ایمان اور عقل۔ابو اکلام آزاد
اسلام انسان کے لیے ایک جامع اور اکمل قانون لے کر آیا اور انسانی اعمال کا کوئی مناقشہ ایسا نہیں جس کے لیے وہ حکم نہ ہو۔ وہ اپنی توحید کی تعلیم میں تمریں نہایت غیور ہے اور کبھی پسند نہیں کرتا کہ اُس کی چوکھٹ پر جھکنے والے کسی دوسرے دروازے کے سائل ہوں
۔ مسلمانوں کی اخلاقی زندگی ہو یا علمی، سیاسی ہو یا معاشرتی، دینی ہو یا دنیاوی حاکمانہ ہو یا محکومانہ وہ ہر زندگی کے لیے ایک اکمل ترین قانون اپنے اندر رکھتا ہے۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو وہ دنیا کا آخری اور عالمگیر مذہب نہ ہو سکتا۔
الہلال ۸ ستمبر ۱۹۱۲ء ص ۱۲)