۔
انٹر نیٹ کی دنیا میں بے شمار سائٹس۔واٹس ایپ گروپس۔فیس بک پیچیز
دیکھنے کو ملتے ہیں۔جہاں بے شمار غیر حقیقی دعویٰ جات کی بھرپور تحریریں ملتی ہیں
لیکن جدید دنیا میں جگہ پیدا کرنے۔کوئی کارنامہ سرانجام دینے ۔اور نئی دریافت
کرنے کا کوئی تصور موجود نہیں ہے۔
الحمداللہ بخل پہلے سے کہیں بڑھ چڑھ بول رہا ہے

مشہور اطبا کی کتب کے عربی تراجم اور مسلم حکم راں -

طبیب نما جہلاء کاغیر ذمہ دارانہ رویہ

دکھ و افسوس تو ان حکماء پر ہے جو بے دھڑک اناپ شناپ نسخے
بے دھڑک شئیر کرتے ہیں۔ساتھ میں ماخذ بتانے کے بجائے
اپنی تحقیق بتاتے ہیں۔اصل ماخذ بتانے سے جان جاتی ہے۔
یہی وجہ ہے کہ طب کے کفن دفن کا بندوبست حکماء کے نام پر جہلاء
لوگوں نے اپنے سر لیا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔دوسروں سے کیا گلہ؟؟
رونا روتے ہیں حکماء کے حقوق مار لئے گئے۔حکومت نے فلاں پابندی لگادی
حکومت ہمیں سہولت نہیں دے رہی۔وغیرہ وغیرہ۔۔

سوفٹ وئیر کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

دست بستہ گزارش ہے۔۔کونسی ایسی تحقیق ہے جو آج کے حکماء نے کی ہے
کیا حکماء کے پاس کوئی ایسا پلیٹ فارم موجود ہے جہاں سے بہتر آواز بلند
ہوسکے۔قواعد مقرر کئے جاسکیں ۔کچھ قواعد ایسے ہوں جو سب پر برابر لاگو ہوں
تاکہ معلوم ہو کہ حکماء کی ڈومین اور دائرہ کار کیا ہے؟۔کونسا طبیب کس میدان میں
اختصاص(سپیشلائزیشن)کا حامل ہے۔۔آج کا دور اختصاص کا دور ہے
میڈیکل کی دنیا میں مہنگی فیس بہترین لبارٹریز۔اور پریکٹیکلز کی سہولت کے باوجود
وہ لوگ اختصاص پیدا کرتے ہیں۔کوئی ناک کا ڈاکٹر ہے تو کوئی کان ناک کا
کوئی امراض معدہ کا ہے تو کوئی جگر کا۔اس میدان میں اتنی مہارت پیدا کرکے
من چاہی فیس وصول کرتے ہیں پر کام کرتے ہیں۔اپنی دھاک حذاقت بٹھاتے ہیں
دوسری طرف حکماء ہیں جو چند نسخوں کی بنیاد پر ہم چون دیگرے نیست کا نعرہ بلند کرتے ہیں
اپنی دوا کو تمام امراض کے لئے جام شفاء قرار دیتے ہیں۔
گوکہ نسخہ تو بنالیتے ہیں لیکن اطمنان نہیں ملتا۔کوشش ہوتی ہے کہ
کہیں سے موجود ہ نسخے سے بہتر نسخہ مل جائے۔جب کچھ فوائد مل جاتے ہیں
تو انہیں نسخہ کی کیمیائی صفات بتاتے ہیں ۔جب ناکام ہوجائیں تو مریض کو بد پرہیزی
کا دوش دیتے ہیں۔نہ تو یہ پتا ہوتا ہے کہ نسخہ نے کس بنیاد پر مرض کو فائدہ دیا
نہ اس بات کی تحقیق کی جاتی ہے کہ دوا نے اثر کیوں نہیں کیا؟
تشخیص مرض۔تجویز غذا۔ترتیب میں نسخہ میں کوئی خامی تھی یا پھر
ملحقہ اسباب نے بہتر نجائج سے باز رکھا۔؟؟؟؟

دیجیٹل سہولیات اور اطباء کرام

اس وقت ڈیجیٹل دنیا نے بہت سی سہولت پیدا کردی ہیں۔حکماء کو ان سہولیات سے
استفادہ کرنا چاہئے۔بجائے تخمینوں اور اٹل پچو لگانے کے۔کچھ قواعد بنانے چاہیئں
تاکہ امراض ۔غذا۔دوا۔شفاء کے قواعد معلوم ہوسکیں۔اسی پیٹرن پے اطباء اپنا
مطب چلا سکیں۔جدید میڈیکل میں جہاں بے شمار سہولیات موجود ہیں۔
وہیں پر انہیں ایسے سوفٹ وئیرزمیسر ہیں جنہیں معمولی قیمت پر حاصل کرکے
کلینک میں استعمال کیا جاتا ہے۔اور اپنی حذاقت کی دھاک بٹھائی جاتی ہے

سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ/سعد ورچوئل سکلز پاکستان کی ادنی سی کاوش

سعد ورچوئل سکلز پاکستان جوکہ سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبوی ﷺ
کا ذیلی ادارہ ہے نے اس قسم کے سوفٹ وئیرز ڈزائن کئے ہیں۔
المشخص نامی سوفٹ وئیر میں دستیاب طبی کتب بھی شامل ہونگی۔
تاکہ کم وقت میں زیادہ مطالعہ و تحقیق کی سہولت میسر آسکے۔تشخیص کے لئے
قارورہ۔تھوک۔خون۔اور زبان۔۔پسینہ سے تشخیص مرض کرکے
غذا و دوا ۔پرہیز۔وغیرہ تجویز کردیتا ہے۔بالخصوص طب نبویﷺ اور
مفرد اعضاء والوں کے لئے یہ نعمت غیر مترقبہ ہے۔

تشخیص امراض۔تجویز علاج

جب کسی کے چہرے۔تھوک۔قارورہ،زبان۔پسینہ۔خون کو
سکین کیا جائے گا تو ۔اسے تحریکوں میں تقسیم کرکے بہتر تشخیص
اور تجویز علاج ممکن ہوسکے گا۔۔۔اگر سکینر سے کام لیا جائے تو
ایسڈ۔الکلی۔سالٹ کی تقسیم کرکے بہتر نتائج دے گا۔
اس کے علاوہ۔مرض سے متعلقہ علامات۔ جسمانی کیفیات
مزاجی تشخیص وغیرہ بہتر انداز میں سامنے آسکے گی۔اس کے علاوہ
غذائیں۔دوائیں ۔عقاقیر۔معدنیات۔کشتہ جات۔مربہ جات
خمیرے۔معجونیں۔حبوب۔شربت وغیرہ کی شناخت کی جاسکے گی
اس سوفٹ وئیر کو انٹر نیٹ سے منسلک کردیا جائے تو مکمل طورپر
کسی مرض اور اس کی علامات پر بہترین مواد مطالعہ کے لئے دستیاب ہوگا۔

دستیاب سہولتیں

تحقیقی عمل جاری ہے۔قران و احادیث کی روشنی میں امراض اسباب۔علاج
اور غذائی دوائی فوائد،علامات پرسیرچ کی سہولت شامل کردی جائیں گی
یہ اپنی نوعیت کاجداگانہ کام اور طبی دنیا میںپہلی کاوش ہے۔امید ہے کہ
بہت سے قابل لوگ میدان طب میں آئیں گے یا موجود ہیں جو اس میں
حک و اضافہ کرسکیں گے۔ابھی تو ایک ادارہ چند سوفٹ وئیر انجینئرز کی کوش ہے
جب دنیا بھر سے فیڈ بیک آئے گا تومزید نکھار کی گنجائش پیدا ہوجائے گی
کوئی بھی عمل یا کوشش حرف آخر نہیں ہوتا۔کچھ کریں گے تو تائید و تنقید ہوگی

مریضوں کا ریکارڈ محفوظ رکھنا

جولوگ اس سے دلچسپی رکھتے ہیں۔ان کے لئے پرنٹ پر نام کلنیک۔نام طبیب
وقت تاریخ۔موجود ہوگی۔اس کے علاوہاگر اسے خریدا جائے گا
تو پرانے مریضوں کی ہسٹری بھی محفوظ رکھی جاسکے گی۔
پہلے مریضوں کا جو علاج کیا اس کی ہسٹری۔علاج وغیرہ میں جو تجربات ہوئے
محفوظ کئے جاسکیں گے۔اس میں ایک کالم ایسا بھی ہوگا جہاں آپ اپنے تجربات لکھ سکیں گے
۔سیرچ کا آپشن موجود ہوگا۔اگر کسی جڑی بوٹی ۔دوا،پر تحقیق کرنی ہوتو
آسانی سے کرسکیں۔یہ ایک لائبریری ہوگی۔جس میں اپنی مرضی کی کتب شامل
کرنے کی سہولت ہوگی۔اب ڈائریاں۔نوٹس۔بیاضیں لکھنے کے بجائے
ڈیجیٹل انداز میں اپنی یاد داشتوں کو محفوظ کرنے کی سہولت دی جائے گی۔

یادداشت محفوظ کرنا

اسے پارٹیکل انداز میں بھی پیش کیا جائے۔یعنی ضرورت کے مطابق
اس میں تبدیلی کی گنجائش ہوگی۔اگر کوئی آرڈر کرکے اپنی ضرورت کی
کیٹاگری شامل کروانا چاہے تو اس کی بھی سہولت میسر ہے۔
ہمارے ماہرین نے اسے رائج الوقت لینگویجز میں کوڈ کیا ہے۔
یہ حکماء کے کلینک کے لئے ہی نہیں بلکہ۔طبیہ کالجز کی بھی اہم ضرورت ہوگا
اب وقت آگیا ہے کہ تمام تجربات طب کو ڈیجیٹل کردیا جائے۔
دعائوں کا طالب
حکیم المیوات:قاری محمد یونس شاہد میو
منتظم اعلیٰ:سعد طبیہ کالج برائے گروغ طب نبویﷺ
سعد ورچوئل سکلز پاکستان۔
آن لائن میو ڈائریکٹری فائونڈیشن پاکستان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm