January 1, 2023/
2 Comments
6 Healthy New Years Gifts نئے سال کے6 صحت مند تحفے (1)۔سحر خیزی۔ Waking up early in the morning نیند سے جلد بیدار ہونا اور صبح لمبے سانس لینا،اور پھپھڑوں میں تازہ ہوا بھرنا،تیز قدم چلنا۔اس قدر کہ پسینہ آجائے یا ہلکی تھکان محسوس ہونے لگے۔ (2)بلندی پرچڑھو صحت پائو Get high and…