+92 3238537640

Share Social Media

My Struggle, Adolf Hitler

My Struggle, Adolf Hitler

, My Struggle, Adolf Hitler
 My Struggle, Adolf Hitler

ایڈولف ہٹلر کی آپ بیتی ،میری جدوجہداُردو۔dunyakailam.com
Adolf Hitler’s Aap Beiti, Meri Strugga Urdu.dunyakailam.com
،میری جدوجہد،ایڈولف ہٹلر
جرمنی میں مصنف کی موت کے 70 سال بعد کتاب کا کاپی رائٹ ختم ہو جاتا ہے اور اس کے بعد کسی کے بھی پاس اشاعت کا حق ہوتا ہے۔ ایڈولف ہٹلر نے سن 1945ء میں خود کشی کی تھی اس طرح 2015ء کے آخر میں ان کی خودنوشت سوانح ’مائن کامپف‘ پر سے بھی حق اشاعت کی پابندی ختم ہوتی ہے۔

ایڈولف ہٹلر کی کتاب ’مائن کامپف‘ جرمنی کی متنازعہ ترین کتاب ہے ، جس پر گزشتہ تقریباً 70 برسوں سے پابندی چلی آ رہی تھی۔ جرمن بک شاپس پر اس کی

فروخت منع تھی تاہم انٹرنیٹ پر یہ کتاب فروخت کے نئے ریکارڈ قائم کرتی آ رہی ہے۔😊

ہٹلر کو نومبر 1923ء میں اس وقت کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کے بعد لانڈزبیرگ کے قلعے میں قید کر دیا گیا تھا ، جہاں انہوں نے یہ کتاب 1924ء میں تحریر کی تھی ۔ اس میں انہوں نے اپنے سیاسی نظریات بیان کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے آیندہ کے منصوبوں کا بھی ایک مفصل خاکہ پیش کیا تھا ۔

ایک کٹر سامی دشمن ہوتے ہوئے ہٹلر ’نسلی امتیاز‘ کے اس نظریے کے حامی تھے اور بہت سے یورپی ملکوں میں دائیں بازو کے قوم پرست حلقوں میں بے حد مقبول ہو گیا تھا۔ اس نظریے کے تحت ہٹلر جرمن قوم کو ’اعلیٰ ترین آریہ نسل‘ قرار دیتا تھا اور یہودیوں کے بارے میں اس کا کہنا یہ تھا کہ انہوں نے ’’انسانیت کی تاریخ میں ایک تباہ کن کردار ادا کیا ہے۔

‘‘ اس کتاب میں نازی سیاسی فلسفے کی تشریح بھی کی گئی ہے جس میں پڑوسی علاقوں کو اپنے قبضے میں لے کر جرمنی کو عظیم ترین بنانے کے منصوبے کو بیان کیاگیا۔ مزید یہ کہ ہٹلر نے دُنیا کو فتح کرنے کے منصوبوں کی جانب ابتدائی اشارے بھی دیے تھے۔

شروع شروع میں جمہوری جماعتوں نے اس کتاب کو سنجیدگی سے نہ لیا۔ اس کا پہلا ایڈیشن جولائی 1925ء میں جبکہ دوسرا دسمبر 1926ء میں شائع ہوا۔ 1944ء کے موسمِ خزاں تک یہ کتاب جرمنی میں 12.4ملین کی تعداد میں شائع ہو چکی تھی

مفت ڈاؤن لوڈ کریں

اس لنک پر کلک کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm