in

میو قوم کو مستقبل۔آن لائن ڈائریکٹری۔

میو قوم کو مستقبل۔آن لائن ڈائریکٹری۔.www,dunyakailm
میو قوم کو مستقبل۔آن لائن ڈائریکٹری۔.www,dunyakailm
میو قوم کو مستقبل۔آن لائن ڈائریکٹری۔.www,dunyakailm
میو قوم کو مستقبل۔آن لائن ڈائریکٹری۔.www,dunyakailm

میو قوم کو مستقبل۔آن لائن ڈائریکٹری۔

Advertisements

حکیم المیوات قاری محمدیونس شاہد میو

میو قوم یا وقت عبوری دور سوُ گزررہی ہے
ہر کوئی اپنی ہمت اپنی ضرورت اور اپنا مفادات
میں میو قوم کی خدمت یا اپنی ضرورت اے پوری کررَو ہے
کائی کی نیت میں شک کرَنو۔اچھی بات نہ ہے۔
لیکن بات کرن سوُکائی کی سچائی تو ثابت نہ ہوجاوے ہے
سچائی تو عمل ظاہر کرے گو۔جو عملی اقدام کرے گو
وائے کائی کو بتانا کی ضرورت نہ رہے گی۔کام کرَو ہے
کام بتان سوُ نہ دِیکھان سوتعلق راکھے ہے
کال ۔مورخہ16 جولائی2023 بروزاتوار
میرا غریب خانہ پے کچھ ہمدرد اِکھٹا ہویا۔ایجنڈا ہو کہ

سعد ورچوئل سکلز پاکستان


اور میو آن لائن ڈائریکٹری پےمشاورت کری جائے
کہ یہ دونوں کام میو قوم کی کیسے بہتر خدمت کرسکاہاں
سعد ورچوئل سکلز پاکستان
میو آن لائن ڈائریکٹری۔
خالص میو قوم کی خدمت کا بارہ میں نرِالو اور
اَچھوُتو تصور ہے۔جامیں کم سوُ کم لوگن کی اِنوالمنٹ
اور کم وسائل میں بہتر کام کی ترکیب نکالی گئی ہاں
جدید طریقہ ٹیکنالوجی اور جدید وسائل سوُ فائدہ اُٹھائیو گئیو ہے

(1)میو آن لائن ڈیٹا کے مارے ڈیجیٹل فارم
واٹس ایپ۔مسینجر۔ویب سائٹس۔وغیرہ کے ذریعہ
بھجو جائے گو۔ جو فِل کرکے واپس وائی نمبر پے سینڈ کردئیو جائے گو
اورمین ڈیٹا بیس میں واکو اندراج کردئیو جائے گو
نوں وقت ۔وسائل سب کی بچت ہوئے گی۔

(2)سعد ورچوئل سکلزپاکستان
ایک ایسو ادارہ بنائیو گئیو ہے جامیں چندہ
بھکشا۔سہارو۔لالچ و لجاجت کو کوئی تصور نہ ہے۔
اپنی مدد آپ کے تحت ادارہ قائم کرو گئیو ہے
میرو پانچ مرلہ کو ڈبل سٹوری مکان ہے۔
واکو نیچے کو حصہ۔ میو آن لائن ڈائریکٹری اور
سعد ورچوئل سکلز پاکستان کے مارے مختص کردئیوگئیو ہے
اپنی رہائش اُوپر کا حصہ میں منتقل کردی ہے
نیچے کا حصہ میں صرف میو قوم کی خدمت کری جائے گی
ای جگہ یا مارے دی گئی ہے کہ کرایہ سوُ بچ سکاں
ہم کرائیو کہاں سو لانگا؟۔کام کرنگا یا پھر چندہ مانگنا؟
جب خدمت کرراہاں تو دُوسران نے بھینٹ چڑھان
کے بجائے خود اپنا وقت جان مال کی قربانی دیواں
سعد ورچوئل سکلز پاکستان۔میو برادی کا بے روزگار
کم وسائل۔اورغریب لوگن کو ہنر اور ڈیجیٹل سکلزسکھائے گو
جامیں وے کورس کرایا جانگا جو مارکیٹ میںکئی کئی لاکھ میں
کرایا جاواہاں۔موئے امید ہے کہ اگر بچہ توجہ دئے
اورمحنت کرے دو چار مہینہ میں گھر بیٹھوکمان کے قابل ہوجائے گو۔
اپنو اور اپنا گھروالان کی بہتر انداز میں کفالت کے قابل ہوجائے گو۔
اِن کوَرسن نے ہر اُو ا نسان کرسکے ہے جوَگزارہ موافق اردو
جانتو ہوئے۔باقی تعلیم کی کوئی قید نہ ہے۔نہ ڈگری چاہے
حافظ قران۔علماء۔مڈل میٹرک والا بچہ۔عام لوگ
جو موبائل چلاسکاہاں۔ہنر سیکھن کا اہل ہاں۔
یا اجلاس میں بہت قیمتی مشاورت ہوئی۔

اور میواتی بیٹھک(واٹس ایپ گروپ)
کا احباب میں شریک ہویا۔محمد سلیم میو اعوان مارکیٹ
محمد عثمان میو گجومتہ۔عمران بلا میو مانانوالہ۔۔۔۔۔۔
سعد ورجوئل سکلز اور میو آن لائن ڈائریکٹری کا مہیں سو
مشتاق احمد میو امبرالیا کماہاں۔شکراللہ میو لیل گائوں
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو کاہنہ نو۔انجینیئر دلشاد یونس
کئی احباب ایسا نوجوان شریک ہا جو میو قوم کے مارے
کچھ کرن کو عزم راکھے ہا۔
کئی احباب راستہ میں مجبوری کی وجہ سوپہنچ نہ سکا۔لیٹ ہوگیا۔

لیکن ان کا جذبہ کو سلام ہے۔
طلباء اور متعلقین کا فون آراہاں۔جو سیکھن کو ارادہ راکھاہاں
ایک دودِن میں کلاسز کی ترتیب بتادی جائے گی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

39 Comments

  1. I’m impressed, I must say. Rarely do I encounter a blog that’s both educative and engaging, and let me tell you, you have hit the nail on the head. The issue is something which not enough people are speaking intelligently about. I am very happy that I stumbled across this in my search for something concerning this.

  2. With havin so much written content do you ever run into any problems of plagorism or copyright violation? My site has a lot of completely unique content I’ve either authored myself or outsourced but it appears a lot of it is popping it up all over the web without my authorization. Do you know any solutions to help reduce content from being ripped off? I’d certainly appreciate it.

خوشگوار زندگی گزارنے کے 10 بہترین طریقے

خوشگوار زندگی گزارنے کے 10 بہترین طریقے

Optimal Dietary Guidelines for 18-Year-Old Boys

Optimal Dietary Guidelines for 18-Year-Old Boys