+92 3238537640

Share Social Media

سعد ورچوئل سکلز پاکستان پہلی کلاس کی فراغت2

سعد ورچوئل سکلز پاکستان پہلی کلاس کی فراغت2

سعد ورچوئل سکلز پاکستان پہلی کلاس کی فراغت2
سعد ورچوئل سکلز پاکستان پہلی کلاس کی فراغت2

میو قو م کی ڈیجیٹل دنیا میںانٹری
سعد ورچوئل سکلز پاکستان پہلی کلاس کی فراغت2
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

Advertisements

زمانہ بدل رو ہے اور جو زمانہ کی بات مانے گو زمانہ وائے ساتھ لیکے چلے گو۔جو اپنی مرضی کرے گو وائے پیچھے چھوڑ جائے گو۔
میو قوم باوجود بہادر نڈر خوددار ہونا کے زمانہ سے بچھڑی رہی کیونکہ یہ زمانہ کی بات نہ سنا ہاں۔شاید بات ماننو ان کا خمیر میں موجود نہ ہے
سعد ورچوئل سکلزپاکستان کی کوشش ہے کہ چلو گھنی نہ سہی تھوڑی بہت بات ای مان لئیو۔کچھ مان لئیو کچھ منوا لئیو۔
ہم نے کوشش کری ہے کہ روایتی طرز تعلیم سو الگ ہوکے ایک تجربہ کروہے کہ،کم پڑھا لکھا بالک جنن نے صرف اردو پڑھتے لکھتے آوے ہے

سعد ورچوئل سکلز کی بنیاد
سعد ورچوئل سکلز کی بنیاد

انن پے تجربہ کرو اور ان کو وہی چیز جائے عصری تعلیم والا نظام میں بارہویں چوہدویں جماعت سو پیچھے پڑھانا کی شرط راکھے ہے۔
ہم نے ای لیپا پوتی ختم کرکے صرف یا بنیاد پے واپے صرف اردو پڑھنو اور لکھنو آتو ہوئے واکو آرٹیفیشکل انتلیجنس سکھائی۔کیونکہ ای ٹیکنالوجی
خود بتاوے ہے کہ یائے کیسے استعمال کرو؟یا سوکیسے فائدہ اٹھائو۔کیسے اپنو کام نکالو۔اور کیسے کمائو۔ تم کائی کو صرف راستہ بتادئیو۔ڈر نکال دئیو
واسو پیچھےاُن راستان پے بے خطر ہوکے آن جان لگ جائے گو۔اپنی ضرورتن نے پوری کرو۔اور زندگی میں مزہ اڑائو۔
الحمد اللہ ہم نے ای کامیاب تجربہ کرو ہے کہ عام پڑھا لکھا لوگ پرائئمری پاس بالک بھی سمجھ سکاہاں کہ کام کیسے کرنو ہے اور کیسےپیسہ کمانو ہے
ایک بات سمجھ سو بالا تر ہے کہ ہم اپنی سوچ اے بدل کے مارے اتنا جتن کیوں کراہاں۔کہا ہم نے آگے بڑھن کے مارے سوچن سو بھی آنکھ بند کرلی ہاں
ہمارو مشورہ ہے جہاں اتنا سارا مہینہ اور سال ضائع کردیا ہاں تو ہم کو بھی چند ہفتی یا چند مہینہ دیدئیو۔ہم تم نے کمان کھان کے کے مطابق بنا دینگا۔
ہم تم نے دوسرا کی نوکری سو بچا کے اپنو کاروبار کرنو سکھانگا۔

1 Comment