+92 3238537640

Share Social Media

میو قوم کی سنی گئی۔الیکشن2024۔

میو قوم کی سنی گئی۔الیکشن2024۔


حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
منتظم اعلی سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبوی//سعد ورچوئل سکلز پاکستان//آن لائن میو ڈائریکٹری۔
دنیا کو اصول ہے ہیں وہی جی پائے گو جامیں قوت برداشت ہوئے گی۔میو قوم قوت برداشت کا لحاظ سے سو ایک جری قوم ہے۔
جو مشکل سو مشکل تر حالات میں جینا کو سلیقہ جانے ہے۔۔تاریخ میں میو قوم ہزاروں سال سو اپنا زندہ ہونا کو ثبوت دیتی آری ہے۔
آج بھی لٹھ کی کھود پے اپنی بات منوانا میں کائی سو پیچھے نہ ہے۔البتہ دنیاوی لحاظ سو اپنا حقوق حاسل کرن کو جو ڈھنگ ہے ابھی پوری طرح ان کی سمجھ میں نہ آئیو ہے۔
سیاسی لحاظ سے الیکشن 2024 ایک وردان ثابت ہورو ہے۔اور پاکستان کی مقبول ترین سیاسی جماعتن میں ای بات زور پکرتی جاری ہے
کہ میو قوم کی اپنی اہمیت ہے جائے نظر انداز کرنو ممکن نہ ہے۔میو قوم تمام نظام ہائے زندگی میں اپنو بہترین کردار ادا کرراہاں۔
گوکہ سوچ بدلتی سی بدلے ہے۔پہلے میو لوگ جب سرکاری نوکری لگے ہا تو اپنا اپ اے عمومی طورپے دُبکاوے ہا۔
لیکن اب سوشل میڈیا اور باہمی روابط کی وجہ سو جو لوگ پہلے میو کہلانا سو گھبراوے ہا۔وے میو ہونا پے فخر محسوس کراہاں۔
یہی وجہ ہے کہ ریٹائرڈ لوگ جو اپنی سروس کے دوران اپنی قوم اے دبکاوے ہا۔اب وے میو قوم کی نمائیندگی کرنو اپنی ضرورت سمجھاہاں۔
اللہ نے میو قوم کو الیکشن 2024 میں ایک بہترین موقع دئیو ہے کہ اپنی محرومین کو سود سمیت بدلہ لئیو۔اور اپنی قوم کے مارے کچھ کر گزرو۔
میوقوم سو کئی جماعتن نے اپنا امید وار تھرپا ہاں۔میو قوم مشکل پسند اور مظلوم کے ساتھ سدا سو کھڑی رہی ہے۔یا مارے گھن کرا میو امیدوار۔
پی ٹی آئی سو تھرپا گیا ہاں۔۔ان امیدوارن نے پچھلا سال سو بہت مشکلات دیکھی ہاں۔آج بھی جب چارو گھاں کو قہر برس رو ہے
یہ لٹھ گاڑی میدا میں کھڑا ہاں۔ان سو امید کری جاسکے ہے کہ میو قوم کو دکھ درد ضرور محسوس کرنگا۔(جب یا پوسٹ اے لکھ رو ہوں تو سوشل میڈیا پے عبد الوید میو کا ڈیرہ پے پولیس چھاپہ کی مذت کی پوسٹ چل ری ہے)
صدائے میو اخبار نے میون کی لسٹ جاری کری ہاں۔ان میں سو کچھ تو ہماری جان کا ہاں
،جیسےسردار عظیم اللہ میو ۔ افضال عظیم پاہٹ ۔ سردار راشد طفیل ۔ ناصرہ میو ۔ عبدلوحید میو ۔ یوسف میو۔
لاہور قصور سیالکوٹ جوکہ میون کا اکثریتی علاقہ ہاں میں میو قوم کی پی ٹی آئی کا پلیٹ فارم سو نمائیندگی کرراہاں۔
گوکہ مسلم لیگ نون نے بھی کچھ میون کو ٹکٹ جاری کراہاں۔لیکن نون لیگ کو رویہ قابل رشک نہ ہے۔بالخصوص قصور کا علاقہ میں
ان کی کارکردگی سوتیلی ماں کو سو ہے۔سوشل میڈیا پے سوٹن سو پتو چلے کہ میو یا جماعت کی پالیسی سو خوش نہ ہاں۔
۔امید ہے میو کائی بھی جماعت سو منتخب ہوئے،سب سو پہلے میو پھر کائی جماعت کو نمائیدہ ہے۔
میو قوم اے چاہے کی علاقائی سطح پے اپنی پرے پنچایت کراں۔ایک مُٹھ ہوکے اپنا وزن اے میو قوم سو تھرپا گیا نمائیدان کا پلڑا میں دھردیواں۔اور بتا دیواں کہ میو دوستی نبھاتے جاناہاں تو اپنان کو ساتھ دینو بھی اپنا خون کو حصہ ہے۔
جو لوگ صرف انجک کے مارے کائی میو کا مقابلہ پے ہاں انن نے سوچنو چاہے کہ یا مقابلہ سو ان کو فائدہ ملے یا نہ مالے لیکن میو قوم کو نقصان ضرور ہوئے گو۔اگر اب بھی اَنک نہ چھوڑی تو سمجھو۔ذات مفادات پے قوم قربان کرن والان نے قوم کدی معاف نہ کرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm