khawas ul mufrdat.1 uzlati

خواص المفردات حصہ اول عضلاتی۔
تالیف حیکم محمد یسین دنیا پوری مرحوم۔
اس میں شبہ نہیں کہ قانون مفرد اعضاء کی اشاعت و ترویج میں جو حصہ حکیم شریف و حیکم یاسین دنوں بھائیوںنے لیا وہ کم کم لوگوں کو نصیب ہوا۔انہوں موجد قانون مفرد سے تربیت ھاصل کی ساری زندگی اسی کی تریج و اشاعت میں کھپادی۔یہ کتاب ان کی کتب میں بہت اہمیت کی حامل ہے۔اس مین گرم سر ۔اور سرد گرم جیسے باریک نکات کا سمجھایا گیا ہے۔بالاشبہ یہ کتاب دنیا میں انقلابی حیثیت رکھتی ہے۔گوکہ کچھ باتیں قابل تھقیق ہین ۔یہ اس فن و ہنر کے میدان کی روزہ مرہ کی مشق ہوتی ہے۔ہر آنے والا اپنی سوچ اور فکر کے مطابق جڑی بوٹیوں کو پرکھتا اور ان کے خواص معلوم کرتاہے۔۔راقم الحروف نے بھی اس کی تلخیص العقاقیر المیسرہ کے نام سے کی ہے۔
حکیم المیوات۔قاری محمد یونس شاہد میو
منتظم اعلی سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبوی کاہنہ نو لاہور
GIPHY App Key not set. Please check settings