
اگر جذبہ خدمت یہی رہو۔
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
میو قوم کاکچھ لوگ خدمت کا جذبہ سو سرشار ہوکے ہمہ وقت یائی فکر میں رہوا ہاں کہ اپنی ذمہ دارین سو کیسے بہتر طریقہ سو سرانجام دیسکاہاں ۔عید تہوہار،خوشی، غمی، جیسا لمحات سے بھی وے کچھ وقت خدمت کے مارے نکال لیواہاں۔
ضروری نہ ہے کہ خدمت کے مارے بڑو عہدہ ہوئے۔مالی لحاظ سو بے پناہ دولت ہوئے۔چوہدر ہوئے ،یا بندان کو ہجوم ہوئے۔۔اللہ جائے بھی خدمت کے مارے قبول کرلئے ای انتخاب ،کاوش ثانوی حیثیت اختیار

کرجاوے ہے۔
عید قربان کا موقع پے ساری میو برادری نے سوشل میڈیا پے مبارک باد ،قربانی کا جانور،گوشت کی تقسیم ۔ وغیرہ جیسا ستیٹس لگایا۔لیکن کچھ لوگ آج بھی یا درد میں ٹرپٹتا ہویائے دیکھا گیا کہ اپنی مفوضہ ذمہ دارین سو کیسے وفا کراں؟کچھ فرصت کا لمحات جو تاریخ کا حصہ بن گیا۔انجمن اتحاد ترقی میوات کو عبوری صدر جناب ممتاز شفیق میو۔ماسٹر جمال میو۔عاصد رمضان میو۔ایسا ہی یملا کملا لوگ ہاں عید پے پلہ گلہ کرن کے بجائے،قوم کے مارے کہ کیسے بہتری آسکے ہے پے سر جوڑی بیٹھا ہاں ۔
اگر مناسب اور بہتر لوگ منتخب ہوکے آگے آجانگا تو امید کری جاسکے ہے کہ منصوبہ آگے بڑھ سکے ہے۔ میوکالج بنن کی کوئی کرن دکھائی دے سکے ہے۔لیکن اگر جتھہ بندی۔گروہ بندہ اور منافقت سو بھرا لوگ آگے آیا تو ۔امید کے بجائے انا اللہ پڑھنو مناسب ہے۔
امید کروہوں کہ کوئی ایسی شق شامل کردی جائے کہ نوجوان طبقہ اور متعلقہ امور کا ماہرین آگے آواں ۔ متعلقہ عہدہ کے مارے وا شعبہ کی مہارت لازم قرار دیدی جائے۔
ایک پوسٹ جائے دیکھ کے دل خوشی سو اُچھل پڑو۔تم بھی پڑھلیو۔
الحمدللہ ھم عید کی چھٹیوں میں بھی قوم کی خدمت میں مصروف ہیں ، انجمن اتحاد و ترقی میوات پاکستان کی پرانی ووٹر لسٹ کی جانچ پڑتال کی جا رہی ھے، آج 1. موضع جاھمن، 2. موضع رامیانوالی، 3 .موضع کماھاں اور 4 .موضع ھیئر کی جانچ پڑتال کی گئی تقریباً 65 سے70 فیصد ووٹرز انتقال کر چکے ہیں۔ ممتاز شفیق میو ، عاصد میو ، ماسٹر جمال الدین میو ،
اگر70فیصد لوگ یا دنیا اے چھوڑ چکاہاں تو چاہئے کہ باقی بچن والا لوگ انجمن کی جان چھوڑ دیواں ۔اور جن کا بچن کی امید ہے کچھ کرن کی تڑپ راکھاہاں ۔یہ نوجوان آگے آواں۔اگر میری بات نہ مانی تو حضرت عزائیل اے برُو لگے گو۔اگلا الیکشن سو پہلے ان 30 فیصد لوگن نے بھی لے جائے گو۔۔سوچ لئیو۔مروگا یا کچھ کروگا!
