+92 3238537640

Share Social Media

قانون صابر ( حصہ عضلاتی )

قانون صابر ( حصہ عضلاتی )

بحمد اللہ

Advertisements

قانون صابر حصہ دوم عضلاتی حصہ ریکپوزنگ کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔عنقریب تیسرا حصہ غدی بھی پیش کردیا جائے گا۔یوں ایک قیمتی اور پر مغز کتاب کو جدید اآرٹیفشل انٹلیجنس کی مدد سے موقع منامبت اور ضرورت کے تحت تصاویر شامل کعٓرکے اس کی افادیت کو سہ آتشہ کردیاگیا ہے۔ ایک طرف تو کتاب کو بہتر انداز میں سیرچ ایبل فارمیٹ میں ترتیب دیا گیا ہے دوسرا مشکلات کو تصاویر میں مدد سے اجاگر کیا گیا ہے۔

کتاب سے استفادہ کے لئے کسی ملک و عمر اور مذہب  کی قید نہیں ہوتی یہ تو وہ امرت ساگر جو پیتا ہے امر ہوجاتا ہے۔کتاب چھوٹی یا بڑی نہیں ہوتی ۔مقصد چھوٹا یا بڑا ہوتا ہے۔اگر پوری کتاب سے دوچار بھی کام کی  باتیں مل جائیں یہی زندگی کا رخ بدلنے کے لئے کافی ہوتی ہیں۔پوری کتاب نہ تو یاد رہتی ہے نہ ڈھیر ساری کتب کا ذہنی استحضار رہتا ہے ، نہ ہر بات وقت کام میں آتی ہے۔ہر کوئی اپنی ضرورت کے تحت کچھ باتیں لکھتا ہے اور توجہ کرتا ہے ۔یہ وہ باتیں ہوتی ہیں یہ ایسی باتیں ہوتی ہیں جو میخ بن کر معالج کے ذہن میں گڑی ہوتی ہیں۔

مصنف خود بھی طبی رموز سے آشنا ہیں اور حضرت مجدد الطب جناب دوست محمد صابر ملتانی کی نظر کیمیا اثر نے انہیں فنی دنیا کا کندن بنادیا تھا۔۔کسی استاد کیمہارت اور فنی گہرائی دیکھنی ہوتو اس کے تلامذۃ کو دیکھا جاتا ہے۔جس استاد کے اس قدر عمیق سوچ کے حامل شاگرد ہو ۔اس استاد کے کیا کہنے!

یہ کتاب قنون مفرد اعضاء کی بنیاد کو استحکام بخشنے کاسبب ہے۔وہی علوم و افکار جو حضرت مجدد ؒ کے تھے آسان مفہوم میں بیان کردئے گئے ہیں۔تینوں اعضائے رئیسہ کو االگ الگ حصص میں بیان کیا ہے۔اسباب و علامات نسخہ جات ۔غذائیں جڑی بوٹیاں ۔ادویہ سازی کے رموز۔اور استعمال کے نکات بیان فرماکے طبی دنیا کو بار احسان کے تلے داب دیا ہے۔

یہ سلسلہ سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ

/سعد ورچوئل سکلز پاکستان نے ز کثیر صرف کرکے ڈیجیٹل ایڈیشن کا اہتمام فرمایا ہے۔یہ سلسلہ میرے بیٹے سعد یونس مرحوم کا منصوبہ تھا ۔جسے انتظامیہ پائے تکمیل کو پہنچا رہی ہے۔۔اس سلسلہ میں ادارہ ہذا کی محنت قابل داد ہے تقریبا ایک سو پچاس کتب تیار ہوچکی ہیں۔جنہیں حتمی شکل دیکر علم و ہنر کے شائقین کی تشنہ لبی کی سیرابی کا سامان کیا جاےگا۔تفصیلی فہرست کتب کے آخر میں موجود ہے ۔اس کے علاوہ بھی عربی فارسی۔انگریزی فنی کتب کے تراجم بھی فہسرت میں شامل ہیں۔جنہیں الگ تیار کیا جارہا ہے۔تاکہ حکماء کرام کی وسعت تجربات کا اور علوم و افکار کے تبادلہ کا سامان مہیا کیا جاسکے۔

عمومی طورپر دیسی حکماء انہیں کتب سے استفادہ کرتے ہیں جو اردو میں لکھی گئی ہیں۔قدرتی بات ہے کہ ان کتب می دیگر علوم کی طرح ایک بات کو بار بار دہرایا جاتا ہے۔نقل در نقل خیالات چلے آتے ہیں ۔جب عربی فارسی انگریزی وغیرہ زبانوں میں لکھی ہوئی کے تراجم مطالعہ میں آئیں گے تو وسعت نظری اور تجربات کاویسع میدان سامنے آئے گا۔وہ اشیاء نہیں محدود تجربات کی بنا پر فوائد میں محدود سمجھ لیا گیا ہوتا ہے ان کے استعمال میں وسعت دیکھنے کو ملے گی

یہ بھی پٹھئے

سعد ورچوئل سکلز پاکستان پہلی کلاس کی فراغت

راقم الحروف35 سال سے طب سے وابسہ ہے۔کچھ جڑی بوٹیوں اور غذائوں کے بارہ میں اہل ہند اور دیسی اطباء مخصوص خیال رکھتے ہیں آنے والے لوگ بھی سختی سے اس پر کار بند ہوتے ہیں لیکن جب دوسرے ممالک کے اطباء کی کتب کا مطالعہ کیا تو معلوم ہوا کہ اس کے بہت سارے استعمال موجود ہیں۔یوں ہمارے ہاں بے قیمت جڑی بوٹی کی جب ان کی زبانی تعریف سنی تو اندازہ ہوا کہ  تجربات کے میدان میں ابھی بہت کچھ باقی ہے۔۔۔جس طرح ہم لوگ زعفران وغیرہ کو اہمیت دیتے ہیں وہ لوگ ان جڑی بوٹیوں کو ایسی ہی اہمیت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔جب کہ ہم ان کی طرف نگاہ بھر دیکھنا بھی گوارا نہیں کرتے ہیں ۔ایک موٹی سی مثال کیس الرای کی ہے۔جس کی تصویر ذیل میں دے رہا ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm