+92 3238537640

Share Social Media

Historical overview of Tablighi Jamaat

تبلیغی جماعت کا تاریخی جائزہ

Historical overview of Tablighi Jamaat

لمحة تاريخية عن جماعة التبليغ

Historical overview of Tablighi Jamaat
Historical overview of Tablighi Jamaat

تبلیغی جماعت کا تاریخی جائزہ
ابتدائیہ
حضرت مولانا محمد یوسف کاندھلوی رحمۃ اللہ علیہ کے وصال کے دو سال اپریل انیس سو ستاسٹھ میں مکتبہ معاویہ کراچی نے ان کی تقاریر اور مکتوبات کو جمع کرکے مرقع یوسفی شائع کیے ۔راقم الحروف نے اس کتاب پر مقدمہ لکھا تھا اور اس مقدمے میں برصغیر پاک و ہند میں تبلیغ اسلام کا مختصر تاریخی جائزہ پیش کیا،میوات میں اسلام کی اشاعت کا خاص طور پر بیان کیا،یہ داستان 64 صفحات پر مشتمل تھی حضرت مولانا مرحوم و مغفور کی تقاریر و مکتوبات کی برکت سےاس مقدمہ کو بھی مذہبی اور علمی حلقوں میں مقبولیت حاصل ہوئی ملک کے کئی رسائل و جرائد نے اس کو نقل کیا بعض اہل رائے حضرات نے زور دیا کہ یہ مقدمہ بعد نظرثانی کتابی شکل میں شائع کیا جائے خاکسار نے اپنی بے بضاعتی اور مصروفیات کے باوجود رمضان تیرہ سو نوے میں اس مقدمے پر نظرثانی کا ارادہ کیا،خیال تھا کہ ایک آدھ خطے میں یہ کام ختم ہو جائےمگر جب قلم کا مسافر روانہ ہوا تو اس نے تحقیق و تلاش کی وادیوں میں سرگردانی شروع کر دی جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ مقدمہ مذکور کے خاکے یا اس پر مستقل ایک نئی کتاب وجود میں آگئی

،
یہ کتاب 10ابواب وا پر مشتمل ہے۔ پہلے باب میں تاریخی پس منظر بیان کیا گیا ہے۔

دوسرے میں میوات میں اسلام کا داخلہ۔ ت

یسرے میں مسلم حکومت کا استحکام ۔

چوتھے میوات میںدین انحطاط۔ پ

انچویں باب میں میوات میں علماء کی تبلیغ کوششوں کا جائزہ لیا گیا ہے

۔چھٹے باب میں عیسائیت اور آریہ سماج تحریک کا ذکر ہےتاکہ تبلیغی دعوت اور جدوجہد کی اہمیت کا اندازہ ہو سکے

۔ساتویں آٹھویں نویں باب میں تبلیغی جماعت کے ارکان ثلاثہ،مولانا محمد عمر ۔ مولانا محمد الیاس۔اور مولانا محمد یوسف کے حالات اور تبلیغی کارناموں کا ذکر ہے

۔درحقیقت اس امر کی سخت ضرورت ہےکہ بر صغیر پاک و ہند میں تبلیغ اسلام کی ایک مکمل مفصل اور مستند تاریخ لکھی جائے۔افسوس کہ اب تک یہ کام نہ ہو سکااور اس کام کا آغاز بھی کیا تو ایک غیر مسلم نے۔ہماری مراد۔ ٹی، ڈبلیو،آرنلڈ۔سے ہے کہ جنہوں نے 1896 میں۔پریچنگ آف اسلا م کتاب لکھی، جس کا اس زمانے میں اردو ترجمہ بھی شائع ہوگیا تھا ۔اس کتاب کا نواں ہندوستان سے متعلق ہے جو نہایت مختصر اور تشنہ ہے، ملک میں بڑے بڑے سرکاری اور غیر سرکاری ادارے ہیں ان کو یہ کام کرنا چاہیےمگر ان کو اپنے منصوبوں اور مصلحتوں سےفرصت نہیں ملتی۔لہذا ایسے کتنے ضروری قومی کام التواء میں پڑے ہوتے ہیں
کتاب کے آخر میں کتابیات اور اشاریہ بھی شامل ہے، میں مفتی محمد شفیع صاحب اور مولانا محمد اسحاق صاحب سندیلوی کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے تعارف اور پیش لفظ لکھ کر ہمت افزائی کی۔
محمد ایوب قادری یکم ستمبر1971۔
۔اے 174 این نارتھ ناظم آباد کراچی نمبر 33۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm