+92 3238537640

Share Social Media

Strong sheltersمضبوط پناہیں

Strong sheltersمضبوط پناہیں

www.dunyakailm.comمضبوط پناہیں
www.dunyakailm.comمضبوط پناہیں

 

تعوذات
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
انسانی زندگی میں سب سے زیادہ راحت افزاء سکون بخش وہ لمحہ ہوتا ہے جب اسے تحفظ کا احساس ہوتا ہے۔اور پریشان کن لمحہ وہ ہوتا ہے جب ان جانے خیالات یا خدشات انسانی ذہن کومنتشر کرکے رکھ دیتا ہے،احساس تحفظ ہمیشہ اس کیفیت میں ہوتا ہے جب کسی طاقتور کے سہارے کا احساس ہو اس کی تائید و حمایت ہو۔تحفظ ووالی بات اگرکسی معتبر ذریعہ سے ملے تو احساس مزید گہرا ہوجاتا ہے۔
رسول اللہﷺ کی ہر بات ایک حقیقت ہے اس سے بڑی حقیقت دنیا میں موجود نہیں ہے۔زندگی میں ہر کوئی ایسے الفاظ اور عبارات نوک زبان رکھتا ہے جن کے بارے میں وہ اپنی معلومات کے مطابق تحفظ ملتا ہو۔جن لوگوں کے پاس آسمانی ہدایات موجود نہ ہوں وہ اپنے بنائے ہوئے جملے دُہراتے ہیں۔جن سے انہیں ایک خاص قسم کی توانائی ملتی ہے۔یہ تعوذات وہاں عطاء کئے گئے ہیں جہاں قوتیں جنم لیتی ہیں ،جہاں فیصلے ہوتے ہیں ۔جسے معلوم ہے کہ انسان کی نفسیاتی و جسمانی ضروریات کیا ہیں؟

جب انسان محسوس کرتا ہے کہ میری بات سنی جارہی ہے اور سننے والا ہمدردی بھی رکھتا ہے تو ایک اطمنان بخش لہر دوڑ جاتی ہے۔وسائل و حالات موافق ہوں یا نہ ہوں اگر انسان کو دلی اطمنان مل جائے تو وہ بڑے سے بڑا امتحاب طگئ خندہ پیشانی سے برداشت کرلیتا ہے۔اسے کوئی بھی قیمت دینی پڑے ادا کرنے کے لئے آمادہ ہوجاتاہے۔اگر اطمنان موجود نہ ہو معمولی سی جنبش بھی تکلیف کا سبب بنتی ہے۔

یہ ضروری نہیں کہ جو انسان مانگے اسے مل جائے یا جو خواہش کرے اس کے مطابق حالات میں بدلائو آجائے البتہ تعوذات کی مدد سے اسے حالات سے سمجھوتہ کرنے کی صلاحیت ابھر نے لگتی ہے،وہ سمجھتا ہے میں نے جس کے سامنے اپنے دل کی بات رکھی ہے وہ مجھ سے کہیں زیادہ دانا و مدبر اور میری ضرورتیوں کا کیال رکھنے والا ہے اگر میری سوچ کے مطابق حالات میں بدلائو نہیں آیا تو ضرور اس میں کوئی زار ہوگا۔
سعد طبیہ کالج طب نبویﷺ اور اسلامی علوم و افکار کی اشاعت و پھیلائو میں سرگرم عمل ہے۔اور کئی درجن کتب شائع کی جاچکی ہیں۔ا ن کے کوئی کاپی رائٹص نہیں کیونکہ یہ سارے کام للہ فی اللہ کئے جاتے ہیں۔

میرے بیٹے سعد یونس کی اچانک وفات نے مجھے بہت صدمہ پہنچایا ہے لیکن اللہ کی رضا کے سامنے سر تسلیم خم ہے۔آج اسے بچھڑے ہوئے پورے تین ماہ ہوچکے ہیں

(تاریخ پیدا ئش ،یکم جنورہ2000ء،تاریخ وفات26سمتبر2022ء)

یہ کام اس کا تھا لیکن مجھے کرنا پڑ رہا ہے۔کیونکہ میری ساری کتب کی اشاعت اس کے ذؐہ تھی وہ اس کام کو احسن انداز میں پورا کررہا تھا۔اللہ غریق رحمت فرمائے

saadbhai1
saadbhai1

حکیم المیوات۔قاری محمد یونس شاہد میو
منتظم اعلی سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کاہنہ لاہور
سعد میو ورچوئل سکلز کاہنہ نو لاہور
رابطہ:03238547640/03484225574

www,tibb4all.com……www.dunyakailm.com

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راقم الحروف کی ان موضوعات پر کئی ایک تالیفات پہلے سے داد تحسین حاصل کرچکی ہیں

(1)قران کریم کا میواتی زبان میں ترجمہ

(2)سیر الطیبات یعنی بنات اربعہ

(3) سیرت سیدنا حسن بن علی

(4)حاشیہ تعلیم الاسلام

(5)فضائل امت محمدیہ علیہ السلام

(6) حضورﷺاپنے گھر میں

(7)شجرہ خلفائے راشدین

(7)ازواج مطہرات اور ان کے علمی کارنامے۔

(8)جن کو رسول اللہﷺ نے دعا دی

(9) دربار نبوت سےجنت کی بشارت پانے والے لوگ۔

(10)کسب معاش اور اسلامی نقطۂ نظر۔

(11)فلسفہ قربانی،اس کے نفسیاتی اثرات۔

(12)تبلیغی جماعت کا تاریخی جائزہ

(13)مع الطب في القرآن الكريم urdu

(14)الفاظ معانی قران میوات زبان )

طب نبویﷺ میں اعضائے جسم کی حفاظت
(15)

طب کے موضوع پر۔

(1)غذائی چارٹ

(2)تیر بہدف مجربات

(3)گھریلو اشیاء کے طبی فوائد

(4)منتخب نسخے

(5) قرا ن کریم سے اخذ کردہ طبی نکات

(6)حاصل مطالعہ

(7)تحریک امراض اور علاج

(8) مدارس کے طلباء اور علماء کے لئے طب سیکھنا کیوں ضروری ہے؟

(9)وضو اور مسواک کے روحانی و طبی فوائد

(10)خواص المفردات یعنی جڑی بوٹیوں کے خواص

(11)کتب سماوی میں مذکورہ نباتات کے طبی خواص

(12)ادویہ سازی

(13)جادو اور جنات کا طبی علاج

(14)معجز ہ تخلیق انسانی۔قران اور طب کی نگاہ میں

(15)بچے میں روح کب پھونکی جاتی ہے ؟ قران و طب کی نظر۔

(16)صحاح ستہ میں مذکورہ طبی احادیث اور ان کی تخریج

(17)طب نبوی عصر حاضر کے تناظر میں

(18)صحت کے لئے 6ضروری چیزیں۔

(19)چہل احادیث فی الطب۔

(20)فالج اورطب نبویﷺ۔

(21)احادیث میں مذکرہ غذائیں اور دوائیں

(22) احادیث مبارکہ سے اخذ کردہ طبی نکات

(23)الاطعمہ والاشربہ فی عصر رسول ﷺکا اردوترجمہ ـ

(24)التداوی بالمحرم۔

(25)طب نبوی اجتہاد و تجربہ ہے یا وحی ہے؟

(27)طب نبوی میں غذا کی اہمیت و افادیت

(28)قران ۔طب نبویﷺ اور جدید انکشافات

(29)قران انسان اور طب۔

(30) کتاب الامراض والکفارات والطب الرقیات

(31)نبض تحریکات اور علامات

(32)ارنڈ کا تیل اور اس کے طبی فوائد

(33): چھ معاشرتی برائیاں قران کی نظر میں

(34): طب نبوی علمائے کرام کی نظر میں

(35): طب نبوی کی اہمیت و افادیت

(36): قران کریم میں انسانی اعضاء کا تذکر

(37): علم طب میں مسلمانوں کی خدمات

(38)درد دوا ۔طب نبوی کی روشنی میں

(39)دروس الطب۔

(40)دست شفائی مسخہ سہ اجزائی)

(41)کتاب الفاخر فی الطب

عملیات کے موضوع پر

 

۔(1)جادو کی تاریخ

(2)منزل اور اس کے مسنون خواص

(3)قدماء کے مجربا ت

(4) آپ کی ضرورتیں اور ان کا حل

(5)جادو کے بنیادی قوانین اور ان کا توڑ

(6)عرب و عجم کے مجربات

(7)تعوذات

(8)آپ بھی عامل بن سکتے ہیں

(9)وظائف و عملیات کے موثر ہونے کے گر۔

(10)حروف صوامت ،وغیرہ

(11)دروس العملیات۔

میواتی زبان میں لکھی گئی کتب۔

(1)میواتی کھانا

(2)مہیری

(3)اسلام اور پسند کی شادی

(4)مرد بھی بِکتے ہیں۔۔۔ جہیز کے لیے

(5)میو سو ملاقات۔

کتاب یہاں سے حاصل کریں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نیچے دیے گئے ٹیبل سےتعوذات۔مضبوط پناہیں

کتاب ڈاؤن لوڈ کریں۔

پی ڈی ایف ای بک کے بارے میں مختصر معلومات

تعوذات۔مضبوط پناہیں

:کتاب کا نام
حکیم المیوات۔قاری محمد یونس شاہد میو :لکھاری / مصنف
اردو :زبان
(ُPdf)پی ڈی ایف :فارمیٹ
:سائز
256 :صفحات
Click here to Download the Pdf Book
Click Here to Read the Book Online

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm