تین نور محمد۔ میو قوم کامحنتی مخلص کارکن۔

0 comment 8 views
تین نور محمد۔ میو قوم کامحنتی مخلص کارکن۔
تین نور محمد۔ میو قوم کامحنتی مخلص کارکن۔

تین نور محمد۔ میو قوم کامحنتی مخلص کارکن۔
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔
میو قوم میں بہت سا نامور و گمنام کارکن ایسا ہاں جن کی جدو جہد میو قوم کے مارے کوشش۔اور اخلاص و تدبر کائی نہ کائی شکل میں کئی دیہائین سو موجود رہو ہے۔
یہ تین نور محمد کون ہاں؟ آج ان کا بارہ میں ہلکو پھلکو تعارف ہوجائے۔
(1)نور محمد میو۔رائیونڈ والو۔

Advertisements


نور محمد رائیونڈ والا کی مختلف میواتی پلیٹ فارمز سو خدمات میو قوم کے سامنے ہاں ۔ان کی خاص دلچسپی اجتماعی شادی کا حوالہ سو زیادہ ہے۔یا پیرانہ سالی۔اور بوڑھاپا میں بھی یہ چھیانو نہ بیٹھا ہاں۔کہیں نہ کہیں چلا ای رہوا ہاں ۔پچھلا کئی سالن سو اجتماعی شادی میں ان کو مرکزی کردار رہو ہے۔پہلے صدائے میو کا پلیٹ فارم سو اِن کی محنت و لگن میو قوم کے سامنے رہی۔واسو پیچھے میو اتحاد کے ساتھ ان کی وابسطگی اور ۔میو اتحاد کا پلیٹ فارم سو ایک سال میں دو شادی پروگرام کروانا میں ان کو مرکزی کردار رہو ہے۔ میں جہاں تک جانو ہوں ان کی کاوش میو قوم کے مارے مشعل راہ ہاں۔باوجود کم پڑھا لکھاہونا کے محنت اور اخلاص میں اپنی مثال آپ ہاں ۔ان کا میو قوم کے علاوہ دوسری قومن سو بھی بہت گھنا روابط ہاں،انن نے جہاں میو قوم سو فنڈز جمع کرا ۔ہوں کھوکھر،رحمانی،بھٹی قومن سو بھی برابر کو حصہ لیو۔ای ان کی انفرادیت ہے۔
آج کل حاجی نور محمد صاحب میو بیمار ہے ۔بوڑھاپوہے۔پختہ عمر کو پہنچ چکاہاں۔پوری قوم سو الجاء ہے حاجی نور محمد میو کی صحت یابی کے مارے دعا کری جائے۔
(2)نور محمد کراچی والو۔


اِن سو میری ملاقات پاکستان میو اتحاد کا حوالہ سو ہوئی۔اجتماعی شادین میں جو کہ چوہدری اختر حسین پیپسی والا کا ڈیرہ پے ہوئی زیادہ تفصیلی ملاقات ہوئی۔اور تفصیلی بات چیت ہوئی۔ان کی پوتی لائبہ قصوری سو پہلی بار دو بدو ملاقات ہوئی

۔ لائبہ قصوری جوکہ ان کی پوتی ہے۔دونوں دادا پوتی پاکستان میو اتحاد اے دوبارہ فعالی کا

سلسلہ پنجاب کا دروہ پے آئی۔ای بچی کم عمر

ضرور ہے لیکن یا کی فکر اور کوشش بہر حال یا قابل ہے کہ میو قوم یائے بطور سمبل کے اپنائے۔ابھی پچھلا دنن میں ان دادا پوتی سو مواصلاتی رابطہ ہوئیو۔انن نے کراچی میں ہون والا ایک واقعہ کا سلسلہ مین کافی معلومات دی۔انن نے حتی الوسع معاملات درسٹ کرن کی کوشش کری۔اور متعلقہ ایس پی لیول کا لوگن سو میل ملاپ کرکے معاملات سلجھانا کی کوشش کری۔یا سال انن نے پنجاب کا کئی دورہ کرا۔وقت دئیو ۔پلے سو خرچہ کرو۔اور میو قوم کے مارے اپنی خدمات پیش کری۔


نور محمد میو کروڑ پکا۔
ای عمر رسیدہ بزرگ ہے یاکی مختلف پلیٹ فارمن پے خدمات ہاں ۔یا وقت ان کی عمر اسی، نوے کے درمیان میں ہے۔۔میری ملاقات میو قومی یکجہتی کونسل کا حوالہ سو۔ای جماعت جناب سلیم الرحمن میوجنوبی پنجاب

۔اور چوہدری غلام رسول میو کراچی والاکی نگرانی میں کام کرری ہے۔
ان لوگن نے میرا بڑا بھائی عبد الرشید کی وفات پے گہرا رنگ و ملال کو اظہار کرو ۔تعزیت کری۔۔چوہدری نور محمد میو کروڑ پکا والا نے فون پے کافی ڈھارس بندھوائی،تعزیت کری۔


چوہدری نو ر محمد صاحب نے کئی بار فون پے رابطہ کرو۔میو قوم کی تاریخ کا حوالہ سو بہترین معلومات فراہم کری،بالخصوص میو کالج بدوکی کی زمین اور یا کا نہ بننا کی وجوہات پے کافی معلومات شئیر کری۔۔حاجی نور محمد کروڑ پکا والو ایک مخلص و مہربان بزرگ ہے۔ان کے سینہ میں پاکستان بننا سو لیکے آج تک میو قوم کی جدوجہد اور مختلف حوالان سو گہری معلومات موجود ہاں۔
میری خواہش !
اللہ کرے میری ای خواہش پوری ہوجائے ۔کہ میو قوم کے بزرگن کی زندگی کا بارہ میں لکھ سکوں ۔نئی پود کے سامنے ان کی تاریخ لاسکوں ۔کوئی کتنو بھی مخلص اور محنتی کیوں نہ ہوئے۔اگر واکی زندگی کا بارہ میں لکھ دئیو جائے ۔تو ایک تاریخ بن جائے گی۔میو قوم نے جہاں بہت سی غفلت اور سستی کری ہاں ،ہوں ایک لکھائی پڑھائی اور تعارف باہمی کا مہیں متوجہ نہ ہونو بھی ایک غفلت ہے۔یاکو کہیں نہ کہیں خمیازہ میو قوم اے ضرور بھنو پڑے گو۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme