+92 3238537640

Share Social Media

Use of drugs in medicine and prophetic medicine

Use of drugs in medicine and prophetic medicine

ادویات میں نشہ کا استعمال اور طب نبوی

استخدام الأدوية في الطب والطب النبوي

Use of drugs in medicine and prophetic medicine
Use of drugs in medicine and prophetic medicine

 

Advertisements

سنخن ہائے گتفنی۔

اللہ تعالی جس سے جو کام لینا چاہے اور جب لینا چاہے اور جس مقدار میں لینا چاہے اس کے لئے اسباب و ہمت پیدا کردیتا ہے۔گو انسان سمجھتا ہے یہ کام میں کررہا ہوں ۔مگر وہ کام اس سے لیا جارہاہوتا ہے۔ سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کی بنیاد رکھتے وقت وہم بھی نہ تھا کہ اللہ تعالیٰ  میدان طب میں اس قدر کام لیگا۔

سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبوی کا قیام

سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کاہنہ نولاہور کی بہترین کارکردگی کا سہرا میرے بیٹے سعد یونس مرحوم کے سر ہے، وہ ہمیں بیس سال 9ماہ کی قلیل عمر (تاریخ پیدائش یکم جنوری 2000ء تاریخ وفات26 ستمبر 2022) میں ایسا کام کرگئے کہ آج ان کے لئے صدقہ جاریہ بن چکا ہے۔ وہ کم عمری میں اتنا کچھ کرگئے جس کی آرزو کم کم لوگوں کو ہوتی ہے۔

سعد یونس (BBA. سال سوم کے طالب علم ۔وہ ویب ڈویلپر۔گرافکس ڈزائنر تھے ان کی وفات کے ٹھیک 20 دن بعد CSS میں کامیابی کا لیٹر موصول ہوا۔لیکن اب یہ لیٹر ہمارے کسی کام کا نہ تھا۔ہماری دنیاوی امنگ ختم ہوکر رہ گئی تھی، اللہ کی رضاء کے سامنے سر تسلیم خم کے علاوہ چارہ کار نہیں۔
میری ساری کتابوں کو قابل اشاعت بنانے اور انہیں ویب سائٹس پر اپلوڈ کرنے کا ذمہ انہی کا تھا۔سر ورق پر ان کا نام بطور ڈزائنر لکھا ہے۔لیکن اس مواد کو کتابی صورت میں دیکھنا اور آپ تک پہنچنا انہیں کی سعی مشکور ہ ہے۔

لمبی زندگی کے لئے زیادہ جینا ضروری تو نہیں ہوتا۔کم عمری میں بھی وہ کام کئے جاسکتے ہیں جنہیں لوگ بڑی بڑی عمروں میں بھی نہیں کر پاتے۔وہ اکثر کہا کرتا تھا کہ میں ایسے کام کر جائونگا کہ لوگ مجھے یاد کریں گے۔ان کی باتوں کو بچپنا سمجھ کر نظر انداز کردیتے تھے،لیکن وہ حقیقت کہتا تھا،اسے وقت کا ضیاع بالکل پسند نہ تھا،
یکم جنوری2022 کو اس نے اپنی سالگرہ کے موقع پر ایک ادارہ

“سعد میو ورچوئل سکلز قائم کیا تھا۔

اس نے بہت کام کیا،اپنی عمر سے بڑھ کر کام کیا،ایک نصاب فری لانسننگ اور انٹر نیٹ ارننگ کا ترتیب دیا۔نادار و غریب بچوں کو مفت میں تعلیم و تربیت دیتا انہیں یونیورسٹی سے فارغ ہوکر پڑھاتا۔تربہت دیتا ۔وہ کہا کرتا تھا،ابو جی اگر ایک بچہ بھی میری وساطت سے کام کرنے لگا اور اپنے گھر والوں کی کفالت کا ذمہ اٹھا لیا میں سمجھونگا اپنی زندگی کا مقصد پورا کرلیا۔دنیا سے جانے کے بعد جب لوگوں کے فون آئے اور پاکستان سمیت عرب ممالک،ایران امیریکہ،لندن۔ افغانستان ،ہندستان غرض کہ اکثر و بیشتر ممالک سے تعزیتی پیغامات ملے تو معلوم ہوا کہ اس کا دائرہ احباب دنیا بھر میں پھیلا ہوا تھا۔لوگ دعائیں دیتے تھے کہ سعد بھائی نے ہمیں ہنر سکھایا آج ہم اپنے گھر کے اخرجات پورے کرنے کے علاوہ،بہترین ارننگ کررہے ہیں۔

سعد ورچوئل سکلز(www.dunyaka ilm.com).png
سعد ورچوئل سکلز(www.dunyaka ilm.com).png

 

وہ ویب ہوسٹنگ۔ڈومین پرچیزنگ کاکام کرتاتھا ۔نادار لوگوں کو بسا اوقات اپنی جیب سے خرید کر دیتا۔پھر خوشی سے بتاتا کہ ابو جی میں نے فلاں کو ڈومین ہوسٹنگ لیکر دی تھی اب وہ کمانے لگاہے، اس نے دعا کے ساتھ مجھے انعام بھی بھیجا ہے۔مجھے حیرت ہوتی کہ کم عمر ی میں یہ کیسی سوچ رکھتا ہے؟ اس کی سوچ بڑی تھی ارادہ پختہ تھے،لیکن ناوک تقدیر ایسا نشانے پر لگا کہ سب دھرے کے دھرے رہ گئے۔جب کوئی اس کے پاس سیکھنے کو آتا وہ غور سے جائزہ لیتا کہ یہ کیا کرتا ہے اگر وہ گیم۔گانے ڈرامے ،خبریوں کو میں دلچسپی لیتا تو اسے فارغ کردیتا کہ اسے اپنے وقت کا احساس نہین ہے یہ کام یاب نہیں ہوگا۔جب میں خبریں ستنا تو وہ ناگواری سے دیکھتا اور اپنی والدہ محترمہ سے کہتا کہ ابو وقت ضائع کررہے ہیں،زندگی کم ہے پھر اسے ضائع کررہے ہیں؟۔اس کی جدائی نے میری کمر توڑ دی ہے۔ میں تمام پڑھنے والوںسے ان کی مغفرت و بلندی درجات کے لئے استدعا کرتا ہو۔اللہ اپنی رحمت شامل حال فرمائے۔آمین

یلوح الخط فی قرطاس دھر.و کاتب رمیم فی التراب…
شیخ عبدالقادر

ورق پر لکھے ہوئے الفاظ ہمیشہ یادگار ہوجاتے ہیں.چاہے لکھنے والا زمین میں مدفون ہوجائے.

(غم ذدہ باپ)۔حکیم المیوات ،قاری محمد یونس شاہد میو(22 دسمبر2022 بروز جمعرات)
منتظم اعلی سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبوی کاہنہ نو لاہور

نیچے دیے گئے ٹیبل سے

ادویات میں نشہ کا استعمال اور طب نبوی


کتاب ڈاؤن لوڈ کریں۔

پی ڈی ایف ای بک کے بارے میں مختصر معلومات

ادویات میں نشہ کا استعمال اور طب نبوی

:کتاب کا نام
۔حکیم المیوات ،قاری محمد یونس شاہد م :لکھاری / مصنف
اردو :زبان
(ُPdf)پی ڈی ایف :فارمیٹ
:سائز
172 :صفحات
Click here to Download the Pdf Book
Click Here to Read the Book Online

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm