in , , ,

translation Holy Quran Mewati languageقران کریم میواتی زبان۔

Quran mewati(www.dunyakailm.com)2

translation
Holy Quran Mewati language

قران کریم میواتی زبان

Quran mewati(www.dunyakailm.com)2
Advertisements

ترجمہ
قران کریم میواتی زبان
translation
Holy Quran Mewati language
الحمد اللہ !
میواتی زبان میں ترجمہ قران کریم تقریبا 1997 یا 1998 میں مکمل ہوچکا تھا۔لیکن وسائل کی کمی اور دیگر وجوہ کی وجہ سے شائع نہ ہوسکا۔کئی بار کمپیوٹر کی ہارڈ خراب ہونے کی وجہ سےڈیٹا ضائع ہوا۔پچھلے سال میرے بیٹے سعد یونس مرحوم(تاریخ وفات9ستمبر2022) نے اسے از سر نو ترتیب دیا۔یہ اس کے لئے صدقہ جاریہ ہے۔آج وہ دنیا میں موجود نہیں لیکن اس کے کئے ہوئے کام ہمارے سامنے ہیں۔اللہ انہیں غریق رحمت فرمائےآمین
اس ترجمہ میں حضرت شیخ الہندؒ حضرت تھانویؒ کے تراجم سے بنیاد فراہم کی گئی ہیں۔اس کے علاوہ دیگر تراجم میں بھٹوی صاحب ترجمہ محترمہ رفعت صاحبہ۔استاد محترم صوفی عبدالحمید سواتی معالم العرفان۔مولانا سرفراز خان صفدرؒ کی تعلیمات رہبر و رہنما رہیں۔
انسانی کاوش میں خامی کمی کا ہونا بڑی بات نہیں ہے۔لیکن انسانی بساط کے مطابق کوشش کی گئی ہے کہ قران کریم کی شان و عظمت برقرار رہے۔ترجمہ کتنا بھی اعلی کیوں نہ ہو بہر حال اصل عبارت کا قائم مقام نہیں ہوسکتا۔ میواتی زبان دیگر زبانوں کی طرح اپنا لب و لہجہ رکھتی ہے اس کی ادائیگی کا اپنا انداز ہے۔کوئی بھی زبان کسی دوسری زبان کے ماتحت نہیں ہوتی ہے۔کچھ دوائر ایسے ہوتے ہیں۔جن میں کوئی دخل نہیں دیا جاسکتا۔
میواتی کی اپنی لذت ہے گوکہ میواتی زبان میں تحریر ادب کم پایا جاتا ہے۔مگر ناپید نہیں ہے۔لکھاریوں کی کاوشیں روز افزوں ہیں۔اس ترجمہ کی باز گزشت سن کر بہت سے لوگوں نے اس میدان میں قدم رکھا اور اچھی کوششیں کیں۔اللہ تعالیٰ سب کی کاوشیں قبول فرمائے آمین۔
اگر کسی جگہ ترجمہ میں کوئی کمی بیشی دکھائی دے تو آگاہ فرمائے۔گوکہ اسے ماہرین دیکھ چکے ہیں۔لیکن قران کریم کی عظمت کا معاملہ ہے،احتیاط لازم ہے۔اگر کہیں کوئی جھول دکھائی دے تو ضرور مطلع فرمائے۔اللہ جزائے خیر نصیب فرمائے
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
منتظم اعلی:سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کاہنہ نو لاہور پاکستان
زیر اہتمام:میو سبھا پاکستان

از حکیم قاری محمد یونس شاہد میوکی کتاب ڈاؤن لوڈ کریں

پی ڈی ایف ای بک کے بارے میں مختصر معلومات
قران کریم میواتی زبان
translation
Holy Quran Mewati language
:کتاب کا نام
حکیم قاری محمد یونس شاہد میو :لکھاری / مصنف
اردو :زبان
(ُPdf)پی ڈی ایف :فارمیٹ
:سائز
720 :صفحات
Click here to Download the Pdf Book
Click Here to Read the Book Online
>> Please Like Our Facebook Page for More Beautiful Books and Novels <<

ہماری دوسری کتابیں ان کا بھی مطالعہ کریں

مدارس کے طلباء اور علماء کے لئے طب سیکھنا کیوں ضروری ہے؟

روغن اَرنڈ (بیدانجیر۔کسٹرائیل) کے100 طبی-فوائد

مہیری سو پہلے۔یائے بانچ لئیو

دروس العملیات

جادو کی تاریخ۔

اونٹ کے طبی فوائد طب نبویﷺ کی روشنی میں

میرے عملیاتی مجربات 

 

 

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

میواتی کا اندراج میں مشکلات مقامی میون کی ذمہ داری

میواتی کا اندراج میں مشکلات مقامی میون کی ذمہ داری

The biography of the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) from the Qur'an

سیرت الرسول صلی اللہ علیہ وسلم من القرآن//The biography of the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) from the Qur’an