+92 3238537640

Share Social Media

Yasir Sultan Meo win. And the Meo nation lacks planning

Yasir Sultan Meo win. And the Meo nation lacks planning
Yasir Sultan Meo win. And the Meo nation lacks planning

 

Advertisements

یاسر سلطا ن میو کی جیت۔
اور میو قوم میں منصوبہ بندی کو فقدان۔
Yasir Sultan Meo win.
And the Meo nation lacks planning
حکیم المیوات:قاری محمد یونس شاہد میو

میو قوم اپنی سادگی اور کھرا پن کی وجہ سو مشہور ہی
عمومی طورپے اپنے علاوہ دوسری دنیا سو کم ہی واسطہ
راکھے ہی۔ یہی وجہ ہے کہ دوسری قومن کی طرح
میو قوم میں تاریخ ،کتاب۔لکھائی پڑھائی
جیسی بات موجود نہ ہی ۔اِن لوگن کا وہی ہیرو ہا جو
بات یعنی کہا نین میں ان کو بتائیا اور سنایا جاوے ہا
یا پھر دھرم کا کچھ لوگ ہا۔ جن کو اہمیت دی جاوے ہی
لیکن اب زمانہ بدل چکو ہے،اختلاط اقوام اور معلومات
کی وسعت بہت گھنی ہوچکی ہے۔

کہن سنن کے مارےہیروز بدل چکاہاں۔میوقوم اپنا ہیروز کی قدر کرے ہے
لیکن یا قوم کے پئے کوئی ایسو میکانیزم موجودنہ ہے کہ
منصوبہ بندی کرکے از خود ہیروز تیار کرسکے یعنی میو قوم
کے لئے ایسی منصوبہ بندی نہ ہے کہ خود اپنا ہیروز تیار کراجاواں
جن پے قوم بجا طورپے فخرکرسکے۔میوقوم کے پئے خواہ زندگی کوکوئی بھی شعبہ ہوئے
منصوبہ بندی نہ ہے۔کرو کرائیو کام مل جائے، بس واکے سامنے جھک
جاواہاں۔وائے ساری قوم چومتی چاٹتی ڈولے ہےبہت اچھی بات ہے۔

لیکن آگے بڑھن والی قومن کی سوچ کچھ الگ رہوے ہے۔
کامیاب قوم جب کائی میدان میں کامیابی حاصل کرلیواہاں تو سوچاں کہ
ای کامیابی کیسے برقرار راکھی جاسکے ہے؟
وے لوگ اُن چیزن پے غور کراہاں۔جو کامیابی کو سبب بن سکاہاں
اتفاقی کامیابی حاصل ہوسکے ہے۔اصل بات تو ای ہے کہ
وا کامیابی اے برقرار۔راکھو جاسکے۔ روپیہ کامانو مشکل ہے لیکن
یائے باقی راکھنو اور بھی مشکل ہے۔

 

مثلاََ آج کال یاسر سلطان کی کامیابی جو کہ میو قوم کی کامیابی قرار دی
جاری ہے پے میو قوم جلسہ، جلوس۔مینٹگز۔پنچایت۔ظہرانہ عشایہ
دعوت عام، نہ جانے کائیں کائیں نام سو لوگ بھیلا کراجارا ہاں
ایک سو بڑھ کے ایک پروگرام کراجارا ہاں۔
سب سو پہلے تو یاسر سلطان کو پھر سو مبارکباد کہ وانے میو قوم کو
نام روشن کرو۔لیکن میو قوم واکے ساتھ کہا کرری ہے؟
کرن کو کام ای ہے کہ۔لوہا گرم ہے، میو قوم میں ٹیلنٹ بہت ہے

میو قوم کا لوگ دولت لٹان کے مارے چائو بھرا پھرا ہاں
کوئی مشترکہ کمیٹی بنا کے واکی نگرانی میں کوئی اکیڈمی۔کوئی کھیلن کی
ترتیب ایسی بنائی جائے جامیں اور بہت سا یاسر سلطان میوجنم لے سکاہاں
اعلانات ہوراہاں۔عملی قدم کائی نے نہ اٹھائیو ہے۔
جیت کا یا جوش و جذبہ سو فائدہ اُٹھا کے ہونہار جوانن کے مارے
کھیل کا میدان میں کامیابی کا راستہ ہموار کراجاواں

موقعہ روز ر۔روز نہ ملاہاں۔نہ ہانڈی مین بار بار اُبال آوے ہے
ہماری زندگی کو تجربہ ہے ایک بار کی پنچائت ٹوٹی پھر بھیلی نہ ہووے ہے
نیک چیک کتنو بھی ملوک و خوبصورت ہوئے وائے چومن چاٹن سو
کوئی فائدہ نہ ہے ۔فائدہ وائے کیش کروانا سو ملے ہے
یاسر سلطان میو بھی میو قوم کو چیک ہے یائے کیش کرالئیو۔
یاسو یاسر کو بھی فائدہ ہے اور میو قوم کو بھی فائدہ ہے

لیکن موئے امید ہے کہ بہتری کو کوئی فیصلہ کرن کی کائی میں استطاعت نہ ہے
کیونکہ ہم وے لوگ ہاں جو صرف کامیابی پے ناچ کوُد سکاہاں
دوسران کی کامیابی پے معمولی سو خرچ کرکے اپنو نام بنانو چاہاں
میں میو قوم کا کرتا دَھرتان سو ہاتھ باندھ کے بنتی کرو ہوں
میو قوم کی نئی نسل کے مارے کچھ بہتر سوچو۔ان کو زندگی کا ایسا منصوبہ

فراہم کرو جو اِنن نے مصروف راکھاں ۔نہیں تو میوقوم کی نئی پود نشہ کی
دلدل میں غرق ہوتی جاری ہے۔اپنی میو قوم کی سربلندی بہتر منصوبہ بندی
پے منحصر ہے۔اجتماعیت کی حقیقی روح سو بے خبر کدی ترقی نہ کرسکاہاں
یا وقت میو قوم میں جو جذبہ اور خوشی موجود ہے یاسو قوم کو مستقبل بنا لئیو

یاسر سلطان میو کی قدر دانی ای نہ ہے کہ یائے سِرن پے اٹھائیو ڈولو
یاکی بہترین عزت افزائی یامیں ہے کہ یا کا ہنر سو فائدہ اُٹھائو
جاسو آن والا وقت میں بہت سا یاسر سلطان پیدا ہوسکاہاں
میو قوم کا نوجوانن کے مارے میدان بنائیو۔فنڈ جمع کرو

بین الاقوامی یا حکومتی سطح پے جو پزیرائی ملی ہے وائے کیش کرائو
اور یاسر سلطان میو اور یا جیسا دوسرا قومی ہیرون کو یاکی ذمہ داری
دئیو کہ نیا ایتھلیٹ تیار کرو۔پتو ہوئے کہ گیمز میں میو قوم کے پئے
خام مواد موجود ہے جب ضرورت پڑے گی عمارت کھڑی کرسکاہاں
امید ہے میو قوم کا بڑا یابارہ مین جرور غور وفکر کرنگا۔اہل ثروت
اپنی دولت کو کچھ حصہ میو قوم کے ماری مختص کرنگا۔
ای میدان دولت سو بھرو پڑو۔جتنو خرچ کروگا واسو بڑھ چڑھ کے
سارای زندگی کمائوگا۔

میں ان لوگن کو شکر گزار ہوں جنن نے یاسر سلطان کی جیت میڈیا اور اپنی
ذاتی کوشش کی بنیاد پے یاسر سلطان میو کی کامیابی کی خوشی کو ماحول پیدا کرو
میری نگاہ میں دو شخصیات باباذادہ داکٹر اسحق میو اور شہزاد جواہر صاحب
قابل ستائش ہاں۔ اور بے شمار لوگ موجود ہاں
جنن نے یاسر سلطان کی پاکستان آمد سو لیکے

آج تک میڈیا اور میو قوم کی محلفن کی زینت بنا راکھو ہے۔
میں ان کے ساتھ دیگر میو قوم کا درد راکھن والان سو درخواست گزار ہوں
کہ یا موقع سو فائدہ اٹھائو اور میو قوم کا مستقبل اے بہتر بنائو۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm