احیاء علوم الدین مکمل

0 comment 3 views


امام ابو حامد محمد الغزالی کی معروف کتاب ’’ احیاء علوم الدین‘‘ اسلامی علوم، اخلاق، تزکیۂ نفس اور روحانی اصلاح پر لکھی جانے والی نہایت اہم کتاب ہے جس کا اسلامی ادب کی شاہکار تصانیف میں شمار کیا جاتا ہے۔ اور یہ ایسی جامع کتاب ہے جو عبادات، اخلاق، تزکیۂ نفس، معاشرت اور روحانی تربیت کے ذریعے ایک مسلمان کی عملی اور باطنی زندگی کی اصلاح کا تصور پیش کرتی ہے، اگرچہ بعض علماء نے اس میں مذکور بعض ضعیف روایات کی نشاندہی کی ہے، لیکن مجموعی طور پر اس کی علمی، اخلاقی اور تربیتی اہمیت کو وسیع پیمانے پر تسلیم کیا گیا ہے۔ بعد کے محدثین نے اس کی روایات پر تحقیق بھی کی ہے۔ اس کتاب کی افادیت کے پیش نظر اس کے متعدد اردو تراجم شائع ہو چکے ہیں۔ احیاء علوم الدین کا زیر نظر ترجمہ مولانا ندیم الواجدی نے کیا ہے جو کہ چار جلدوں پر مشتمل ہے۔(م۔ا)

Advertisements

احیاء العلوم مکمل : Free Download, Borrow, and Streaming

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme