میوقوم آگے بڑھ سکے ہے لیکن

1 comment 26 views

میوقوم آگے بڑھ سکے ہے لیکن

میوقوم آگے بڑھ سکے ہے لیکن؟

میوقوم آگے بڑھ سکے ہے لیکن؟

Advertisements

میو آگے بڑھ سکے ہے لیکن؟قسط نمبر 2
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

میں نے کال کا کالم میں لکھو ہے کہ۔۔۔۔
۔:میوسب سو بڑی خامی ای بتائی جاوے ہے کہ میو ایک دوسرا
کی ٹانگ کھینچا ہاں۔کائی آگے بڑھن والا اے برداشت نہ کراہاں،،،
میون میں ایک خوبی پائی جاوے کہ
یہ کائی تابعداری میں جانو پسند نہ کراہاں
بہت سا لوگن کے مارے ایک بہت بڑی خامی
اور ترقی کا راستہ میں بڑی رکاوٹ ہے
لیکن میری ناقص عقل کے مطابق
میو قوم کی ای بہت بری خوبی ہے۔
کیونکہ جھُکنو اور ہر کائی کے آگے ہتھیار پھینک دینو میو کی شان نہ ہے۔
میو تو میدان عمل میں وا لڑاکو گھوڑا کی طرح ہے۔
جو دشمن کے قابو نہ آوے ہے۔
اور مخالفن کی صفن نے چیر دیوے ہے۔
جولوگ میون کی ناماننا کی صفت اے برائی یا اَنک سمجھاہاں۔
وے انسانی نفسیات اور عمرانیات کو علم نہ راکھاہاں۔
ایسا لیڈرن نے چاہئے کہ وے تاریخ کو مطالعہ کراں۔
جاسومیون نے ای خوبی کھل کے سامنے آجائے۔
جو لوگ سوچاہاں کہ چار جلسہ کرکے۔گنڈ گول کرکے
میون کا لیڈر کی پھیت اپنا سینہ پے سجا لینگا؟۔
ایسی بات نہ ہے،، لیڈر جلسہ جلوسن سو تونا بنا ہاں۔
لیڈرن کا کام بڑا رہوا ہاں۔۔
یہ قوم کے مارے بھلا کام کراہاں۔
میو قوم کی مثال وا طاقتور گھوڑا کی سی ہے
جاکی تربیت کی ضرورت ہے۔یائے سدائو
یا کو کام کرن کی تربیت دئیو۔
۔جیسے جنگی گھوڑا سدایا جاواہاں
جب تک کائی کو ٹریننگ نہ دی جائے۔
واسو مطالبہ کرنو فضلو ہے
یامارے قوم کی طاقت سو فائدہ اٹھا نو ہے
تو یاکو تربیت دینی پڑے گی
یاکام کے مارے بہت محنت کی ضرورت ہے۔
قربانی دینی پرے گی۔۔
ایسا منصوبہ بنانا پڑن گا
جن سو میون نے یقین ہوجائے کہ یہ ہماری بہتری کے مارے
دن رات خدمت میں لگا ہویا ہاں،
قوم بات بھی سُنے گی،کہو بھی مانے گی۔
میو قوم اپنا محسنن نے کدی نہ بھولے ہے
اگر سمجھا دیا جاوااں تو وعدہ کا پابند ہاں ۔
ہمدرد ہاں ۔۔ایک دوسرا سو محبت راکھاہاں۔
جن لوگن نے میون کی سرکشی پے شکایت ہے
وے قوم کی طاقت اے قوم کے مارے استعمال کرن کے بجائے
اپنا مفاداتن نے حاصل کرن کے مارے ہاتھ پائوں مارا ہاں۔
قوم سو تو جب گلہ بنے ہے جب کچھ قوم کو دئیو ہوئے۔
جو لوگ کوشش کراہاں قوم انکی قدر کرے ہے۔
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
۔۔جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1 comment

Availability of resources and the secret to the development of the Meo nation. - Dunya Ka ilm December 23, 2023 - 7:31 am

[…] میوقوم آگے بڑھ سکے ہے لیکن […]

Reply

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme