+92 3238537640

Share Social Media

Hidden Effects of Surah Al-Kahf in Modern Media Age

Hidden Effects of Surah Al-Kahf in Modern Media Age

جدید میڈیائی دور میں سورہ الکہف کے پوشیدہ اثرات

Hidden Effects of Surah Al-Kahf in Modern Media Age
Hidden Effects of Surah Al-Kahf in Modern Media Age

سورۃ الکہف کے فضائل
جمعہ کے دن سورہ الکہف پڑھنے کی فضیلت
سورہ الکہف کی تلاوت نزول سکینہ
. دجال کے فتنہ سے حفاظت
ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک نور کا موجود رہنا۔
دجال کا فتنہ اور نور میں کیا تعلق ہے؟
سورہ الکہف کے روحانی و نفسیاتی طورپر اثرات
۔۔
سورہ الکہف کی خصوصیات اور انسانی زندگی پر اس کے اثرات بہت گہرے ہیں۔سورہ الکہف کے فضائل سمجھنے میں جس قدر آج آسانی ہے شاید پہلے ممکن نہ تھی۔جدید میڈیائی دور میں نور اور دجال کا کیا تعلق ہے ؟یہ بہت بڑا سوال ہے۔
قران و احادیث میں جو فضائل بیان ہوئے ہیں ان کی اہمیت روز بروز عیاں ہوتی جارہی ہے۔سورہ الکہف اور دجالی فتنہ میں گہرا تعلق ہے۔ چند نکات پیش خدمت ہیں۔
سورہ الکہف کی تلاوت سے نور کا ملنا جس کی خبر مخبر صادق نے اطلاع دی کہ جو بھی جمعہ کے دن سورہ الکہف کی تلاوت کرے گا اسے ایک جمعہ سے لیکر دوسرے جمعہ تک نور مہیا کیا جائے۔دوسرا یہ کہ اسے دجال کے فتنہ سے محفوظ رکھا جائے گا۔۔
قران و احادیث کے مطاعلہ سے پتہ چلتا ہے کہ شیطان و دجال براڈ کاسٹ یعنی لہروں کے ذریعہ اپنا کام سر انجام دیتے ہیں۔ اور پیغام رسانی لہروں کے بغیر ممکن نہیں ۔لہروں کی شکل اتنی لطیف ہوتی ہے کہ مجرد آنکھ سے دکھائی نہیں دے سکتیں۔آلات کے ذریعہ ان کی شناخت کی جاسکتی ہے۔
حفاظت کے لئے طاقتور ہونا ضروری ہے،دجالی لہریں نور الیہی کے مقابلہ میں کثافت لئےہوتی ہیں۔کسی چیز میں جس قدر لطافت ہوگی اسی قدر طاقت میں اضافہ ہوگا۔روز مرہ کا مشاہدہ کچھ فری کوئینسیز کو معلوم کرنے کے لئے عام آلات کام مین لائے جاتے ہیں جب کہ کچھ کے لئے حساس قسم کے آلات کی ضرورت محسوس کی جاتی ہے۔
آج کی دنیا انٹر نیٹ کی مدد سے گلوبل کی صورت ااختیار کرچکی ہے۔ایک کونے سے دنیا کے کسی دوسری کونے تک آنا فانا خبر پہنچائی جاسکتی ہے۔پیغام رسانی کا کا یہ سلسلہ روز بروز ترقی پزیر ہے۔کائنات کی بے شمار لہروں میں سے بے شمار لہریں ابھی تک دریافت نہیں ہوئیں۔ہر روز نئے انکشافات کا سلسلہ جاری ہے۔اگر ان لہروں کو ریفلکٹ کرنا چاہیں تو ان سے مضبوط لہروں کی ضرورت پڑتی ہے۔جیمر اسی اصول کے تحت بنائے جاتے ہیں۔

کبوتر کی پیغام رسانی سے الیکٹرانکس پیغام رسانی تک - ایکسپریس اردو
سورہ الکہف مین نور الیہی کام کرتا ہے اور ایک بار وجہ سے تلاوت کا اثر ایک ہفتہ تک بقرار رہتا ہے۔جب کہ انسانی کاوشوں سے لئے گئے کام کی اسی وقت تک برقرا رہتا ہے جب تک تسلسل قائم رہے۔مرکز سے تسلسل ختم ہوا۔تو فریکوئینسی بھی ختم ہوئی۔لیکن سور ہ الکہف کی فضیلت یہ ہے ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک اس کا نور قائم رہتا ہے۔اور اس تسلسل مین اتنی طاقت ہوتی ہے کہ دجالی لہروں کا توڑ آسانی سے کیا جاسکتا ہے۔
یاد رکھئےتلاوت ہو یا ذکر و وظائف میںارتکاز توجہ ۔استغفراق اور یکسوئی روح کی حیثیت رکھتے ہیں۔اگر توجہ و انہکام ہوا تو آپ کو یہ فوائد ضرور ملیں گے۔
روز مرزہ کی زندگی میں نور کی اہمیت۔
اس وقت انسان مصروف ترین زندگی گزار رہا ہے ،یہ مفید انداز میں ہے یا مضر انداز میں اس کا فیصلہ بعد مین ہوگا لیکن ہر کسی کو موابئل ۔انٹر نیٹ اور میڈیا نے اس قدر مصروف کردیا ہے کہ فطری زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔ہر کسی کے ہاتھ میں موبائلہے۔کانوں میںڈوائسز لگی ہوئی ہیں۔آنکھیں سکرین پر گڑی ہوئی ہیں۔دماغ کو اس دجالی جال نے اس قدر جکڑ لیا ہے کہ عزیز و اقارب تو رہے ایک طرف خود انسان اپنی صحت اور ذاتی انرجیوں سے بھی محروم ہوتا جارہا ہے۔

سورہ کہف کی تلاوت ذہنی انشتار کم کرنے اور میدیائی اثرات سے محفوظ رہنے کے لئے بہترین انتخاب ہے

High Speed Light Streaks internet data, blue colour, glow lines, background, stream line glowing blue light 15450062 Stock Video at Vecteezy

۔سورہ الکہف کے مضامین۔
اس سورہ کے مضامین میں ہر وہ چیز بیان کی گئی ہے جس پر جدید میڈیا کا فوکس ہے۔جیسے لمبی زندگی کی تمنا(اصحاب کہف)۔مال و دولت کی حرص(باغ والی بحث)۔دفائن و خزائن کی حفاظت(یتیم بچوں کا خزانہ)۔کاروباری سفر(حضرت موسی کا سفر)۔موت سے خلاصی کی تدابیر(آب حیات یا بچے کا تقل)۔حکومت کی طلب(ذوالقرنین کی مہمات)۔دشمنوں سے حفاظت(سد سکندری کی تعمیر)۔مرنے کے بعد راحت کی طلب(آخری رکوع) ان جیسے بہت سے مضامین جنہیں طوالت کے سبب ترک کیا جاتا ہے۔

۔

۔۔احادیث مبارکہ میں بیان کردہ فضائل۔

2PCS Creative Mini Portable Bookmark Lights Eye Protection Table Lamp ...۔۔
١.. سورة الكہف کی تلاوت کے وقت سکینہ کا نزول
حضرت البراء بن عازب رضی الله عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ ایک شخص سـورة الكہف پڑھ رہا تها ، اور اس کے پاس دو رسیوں میں ایک گهوڑا بندها ہوا تها ، پس اس شخص کو بادل نے ڈهانپ دیا پس وه اس کے قریب تر ہوگیا ، پس اس کا گهوڑا بدکنے لگا ، پس جب صبح کی تو حضور صلى الله عليه وسلم کے پاس آئے اور یہ واقعہ ذکر کیا ، پس حضور صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا کہ وه سکینہ تها جو قرآن کی تلاوت کے باعث نازل ہوا(أخرجه البخاري ومسلم والترمذي)

٢.. جمعہ کے دن سورة الکہف پڑهنے کی فضیلت
حضرت ابوسعید خدری رضي اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ : جس نے جمعہ کی رات سورۃ الکہف پڑھی اس کے اور بیت اللہ کے درمیان نورکی روشنی ہو جاتی ہے. حضرت ابوسعید خدری رضي اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ : جس شخص نے جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھی اس کے لیے دوجمعوں کے درمیان نور روشن ہوجاتا ہے
(رواه البيهقي في المسند الكبرى وشعب الايمان ، ورواه فی الترغيب ، ومشكاة المصابيح)
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ : جس نے جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھی تو اس کے قدموں کے نیچے سے لے کر آسمان تک نور پیدا ہوتا ہے جو قیامت کے دن اس کے لیے روشن ہوگا اور ان دونوں جمعوں کے درمیان والے گناہ معاف کردیے جاتے ہیں(الترغيب والترهيب)

٣

.. دجال کے فتنہ سے حفاظت
حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص ســورة الكهـف کی ابتدائی دس آیتیں یاد کرے ، وہ دجال کے فتنہ سے بچے گا . ایک روایت میں ہے کہ جس شخص نے سورۃ الکہف کی آخری دس آیات پڑھ لیں پهر دجال نکل گیا تو دجال اس پر مسلط نہیں ہوگا . اورایک روایت میں ہے کہ جس شخص نے ســورة الكهـف کی ابتدائ تین آیات حفظ کرلیں تو وه دجال کے فتنہ سے محفوظ رهے گا
(رواه الترمذي في كتاب فضائل القرآن باب فضل سورة الكہف )

اہم نکات فوائد۔

سورہ کہف قرآن کی ایک عظیم سورت ہے ، جمعہ کے دن اس کی تلاوت مستحب ہے ۔ جو آدمی روز جمعہ سورہ کہف کی تلاوت کرے گا اللہ تعالی اس کے لئے نور فراہم کرتا ہے ۔ نبی ﷺ کا فرمان ہے ۔
من قرأ سورةَ الكهفِ يومَ الجمعةِ أضاء له النُّورُ ما بينَه و بين البيتِ العتيقِ(صحيح الجامع: 6471)
ترجمہ :جس نے جمعہ کے دن سورۃ الکھف پڑھی اس کے اور بیت اللہ کے درمیان نور کی روشنی ہو جاتی ہے۔
رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
من قرأ سورةَ الكهفِ في يومِ الجمعةِ ، أضاء له من النورِ ما بين الجمُعتَينِ(صحيح الجامع:6470)
ترجمہ : جو جمعہ کے دن سور ة الکہف پڑھے،اس کیلئے دونوں جمعو ں(یعنی اگلے جمعے تک)کے درمیان ایک نور روشن کردیا جائے گا۔
«مَنْ قَرَأَ سُورَةَ الْكَهْفِ لَيْلَةَ الْجُمُعَةِ، أَضَاءَ لَهُ مِنَ النُّورِ فِيمَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْبَيْتِ الْعَتِيقِ» [صحيح الترغيب للالبانی : 736]۔
ترجمہ : نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :جس نے جمعہ کی رات سورۃ الکھف پڑھی اس کے اور بیت اللہ کے درمیان نور کی روشنی ہو جاتی ہے۔

2 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm