
شاہکار تبسم
حکیم عبدالعزیز تبسم
موجودہ دور میں نوجوان نسل و بوڑھے حضرات پر جنسی طاقت حاصل کرنے کا جنسی بھوت سوار ہو چکا ہے، تو جوان وادھیڑ عمر کے لوگ دن ورات دیا گرہ پر گزارہ کر رہے ہیں۔
، ۹۵ فیصد حکماء حضرات بھی یہی دوا پیل رہے ہیں، نام دیسی دوا کا استعمال کرتے ہیں ، یہ ایک ایسی خطرناک و نقصان دہ دوا ہے کہ جس کے ایک تا دو سال کے لگاتار استعمال سے گردے وجگر ناکارہ ہو جاتے ہیں، اس کے بعد کوئی دوا بھی فائدہ مند ثابت نہیں ہوتی ۔ بالآخر ۔۔ تھو تھا چنا۔۔ بجے سب سے گھنا”
بعض تو ایسے پریشان دیکھنے میں آتے ہیں کتے کے کان میں کیڑے پڑ جائیں تو وہ دن رات کلی کوچوں میں بھاگتا پھرتا ہے۔ اسے کسی طرف بھی سکون نصیب نہیں ہوتا۔
لہذ مخلوق خدا کی بھلائی کے لئے اپنی طرف سے درست و کامیاب علاج کرنے کا طریقہ، درست تشخیص کے بعد بالترتیب تیر بہدف ادویہ و نسخہ جات کااندراج کیا گیا ہےسنی سنائی کہانیاں نہیں لکھیں، سو فیصد : یقینی تشخیص کرنے کا طریقہ مخصوص طلاء جات جو کہ آبلہ: انگیز نہیں ہوں گے۔ چند کشتہ جات کا حیران کن طور پر ہے جاد ونما، غائب ہونے کے بعد دوبارہ کوزہ گلی میں باوزن سے واپس آجانا جناب کے لئے عجوبہ کرشمہ ثابت ہوگا۔
مثلا شنگرف، پارہ، ہڑتال ورقیہ ہم الفار کے علاوہ دیگر بہت سے کشتے وغیرہ ہیرے کا کشتہ کرنےکا آسان و مجرب طریقہ مذکورہ کشتہ جات کا مختصر وضاحت آپ حسب طریقہ مذکورہ ادویہ سے جس کا کشتہ کوزہ گلی میں گل حکمت کر کے آگ دیں ، صبح جب کوزہ گلی کا منہ کھولیں ۔ تو وہ بالکل خالی ہوگی ، کشتہ غائب ہوگا ۔ یہ دیکھ کر آپ پریشان نہ ہوں بلکہ اللہ کا نام لے کر وہ کوزہ گلی پانی سےبھر دیں
2،ایک بڑا پیالہ لیکر اسے پانی سے بھردیں پھریہ گلی پیالہ اس کے اندر رکھ دیں ٹھیک ایک گھنٹہ بعد آپ دیکھیں گے کہ آپ کا مکمل کشتہ کوزہ گلی میں کمل وزن کے ساتھ موجود ہے، اسے کسی کپڑا سنے چھان لیں ، شفاف کشتہ با وزن موجود ہو گا، اسے خشک کر کے محفوظ کریں، دیگر طریقہ استعمال کتاب ہذا میں ملاحظہ فرمادیں۔
زمانہ قدیم کے اطباء کرام سنیاسی و سادھووں کا خاص طلاء جات کا طریقہ کار آج تک پتال جنتر رائج ہے اور اسی طریقہ پر سب نے ڈیرہ جما رکھا ہے، اس طریقہ سے کافی حد تک اور یہ جل جاتی ہیں، تیل قلیل مقدار میں ملتا ہے، یہ طریقہ سراسر بے تکہ ہے، ادویہ کی لاگت زیادہ آتی ہے مگر روغن کم مقدار میں ملتا ہے، اب بفضل خدا ایک ایسی تحقیقاتی ریسرچ جگر و غدد کے مطابق ایک ایسا طریقہ پیش خدمت کر رہا ہوں جو کہ طب قدیم سے لے کر آج تک کسی بھی طبیب سنیاسی اور سادھووں کے خواب و خیال میں یہ طریقہ کار ہرگز نہیں ہوگا ۔ ان شاء الله
پتال جنتر والی قباحت کو دور کرنے کے بعد ایک حیران کن حقیقی و مجرب طریقہ و فارمولہ درج کیا گیا ہے، جس سے بغیر آگ ، بغیر کولہو کے ہر وہ چیز جس کے اندر روغن پایا جاتا ہو ، مثلا دار چینی، لونگ، جائفل، جوتری، جونک ، جند بیدستر ، گڈوئے ، اجوائن، سونف، جمالگوٹہ،، چربی، زردی بیضہ مرغ، مذکورہ اشیاء کا تیل بغیر۔ ایک بڑا پیالہ لے کر اسے بھی پانی سے بھر دیں، پھر یہ کوزہ گلی پیالہ کے اندر رکھ دیں، ٹھیک ایک
کسی دوسرے عمل کی ملاوٹ کے بغیر اصل و خالص روغن جو کہ نہایت شفاف ہوتا ہے، نکل آتا ہے،
آج تک سننے یاد یکھنے میں نہیں آیا کہ کسی نے چربی کا تیل نکالا ہو لہذا چربی کا تیل بھی نکل آتا ہے۔
جو کہ طلاجات میں بہت مفید ثابت ہوتا ہے، زردی بیضہ مرغ کا تیل بھی نہایت خوبصورت اور چمکدار لگتا ہے ۔ ایسا تیل جناب نے کبھی زندگی بھر میں نہیں دیکھا ہوگا، اگر آپ چاہیں تو پھر فی تولہ پچاس روپے میں مل سکتا ہے؟ یہ تیل ہمہ وقت دستیاب و موجود ہے۔

الزام تراشی
بعض نا خلف، حاسد اور کینہ -بغض سے بھرے ہوئے لوگ الزام تراشی پر لکھے ہوئے ہے ہیں کہ حکیم صاحب اپنی کتب میں بعض نسخہ کے اجزاء کم کر دیتے ہیں اور بعض کے بڑھا دیتے ہیں، لہذا ان کی سےکتب مت خریدو
یاد رکھو!
جو طبیب نسخہ جات میں ہیرا پھیری کرتا ہے ہے وہ مخلوق خدا کا دشمن اور لعنتی شخص ہے، جو شخص بغیر کسی کے تحقیق کے اور ثبوت کے جھوٹ بول کر الزام تراشی کرتا ہے ہے، مقدس کلام میں ارشاد ربانی ہے کہ جھوٹوں پر خدا کی ۔ لعنت ہوتی ہے، بروز قیامت ذلیل و خوار ہوں گے۔ =
انسان کو انسان سے کینہ نہیں اچھاجس سینہ میں کینہ ہو وہ سینہ نہیں اچھا دعا ہے کہ اللہ تعالی ان کو ہدایت دے۔