اخلاقیات ، احکامات اور پند و نصائح کے عنوان سے مضامین متفرقہ کا دلچسپ، مفید عام، دانش آموز خرد افروز مجموعہ جسے دین اسلام اور دیگر مذاہب کے اکابرین کے ساتھ ساتھ سر بر آوردہ اکابر نے متفقہ طور پر اصلاح نفس و اصلاح دنیا و آخرت کے لیے لا جواب اور اس کے مسلسل مطالعہ کو از بس ضروری قرار دیا۔
Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.