میو قوم کے واٹس ایپ گرپس کا مارشلاء

0 comment 84 views

میو قوم کے واٹس ایپ گرپس کا مارشلاء

Advertisements

حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو


سوشل میڈا کی برکت ہے کہ ہر ہاتھ میں موبائل پکڑا دئیو ہے ۔کائی الف سو با بھی نہ آتو ہوئے۔موبائل مہنگاسو مہنگو ہاتھ میں پکڑ راکھو ہے۔ای الگ ب ات ہے کہ دنیا موبائل اے کاروبار اور پیسہ کمانا کے مارے استعمال کرے ہے ۔گھن کرا میو ٹک ٹاک۔مووی۔فلم ۔فیس بک اور سب سو گھنو واٹس ایپ استعمال کراہاں ۔جہاں تک میرو خیال ہے میون کا بے شمار چھوٹا بڑا گروپس کام کرراہاں ۔سبن کو دعویٰ ہے کہ ہم میو قوم کا دکھ میں گروپن میں شریک ہاں یا ان گروپن نے چلا راہاں ۔کچھن کو دکھ تو اتنو گھنو ہے کہ دن رات گروپن نے اپ دڈیت کرن میں گزار دیواہاں۔اور کچھ لوگ کدی مدی ماحول گرم کرن کے مارے ایک آدھ وائس کردیواہاں ۔پھر سارا دن وائی پے تبصرہ اور غیبت ہوتا رہواہاں۔ سب ہی ایسا نہ ہاں کچھ بہتر اور با مقصد گروہ بھی ہاں۔جو دوسران کی بات سنا بھی ہاں ۔اور بقدر ضرورت حوصلہ افزائی بھی کراہاں۔


میو گروپن میں مار شلاء۔

میو قوم کی عادت ،مشورہ کی جگہ حکم دیوے ہے۔

میو قوم کی عادت ،مشورہ کی جگہ حکم دیوے ہے۔
میو قوم کی عادت ،مشورہ کی جگہ حکم دیوے ہے۔


میں بہت سا گروپن میں رولز اور قاوانین اتنا سخت ہاں کہ ایسے لگے ہے کہ ایڈمنز اور خاص لوگن کے علاوہ سب لوگ اچھوت ہاں۔ان کی ہر پوسٹ ڈلیٹ کردی جاوے ہے۔جب کوئی سچی اور کھری بات کری جائے تو گروپس میں اونلی ایڈمن کو آپشن لگاکے بائیان موندھ دیا جاواہاں،کچھ گروپس میں تو کائی کی پوسٹ کی اجازت ای نہ ہے تالا لگا راکھاہاں۔سمجھ میں نہ آوے ہے کہ گروپس میں اونلی ایڈمن کرکے کونسو پیغام وقم تک پہنچانو چاہاں۔یا کونسا ایسا نایاب موتی ہاں جنن نے دیکھن کے مارے لوگ پروپس میں ایڈ رہاں۔
یہ گروپس سیاسی سماجی۔مذیبی۔سب طرح کا ہاں۔سبن کو یہی حال ہے۔اگر کوئی مزاج کے خلاف بات کردیو تو وائے اسلام کے خلاف بناکے پیش کرو جاوے ہے۔سبن کا نکتہ نگاہ سو پتو چلو ہے کہ یہ گروپس نہ ہاں یہ تو مسجد یا درگاہ ہاں۔جن میں وہی سانس لے سکے ہے جو ایڈمنز کی مرضی ہوئے۔نہیں تو مری ماکھی کی طرح نکال کے باہر پھینک دینگا۔
میری ایک بات سمجھ میں نہ آسکی کہ کونسا رولز ہاں جن سو قوم کو یا انسانیت کو فائدہ پہنچے؟۔موئے تو ایسو لگے ہے۔۔جنن نے کوئی نہ پوچھے وے اپنو گروپس بناکر ڈیڑھ اینٹ کی الگ مسجد بنا کے بیٹھ جاواہاں ۔۔میون کا اکثر گروپس ۔اور ان کا ایڈمنز کے پئے قوم کے مارے کوئی لائحہ عمل ۔کوئی بہتر صلاح ۔کوئی اچھو پیغام نہ ہے۔بس جھک جھک بک بک ہے۔ٹائم پاس ہے ۔کوئی خدمت نہ ہے،نئی نسل کے مارے کوئی لاءھہ عمل نہ ہے ۔تعلیم کے مارے کوئی شیڈول نہ ہے ۔بے روزگاری اور دستی کے مارے کوئی پلان نہ ہے۔
مذہبی لوگن نے بھی کوئی قابل رشک نہ ہاں ۔ اسلام اورمسلمان اور میو قوم کے مارے کوئی پیغام نہ ہے۔بس گھی پٹی بات ہاں ۔دوسران کی پوسٹ شئیر کری جاواہاں ۔اگر کوئی اختلاف رائے کرے تو وارنگ دیدی جاوے ہے۔ موئے تو ایسو لگے ہے کہ میون کا گروپس سو

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme