+92 3238537640

Share Social Media

Ead Mubark

Ead Mubark

Ead Mubark
Ead Mubark

قربانی والی عید مبارک
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
آج (1444ھ2032)عید کا دن ہے ۔اہل اسلام خوشی بھرے من سے نئے کپڑے پہن کر خوشیاں منارہے ہیں کیوں نہ منائیں اللہ نے انہین کوش رہنے کا حکم دیا ہے۔ابھی کچھ دیر میں سنت ابراہیمی ادا کریں گے۔یہ میری اور میرے اہل خانہ کی دوسری عید ہے جو ہم اپنے

بیٹے سعد کے بغیر گزار رہے ہیں ۔


اس دنیا میں کسی کے آنے یا جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن کچھ زخم کاص موقعوں پر اتنے ہی گہرے ہوجاتے ہیں جتنی خوشیاں ہوتی ہیں۔کیونکہ زندہ کردار جو دل کے قریب ہو عین اس وقت دکھائی نہ دے جو ایسے موقعوں پر خاصا ہمیت رکھتا ہے تو اس کا ہیولہ ذہنوں پر چھایا رہتا ہے۔

1 / 1 – سعد یونس مرحوم فرصت کے لمھات میں.jpg
1 / 1 – سعد یونس مرحوم فرصت کے لمھات میں.jpg

وہ چلتا پھرتا دکھائی دیتا ہے۔بچے عیدی کے لئے والدین سے جھگڑتے ہیں لیکن سعد یونس نے پچھلی عید پر اپنے والدین کو عیدی تھی۔یہ انوکھی بات تھی۔اس نے ضد کرکے زیادہ مقدار مین سویاں اور دیگر کھانے بنوائے اپنے ہاتھ سے پورے محلے میں تقسیم کئے ۔اس کا کہنا تھا میرے محلے میں جو بھی رہتا ہے میں اس کے گھر کھانا دینے جائوں گا میرے لئے سب برابر ہیں۔ان کا تعلق کسی بھی مسلک یا برادری سے ہو۔


اس نے قربانی کا جانور خود منتخب کیا،اس کا گوشت خود تقسیم کیا۔بہن بھائیوں کو عیدی دی مجھے محسوس ہوا کہ اب میرے کاندھوں سے ذمہ داری کا بوجھ سعد نے اپنے کاندھوں پراٹھا لیا ہے۔لیکن مجھے کیا معلوم تھا میرے لئے میرا بیٹا چراغ سحر کا کردار ادا کررہاہے

سعد یونس مرحوم عاصد رمضان سے آئی مہارت پر چیک لیتے ہوئے۔میو انٹر نیشنل کالج قصور
سعد یونس مرحوم عاصد رمضان سے آئی مہارت پر چیک لیتے ہوئے۔میو انٹر نیشنل کالج قصور

۔آج گھر میں سب کچھ ہے لیکن خوشیاں سعد اپنے ساتھ لے گیا ہے۔اللہ میرے بیٹے کو ایسے ہی خوش رکھے جیسے وہ ا س دنیا میں ہمیں خوش رکھتا تھا۔اور لوگوں کی خوشی کے لئے ہمہ وقت مستعد رہتا تھا۔مانتا ہوں کہ وقت بڑی بڑی کھائیاں بھر دیتا ہے ۔لیکن شاید ابھی اس گہرے زخم کے بھرنے میں عرصہ لگے گا۔اس وقت عید کے لئے کپڑے تیار کئے جارہے ہیں لیکن طبیعت مائل نہیں ہورہی ہے۔ اللہ میرے رب کا حکم نہ ہوتا تو شاید عید کے لئے بھی گھر سے نکلنا مشکل ہوتا۔ہم اللہ کی تقسیم پر راضی ہیں۔ کر بھی کیا سکتے ہیں؟۔اللہ کا حکم سر ماتھے پر ۔آج مجھے جتنی بے قراری ہے بیان کرنے کے لئے شاید الفاظ موجود نہین ہیں۔کہین احساسات ھی الفاظ مین بیان ہوسکتے ہیں؟


مجھے اب احساس ہوا ہے کہ دنیا میں سب سے بڑا بوجھ بیٹے کے جنازہ کو کاندھا دینا ہوتا ہے۔سب سے بڑی بے قراری خوشی کے موقع پر اپنو کی جدائی ہوتا ہے

سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ پاکستان
سعد میموریل ورچوئل سکلز پاکستان کی طرف سے
دل کی گہرائیوں سے اہل اسلام کو عید مبارک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm