+92 3238537640

Share Social Media

نقوش، لاہور نمبر

نقوش، لاہور نمبر

لاہور تاریخ قدیم کی نظرمیں
لیفٹینٹ کرنل خواجہ عبدالرشید
اللہ تعالیٰ کے نام کامادہ “لا” مذہبی کا قدیم ترین نا معلوم ہوتا ہے تمام مذاہب میں معمولی اختلاف سے مستعمل ہوتا رہا ہے ۔ اور ہم دیکھتے ہیں کہ قدیم تاریخ میں مشور شہروں کے نام اسی مادہ سے ترکیب دیئے گئے ہیں۔ سید عبد الطیف اپنی تاریخ لاہور میں ،لاہو کے نام کی مختلف شکلیں نہیں کرتے ہیں جن کا بطور پس منظر پیش کر دینا مناسب معلوم ہوتا ہے تاکہ آئندہ مباحث میں یہ شکلیں ذہن نشین ہوکرپیش نظر رہیں ۔ یہ تراکیب مندرجہ ذیل ہیں

Naqoosh Lahore Number, :

 مجلہ نقوش، لاہور نمبر سالِ اشاعت: 1961ء-
اول :- لوہارو کے آباد کرنے والے کا نام “لوہ” تھا۔ یہ “لوہ ” رام چندر جی کا بیٹا تھا۔
دوئم : وشوا بھاگا میں اس کا نام ” لُوپور بھی آیا ہے۔
سوتم : راجپوتوں کی تاریخ میں اس کا نام ملوح کوٹ” بھی لکھا گیا ہے۔
چہارم : فتوح البلدان کے مصنف نے اسے “الہاور: کہا ہے ۔
پنجم : نزہت المشاق في افتخار الآفاق ( مصنفہ، الدریسی)میں اس کو :لوہا ور” کہہ کر پکارا گیا ہے ۔
ششم: البیرونی نے اسے “لہاور ” لکھا ہے جس کو ایلیٹ نے مختلف طریق سے پڑھا ہے، مثلا لوہا دور۔ لھاور،لوھارو،اورلہور


ہفتم: امیر خسرو لاہور کو”لھانور” لکھتے ہیں۔ چنانچہ ان کا ایک شعر ہے۔
از حد سامانیہ تا لھا نور
ہیچ عمارت نیست مگر وہ قصور
ہشتم : سید عبدلطیف کا یہ بھی کہناہے کہ تھوموتن (THOR MTON) نےلھانور”لھانگر” کو لاہور کی بگڑی ہوئی
شکل بتایا ہے ۔
نہم : جامع التواریخ میں رشید الدین اسے “لا ہور” ہی لکھتا ہے۔
د ہم: پٹولومی (PTOLOMY )نے اسے نہ لوبوکلا” لکھا ہے۔ ممکن ہے لوبوسے ” اور لوہ ” مراد ہو :
بہرحال یہ مختصرسی فہرست ہے جو لطیف کی تصنیف لطیف میںہمہیں ملتی ہے ۔ ان میں قدیم ترین ماخذ مسلمان مورخیننے پیش کئے ہیں۔

DOWNLOAD

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm