in , ,

WhyWeBelieveInGods

WhyWeBelieveInGods

لماذا نحن نؤمن بالله
خدا کیوں؟ عقیدے کی سائنس کا مختصر سا تعارف

اینڈی تھامسن

_WhyWeBelieveInGods
_WhyWeBelieveInGods

انسانی زندگی میں مذہب اور خدا بہت اہمیت رکھتے ہیں ،ہر زمانے اس بارہ میں تحقیقات ہوتی رہیں“یہ کتاب مذہبی عقائد کے اجزاء اور ان کے محرکات و وجوہات کی بالکل اسی طرح تفتیش کرتی ہے جس طرح کوئی سائنس داں فلکیاتی اجسام کی نقل و حرکت یا وقت کے ساتھ زندگی کے ارتقاء کی تحقیقات کرتا ہے۔ انسانی زندگی میں نفسیات و خیالات، کوگنیٹیو نیورو سائنس اور متعلقہ شعبوں سے لاجواب ثبوت فراہم کرتے ہوئے، یہ کتاب بآسانی قابل رسائی اور غیر معمولی طور پر قائل کرنے والا موقف پیش کرتی ہے کہ خدا(خداؤں) کو انسان نے بنایا ہے، نہ کہ اس کے برعکس انسان ان کی مخلوق ہے۔”

ڈاؤن لوڈ کیجئے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

Drug selling Business minded.

A Study of Medicine in the Prophetic Era(www.dunyakailm.com)

A Study of Medicine in the Prophetic Era(عہد نبوی میں طب کا مطالعہ)