
طب تمیم کے قرابا دینا معمول کلی
محمد محمود پرانے چراغ
مرتبه
حکیم اقبال حسن یزدانی
جے
ناظم ادارہ اسرار حکمت داتا گنج بخش رو ڈالا ہوں
نے
لاہور آرٹ پولیس انار کلی لاہور سے بھیجا کر شائع کیا
معرض مرتب
ارباب بصیرت سے یہ امر مخفی نہیں کہ طب قدیم کا قرابادینی ذہ کا قرا با ديني وجيراني فراوانی کے لحاظ سے ایک محیط بیکراں ہے جس کا احاطہ فرد واحد کے بس کی بات نہیں۔ اور نہ معہد حاضر کی مجبوریاں اس تفصیل میں سہانے کی اجازت دیتی ہیں جس کا در مستحق ہے ہے
دامان تکه تنگ و گل حسن تو بسیار میں بہار تو ز دامان گله دارد.
میں نے کوشش کی ہے کہ اس بحر زخمار سے صرف ان کو لوئے آبدار کو لے لیا جائے جن کی تجرباتی حیثیت ہر لحاظ سے مسلم ہے اس طرح طب قدیم کی یہ ایک ایسی قرابادینی تلخیص مرتب ہوگئی ہے۔ جو جامع بھی ہے اور مختصر بھی معتبر بھی ہے اور موثر بھی ۔ امید ہے وہ اطبائے کرام ہو اختار سند میں ایده اصحاب بخونم کتابیں کی دست گردانی سے بچنا چاہتے ہیں ۔ یا وہ جو انقلاب چین گردوں کے باعث اپنے قیمتی کتب خانے پیچھے چھوڑ آئے ہیں۔ اس منتخب مجموعہ سے پورا پورا فائدہ اٹھائیں
اقبال حسن
