Bahishti Zewar In Urdu Complete By Maulana Ashraf Ali Thanvi بہشتی زیور اردو مکمل از مولانا اشرف علی تھانوی بہشتی زیور اردو مکمل از مولانا اشرف علی تھانوی پی ڈی ایف مفت ڈاؤن لوڈ بہشتی زیور اردو مکمل نیا تازہ ترین نسخہ جو حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کی تصنیف ہے۔ یہ مسلم خواتین کے لیے ایک اور مشہور اور اہم اسلامی تعلیمی کتاب ہے جو اسلامی تعلیم کے مطابق اپنے کردار کی تعمیر کے لیے آسان اور موثر طریقے اور نکات فراہم کرتی ہے۔ ہر مسلمان کے گھر میں ضروری کتاب۔ یہ اسلامی اردو کتاب اب یہاں پاکستان (Dunuakailm) ورچوئل لائبریری میں آن لائن پڑھنے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے دستیاب ہے۔اس کے علاوہ(www.tibb4all.com)پربھی بہترین کتب مفت ڈائون کے لئے موجود ہیں آن لائن پڑھنے کے لیے درج ذیل لنکس کو دیکھیں یا مکمل کتاب کو اعلیٰ معیار کے پی ڈی ایف دستاویز کی شکل میں ڈاؤن لوڈ کریں اور آف لائن پڑھنے سے لطف اندوز ہوں۔ آن لائن پڑھیں ڈائون لوڈ کے لئے لنک
A Study of Medicine in the Prophetic Era(عہد نبوی میں طب کا مطالعہ)
A Study of Medicine in the Prophetic Era (عہد نبوی میں طب کا مطالعہ) دراسة الطب في العصر النبوي حکیم قاری محمد یونس شاہد میو۔۔۔۔ منتظم اعلی:سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کاہنہ نو لاہور۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راقم الحروف کی ان موضوعات پر کئی ایک تالیفات پہلے سے داد تحسین حاصل کرچکی ہیں (1)قران کریم کا میواتی زبان میں ترجمہ (2)سیر الطیبات یعنی بنات اربعہ (3) سیرت سیدنا حسن بن علی (4)حاشیہ تعلیم الاسلام (5)فضائل امت محمدیہ علیہ السلام (6) حضورﷺاپنے گھر میں (7)شجرہ خلفائے راشدین (7)ازواج مطہرات اور ان کے علمی کارنامے۔ (8)جن کو رسول اللہﷺ نے دعا دی (9) دربار نبوت سےجنت کی بشارت پانے والے لوگ۔ (10)کسب معاش اور اسلامی نقطۂ نظر۔ (11)فلسفہ قربانی،اس کے نفسیاتی اثرات۔ (12)تبلیغی جماعت کا تاریخی جائزہ (13)مع الطب في القرآن الكريم urdu (14)الفاظ معانی قران میوات زبان ) طب نبویﷺ میں اعضائے جسم کی حفاظت (15) طب کے موضوع پر۔ (1)غذائی چارٹ (2)تیر بہدف مجربات (3)گھریلو اشیاء کے طبی فوائد (4)منتخب نسخے (5) قرا ن کریم سے اخذ کردہ طبی نکات (6)حاصل مطالعہ (7)تحریک امراض اور علاج (8) مدارس کے طلباء اور علماء کے لئے طب سیکھنا کیوں ضروری ہے؟ (9)وضو اور مسواک کے روحانی و طبی فوائد (10)خواص المفردات یعنی جڑی بوٹیوں کے خواص (11)کتب سماوی میں مذکورہ نباتات کے طبی خواص (12)ادویہ سازی (13)جادو اور جنات کا طبی علاج (14)معجز ہ تخلیق انسانی۔قران اور طب کی نگاہ میں (15)بچے میں روح کب پھونکی جاتی ہے ؟ قران و طب کی نظر۔ (16)صحاح ستہ میں مذکورہ طبی احادیث اور ان کی تخریج (17)طب نبوی عصر حاضر کے تناظر میں (18)صحت کے لئے 6ضروری چیزیں۔ (19)چہل احادیث فی الطب۔ (20)فالج اورطب نبویﷺ۔ (21)احادیث میں مذکرہ غذائیں اور دوائیں (22) احادیث مبارکہ سے اخذ کردہ طبی نکات (23)الاطعمہ والاشربہ فی عصر رسول ﷺکا اردوترجمہ ـ (24)التداوی بالمحرم۔ (25)طب نبوی اجتہاد و تجربہ ہے یا وحی ہے؟ (27)طب نبوی میں غذا کی اہمیت و افادیت (28)قران ۔طب نبویﷺ اور جدید انکشافات (29)قران انسان اور طب۔ (30) کتاب الامراض والکفارات والطب الرقیات (31)نبض تحریکات اور علامات (32)ارنڈ کا تیل اور اس کے طبی فوائد (33): چھ معاشرتی برائیاں قران کی نظر میں (34): طب نبوی علمائے کرام کی نظر میں (35): طب نبوی کی اہمیت و افادیت (36): قران کریم میں انسانی اعضاء کا تذکر (37): علم طب میں مسلمانوں کی خدمات (38)درد دوا ۔طب نبوی کی روشنی میں (39)دروس الطب۔ (40)دست شفائی مسخہ سہ اجزائی) عملیات کے موضوع پر ۔(1)جادو کی تاریخ (2)منزل اور اس کے مسنون خواص (3)قدماء کے مجربا ت (4) آپ کی ضرورتیں اور ان کا حل (5)جادو کے بنیادی قوانین اور ان کا توڑ (6)عرب و عجم کے مجربات (7)تعوذات (8)آپ بھی عامل بن سکتے ہیں (9)وظائف و عملیات کے موثر ہونے کے گر۔ (10)حروف صوامت ،وغیرہ (11)دروس العملیات۔ میواتی زبان میں لکھی گئی کتب۔ (1)میواتی کھانا (2)مہیری (3)اسلام اور پسند کی شادی (4)مرد بھی بِکتے ہیں۔۔۔ جہیز کے لیے (5)میو سو ملاقات۔ کتاب یہاں سے حاصل کریں نیچے دیے گئے ٹیبل سےروغن اَرنڈ (بیدانجیر۔کسٹرائیل) کے100 طبی-فوائدکی کتاب ڈاؤن لوڈ کریں۔ پی ڈی ایف ای بک کے بارے میں مختصر معلومات عہد نبوی میں طب کا مطالعہ :کتاب کا نام حکیم قاری محمد یونس شاہد میو :لکھاری / مصنف اردو :زبان (ُPdf)پی ڈی ایف :فارمیٹ 36 MB :سائز 154 :صفحات >> Please Like Our Facebook Page for More Beautiful Books and Novels <<
WhyWeBelieveInGods
WhyWeBelieveInGods لماذا نحن نؤمن بالله خدا کیوں؟ عقیدے کی سائنس کا مختصر سا تعارف اینڈی تھامسن انسانی زندگی میں مذہب اور خدا بہت اہمیت رکھتے ہیں ،ہر زمانے اس بارہ میں تحقیقات ہوتی رہیں“یہ کتاب مذہبی عقائد کے اجزاء اور ان کے محرکات و وجوہات کی بالکل اسی طرح تفتیش کرتی ہے جس طرح کوئی سائنس داں فلکیاتی اجسام کی نقل و حرکت یا وقت کے ساتھ زندگی کے ارتقاء کی تحقیقات کرتا ہے۔ انسانی زندگی میں نفسیات و خیالات، کوگنیٹیو نیورو سائنس اور متعلقہ شعبوں سے لاجواب ثبوت فراہم کرتے ہوئے، یہ کتاب بآسانی قابل رسائی اور غیر معمولی طور پر قائل کرنے والا موقف پیش کرتی ہے کہ خدا(خداؤں) کو انسان نے بنایا ہے، نہ کہ اس کے برعکس انسان ان کی مخلوق ہے۔” ڈاؤن لوڈ کیجئے
Drug selling Business minded.
Drug selling Business minded. دوا فروشی۔ تجارتی ذہن۔ بيع المخدرات التفكير الأعمال. از حکیم المیوات،قاری محمد یونس شاہد میو #hakeemqariyounas #qariyounas #tibbibooks #tibb4all #dunyakailm #hakeem_qari_younas_books #hakeemqariyounasbooks #saadtibbiacollege #saad_tibbia_college لوگوں نے تجارتی ذہن پایا ہے؟ فن تباہ ہو جائے مگر تجارتی ذہن اور منافع خوری کی طبیعت اور ڈاکٹری کی تقلید ختم نہ ہونے پائے ۔ اگر طبائع راحت پسند اور ہر شخص کو معیشت میں مصروف ہی سمجھ لیا جائے تو اس کے یہ معنی تو نہیں کہ فن کے یہ اعمال مخصوص فوائد کے لئے وضع کئے گئے ہیں ختم کر دیئے جائیں اور ان اعمال کی اہمیت کا اندازہ اس امر سے لگا لیں کہ خیساندہ اور جو شاندہ گھوٹنے اور چھاننے کے بعد ادویات میں جو تازگی ، ذائقہ اور حیاتین پائی جاتی ہیں۔ وہ چند گھنٹوں کے بعد قائم نہیں رہتیں۔ ادویات کی اقسام اس میں دونوں کا ذکر ہی بے سود ہے۔ اگر مراد ان کا ست نکالنا، جو ہر اڑانا ، رب بنانا ، تیل نکالنا، عرق تیار کرنا اور شربت بنانا، سفوف اور حبوب تیار کر لینا ہیں تو جاننا چاہئے یہ صورتیں اپنی جگہ مفید ہیں۔ لیکن جن ادویہ اور اشیاء کوخیساندہ، جو شاندہ اور گھوٹنے کے بعد فوری استعمال کرنا ضروری ہے وہ تمام ادویہ ان کے بدل میں نہیں دی جا سکتیں اور اگر دی بھی گئیں تو مفید نہ ہوں گی۔ مثلاً معالجین کی ایک مفید صورت ہمارے سامنے ہے، جس میں دودھ پھاڑ کر فوراً استعمال کرنا پڑتا ہے۔ اس کی کیا صورت کی جائے ؟ اسی طرح ہماری زندگی کی روزانہ غذاؤں پر غور کریں کیا ان کی لطافت جن میں دودھ، مکھن ، انڈے، گوشت، مچھلی ، چاول اور روٹی خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔ ہمیں اس امر کی اجازت دیتی ہیں کہ ہم ان کو دونوں کے بعد کھا جائیں ۔ چائے کی مثال اسی طرح چائے کو لیجئے کہ ہماری زندگی کا ایک اہم جزو بن چکی ہے کیا کوئی نفاست پسند دو تین گھنٹے پہلے کی جو شائی چائے پی لے گا؟ یہ بھی تو ایک قسم کا جو شاندہ ہے۔ کیا چائے کو کسی اور طریقہ پر استعمال کیا جا سکتا ہے؟ تاکہ بار بار جو شاندہ نہ بنانا پڑے؟ نہیں! ہر گز نہیں۔ چائے پینے والے کو چائے کا تازہ جوشاندہ ہی چاہئے۔ کیونکہ اس کی لطافت اسی طرح نکل سکتی ہے کہ ست کی دراصل دوا میں کوئی مناسبت نہیں ہوتی ۔ مثلاً مکھن دودھ کاست ہے۔ لیکن جہاں پر دودھ کی ضرورت ہے وہاں پر مکھن مفید نہیں ہو سکتا اور اسی طرح نہ پنیر وہ کام دے سکتا ہے اور نہ خشک کئے ہوئے دودھ میں تازہ دودھ کی خوبیاں اور اثرات باقی رہتے ہیں اور یہی صورت کھوئے کی ہے۔ فرنگی شفاء الملک کو چاہئے کہ فن کوفن کی حیثیت کے ساتھ اس کو مد نظر رکھیں ، جناب نے فن کو اس قدر تباہ کر دیا ہے کہ پتہ نہیں کہ اس کو پھر سے زندہ کرنے اور درست کرنے میں کسی قدر وقت صرف ہوگا۔ جاننا چاہئے کہ کسی دوا کاست، جو ہر، عرق ، شربت، جو شاندہ ، خیساندہ، تیل ، دودھ اور سفوف اپنے اندر ایک ہی قسم کے افعال و اثرات نہیں رکھتے ۔ ان سب میں نمایاں فرق ہوتا ہے۔ اس لئے خواص الاشیاء میں ان تمام صورتوں کو مد نظر رکھنا پڑتا ہے۔ جوشاندہ یہ صورت قطعاً غلط ہے کہ جو شاندہ اور گھوٹے کی جگہ اس دوا کاست یا جو ہر استعمال کر دیا جائے اور وہ اس طرح مفید ثابت ہو۔ ہرگز نہیں یہ بات صرف فرنگی شفاء الملک لکھ سکتے ہیں جو خواص الاشیاء سے واقف نہ ہوں اور اپنا مقصد مجربات فروشی بنایا ہو۔ اگر کوئی صاحب ہماری باتوں کو مبالغہ خیال کرتے ہوں تو ہم چیلنج کرتے ہیں کہ فرنگی شفاء الملک ایک دوا کی مختلف صورتوں کے فرق لکھ دیں۔ ہمارا دعویٰ ہے کہ وہ اس علم سے خالی ہیں ۔ یہ واقعی طب قدیم کی خوبی اور اعجاز فرمائی ہے کہ آپ جیسے فرنگی شفاء الملک جن کی قابلیت مجربات فروشی سے آگے نہیں ہے کئی زحمتوں کے باوجود مریض اس کے دامن کو نہیں چھوڑتے اور ابھی تک قبول کئے جارہے ہیں ۔ ( تحقیقات فارما کو پیاطبع شدہ نوری کتب خانہ بالمقابل ،ریلوے اسٹیشن لاہور )
Khudamuddin Allama Banvi Edition
خدام الدین علامہ بنوی نمبر Khudamuddin Allama Banvi Edition(dunyakailm) إصدار خدم الدين العلامة بانفي لینک ڈائون لوڈ
کرشمات صدری عملیات،
کرشمات صدری عملیات، عملية كاريزما الرئاسية ، Charisma Presidential Operation, مولف، زوار ملک شیر عباس عکوی سینہ بسینہ منتقل ہونے والے انتہائی پرُ تاثیر مجرب اور لاجواب عملیات کا مجموعہ اگر عامل بنیادی عملیاتی قواعد سے روسناش ہوئے تو اس کتاب سے استفادہ کرستے ہیں لنک ڈائون لوڈ
Fungus of the fingersAnd its solution in prophetic medicine
Fungus of the fingersAnd its solution in prophetic medicine انگلیوں کی پھپھوندی کی تکلیف۔اور طب نبوی میں اس کا حل Fungus of the fingersAnd its solution in prophetic medicine فطريات الأصابعوحلها في الطب النبوي حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو اللہ تعالی نے ہمیں صحت کے لیے بے شمار زرائع بخشے ہیں، کچھ ذرائع تو ایسے ہیں جنہیںصحت کا ذریعہ بنایا گیا ہے عبادت کا درجہ دیا گیا ہے اللہ تعالی نے انسان کو پیدا کیا اور اسے معلوم ہے کہ اس کی ضروریات کیا ہیں؟ اس سے زندگی گزارنے کے بہترین طریقے بتائے جن میں فرائض پانچ وقتہ ہیں نمازکی فرضیت ہے یہ ایک جبر نہیں ہے بلکہ طریقہ صحت کے مطابق اس میں بہت ساری گنجائش رکھی گئی ہےجو آدمی وضو کر سکتا ہے اسے پاکی کے لئے وضو کرنا چاہیے ۔ قرآن کریم میں ہے یا ایہا الذین آمنوا اذا قمتم للصلاۃ فاغسلوا ۔۔ کہ انسان کو عبادت کے وقت پاکی حاصل کرنی چاہیے اس کا طریقہ بھی بتایا کہ ہاتھوں کو کہنیوں تک دھوئے اور چہرے کو دھوئے ،پائوں دھوئےاس سلسلے میں جدید سائنس اور جدید طبی تحقیقات کہتی ہیں کہ ہاتھ پاؤں کی انگلیوں کا درمیانی حصہ کچھ لوگوں میں بہت حساس اور نازک ہوتا ہے ان میں اگر صفائی کا عمل روک دیا جائے تو پھپھوندی( fungus) لگ جاتی ہے ان کے لیے بہت تکلیف دہ ہوتی ہے بسا اوقات تو یہ فنگس اتنی زیادہ ہو جاتی ہے کہ انگلیوں کو کاٹنے تک کی نوبت آجاتی ہے۔ وضو ایک ایسا عمل ہے کہ جس سے ہم فنگس کے عمل کو روک سکتے ہیں وضو کے درمیان جو چیز ضروری قرار دی گئی ہے ان میں انگلیوں کا خلال بھی ہے، جب آدمی پانچ وقت انگلیوں کا خلال کرتا ہے تو ان کے درمیان ان ہاتھوں کی انگلیاں ایک دوسرے میں اور پاؤں کی انگلیوں میں چھوٹی انگلی سے رگڑا جاتا ہے۔مسح کیا جاتا ہے اور پانی پہنچایا جاتا ہے ۔اگر اعضائے وضو میں سے بال برابر جگہ بھی خشک رہ جائے تو وضو نہیں ہوتا ،تو انگلیوں کے درمیانی حصے میں میں خلال کرنا یعنی پانی کی تری پہنچانا ،انگلی کی مدد سے انہیں ملنا۔ یہ مسنون عمل ہے ۔اگر پانی ویسے ہی پہنچ جائے تو فریضہ ادا ہو جائے گا۔ لیکن اگر اس سے سے رگڑ کر اندرونی طور پر صاف کیا جائے تو امراض اور انگلیوں کی حساسیت کی کیفیت پیدا ہونے سے پہلے ہی ختم ہو جاتی ہیں۔ انگلیوں کا فنگس لگنا اور اور اس کی تکالیف اتنی بڑھی ہوئی ہے کہ ایک بہت بڑا طبقہ اس کا شکار ہے وضو میں جو چیز بتائی گئی ہے اس پر عمل کیا جائے تونوے فیصد تک کم ہو سکتے ہیں۔ البتہ کچھ لوگوں کو بیماری کی وجہ سے جیسے شوگر ہے چمبل وغیرہ ہیں یا درمیان حصہ بہت زیادہ بچا ہوا ہے میں ہوا کا گزر نہیں ہوتا اگر اس کو نہ چھیڑا جائے تو تھوڑے سے وقت کے بعد اس میں فنگس لگنا شروع ہو جاتی ہے اورتکلیف شروع ہو جاتی ہے اور کچھ لوگوں کے ناخن گوشت کے اندر داخل ہو جاتے ہیں ،جوتا پہنتے وقت زیادہ تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے احتیاطی تدابیر وضو میں انگلی کی مدد سے درمیانی حصے میں پانی پہنچائیں وضو کے فوراً بعد اسے خشک کر لیا جائے ۔ اگر تکلیف زیادہ ہو تو پھٹکڑی کے پانی سے دھویا جا سکتا ہے اگر میسر نہ ہو تو ٹیشو پیپر یا پھر روئی کا گالا اس کے اندر رکھا جا سکتا ہے ۔ جن لوگوں کو فنگس کی بیماری ہے انہیں چاہیے کہ دیسی کیکر کی چھال لے کر اسے پانی میں والے اور اس کے درمیان پاؤں رکھیں اور یا پھر اس پانی سے پاؤں کو دھویا کریں اگر ایسا نہ ہو سکے تو پھر چاہیے کہ انار کے چھلکے لے کر انہیں پانی میں ابالے اور ان سے پاؤں دھو لیا کریں۔ اگر مناسب سمجھیں تو گرم پانی میں ہلکا سا نمک ڈال کر اس سےپائوں دھویا کرے میرا ماننا ہے کہ یہ ایک فنگل انفیکشن کی وجہ سے ہوتا ہے جو انگلیوں کو بے نقاب کرنے کے نتیجے میں ہوتا ہے، خاص طور پر ان کے درمیان، لمبے عرصے تک گیلے پن اور گیلے رہنے کی حالت میں، ان کو صاف کرنے کا خیال رکھے بغیر، اور انہیں خشک کرنے کا خیال رکھے بغیر، جو فنگس کی نشوونما کے لیے ایک موقع کے ظہور کا باعث بنتا ہے: اور یہ معلوم کرنے کے لیے کہ آیا یہ انفیکشن فنگس کی وجہ سے ہے یا یہ جلد کی دیگر بیماریوں جیسے چنبل، الرجی یا دیگر کا نتیجہ ہیں۔ جلد کی بیرونی تہہ، یا سیالوں کا نمونہ، ایک خوردبین کے نیچے جانچ کے لیے لیا جاتا ہے، تاکہ پھپھوندی کے وژن اور ان سے بڑھنے والی نشوونما کی تصدیق کی جا سکے۔ اسے لیبارٹری کی کاشت، علاج کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ . میں آپ کو بتانا چاہوں گا کہ علاج میں کافی وقت لگتا ہے، یہ ایک سال تک چل سکتا ہے، کیونکہ اس کے لیے صبر، استقامت، مایوسی کی ضرورت نہیں ہے اور اس بہانے علاج کو روکنا ہے کہ یہ کام نہیں کرتا ہے۔ مرہم کے ذریعے علاج میں مرہم کے کیل میں گھسنے اور فنگس تک پہنچنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔تاہم اس کا سہارا لینا چاہیے۔ Cyclopyrox Penlac نامی مرہم کو نیل پالش کی شکل میں استعمال کیا جا سکتا ہے نہ کہ صرف چکنا کرنے والا۔تاہم گولیاں اس کے ساتھ لیا جا سکتا ہے جس سے علاج کی کامیابی کی شرح بڑھ جاتی ہے۔اس کا نام Itraconazole Sporanox ہے 3 ماہ سے ایک سال تک، لیکن اس کی نگرانی ضروری ہے۔ ایک نئی امریکی دوا ہے جو تمام موجودہ دوائیوں سے زیادہ موثر ہے اور فی الحال اسے تجارتی نام نہیں دیا گیا بلکہ AN-2690 کا نام دیا گیا ہے۔ علاج کے دو اور نئے طریقے ہیں، لیکن ان سے نمٹنے کے لیے ماہر ڈرمیٹولوجسٹ کی ضرورت ہے: ++ امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی کی ایجاد کردہ شارٹ ویو لائٹ کا استعمال۔ ++ ناخنوں میں گہری دراڑیں اور سوراخ کھولنا، لیکن محتاط رہیں کہ نرم بافتوں (جلد) تک نہ پہنچیں اور ان میں سے
Farangion Ka Jaal
Farangion Ka Jaal فرنگیوں کا جال Name: فرنگیوں کا جال (ہندوستان پر انگریزوں کے تسلط کے بعد عیسائی مشزیوں کی اسلام و مسلمانوں کے خلاف ناپاک سازشوں اور علمائے اسلام کی ایمان افروز جدوجہد کی مکمل تاریخ جسے برطانوی حکومت نے ضبط کر لیا تھا) Author: Imdada Sabiri امداد صابری، مولانا Language: Urdu Publisher: Dahli Fareed Book Depot Publish Date: 14-Nov-2018 Description: Downlaod PDF files here (Instructions) Internet Explorer: To download the book, right click the link and then click on “Save Target As…” FireFox: To download the book, right click and then click on “Save Link As…” Small size file – (File Size: 12.83 MB) High quality file – (File Size: 202.92 MB)
Historical overview of Tablighi Jamaat
تبلیغی جماعت کا تاریخی جائزہ Historical overview of Tablighi Jamaat لمحة تاريخية عن جماعة التبليغ تبلیغی جماعت کا تاریخی جائزہ ابتدائیہ حضرت مولانا محمد یوسف کاندھلوی رحمۃ اللہ علیہ کے وصال کے دو سال اپریل انیس سو ستاسٹھ میں مکتبہ معاویہ کراچی نے ان کی تقاریر اور مکتوبات کو جمع کرکے مرقع یوسفی شائع کیے ۔راقم الحروف نے اس کتاب پر مقدمہ لکھا تھا اور اس مقدمے میں برصغیر پاک و ہند میں تبلیغ اسلام کا مختصر تاریخی جائزہ پیش کیا،میوات میں اسلام کی اشاعت کا خاص طور پر بیان کیا،یہ داستان 64 صفحات پر مشتمل تھی حضرت مولانا مرحوم و مغفور کی تقاریر و مکتوبات کی برکت سےاس مقدمہ کو بھی مذہبی اور علمی حلقوں میں مقبولیت حاصل ہوئی ملک کے کئی رسائل و جرائد نے اس کو نقل کیا بعض اہل رائے حضرات نے زور دیا کہ یہ مقدمہ بعد نظرثانی کتابی شکل میں شائع کیا جائے خاکسار نے اپنی بے بضاعتی اور مصروفیات کے باوجود رمضان تیرہ سو نوے میں اس مقدمے پر نظرثانی کا ارادہ کیا،خیال تھا کہ ایک آدھ خطے میں یہ کام ختم ہو جائےمگر جب قلم کا مسافر روانہ ہوا تو اس نے تحقیق و تلاش کی وادیوں میں سرگردانی شروع کر دی جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ مقدمہ مذکور کے خاکے یا اس پر مستقل ایک نئی کتاب وجود میں آگئی ، یہ کتاب 10ابواب وا پر مشتمل ہے۔ پہلے باب میں تاریخی پس منظر بیان کیا گیا ہے۔ دوسرے میں میوات میں اسلام کا داخلہ۔ ت یسرے میں مسلم حکومت کا استحکام ۔ چوتھے میوات میںدین انحطاط۔ پ انچویں باب میں میوات میں علماء کی تبلیغ کوششوں کا جائزہ لیا گیا ہے ۔چھٹے باب میں عیسائیت اور آریہ سماج تحریک کا ذکر ہےتاکہ تبلیغی دعوت اور جدوجہد کی اہمیت کا اندازہ ہو سکے ۔ساتویں آٹھویں نویں باب میں تبلیغی جماعت کے ارکان ثلاثہ،مولانا محمد عمر ۔ مولانا محمد الیاس۔اور مولانا محمد یوسف کے حالات اور تبلیغی کارناموں کا ذکر ہے ۔درحقیقت اس امر کی سخت ضرورت ہےکہ بر صغیر پاک و ہند میں تبلیغ اسلام کی ایک مکمل مفصل اور مستند تاریخ لکھی جائے۔افسوس کہ اب تک یہ کام نہ ہو سکااور اس کام کا آغاز بھی کیا تو ایک غیر مسلم نے۔ہماری مراد۔ ٹی، ڈبلیو،آرنلڈ۔سے ہے کہ جنہوں نے 1896 میں۔پریچنگ آف اسلا م کتاب لکھی، جس کا اس زمانے میں اردو ترجمہ بھی شائع ہوگیا تھا ۔اس کتاب کا نواں ہندوستان سے متعلق ہے جو نہایت مختصر اور تشنہ ہے، ملک میں بڑے بڑے سرکاری اور غیر سرکاری ادارے ہیں ان کو یہ کام کرنا چاہیےمگر ان کو اپنے منصوبوں اور مصلحتوں سےفرصت نہیں ملتی۔لہذا ایسے کتنے ضروری قومی کام التواء میں پڑے ہوتے ہیں کتاب کے آخر میں کتابیات اور اشاریہ بھی شامل ہے، میں مفتی محمد شفیع صاحب اور مولانا محمد اسحاق صاحب سندیلوی کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے تعارف اور پیش لفظ لکھ کر ہمت افزائی کی۔ محمد ایوب قادری یکم ستمبر1971۔ ۔اے 174 این نارتھ ناظم آباد کراچی نمبر 33۔
Minimum Service Delivery Standards (MSDS)
Minimum Service Delivery Standards (MSDS) پیش لفظ پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن صحت کی سہولیات کے بارے انضباطی امور پر عملدرآمد کرانے کا ایک آزاد اور خود مختار ادارہ ہے جو صحت کی خدمات کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے وانجاب ہیلتھ کیئر کمیشن ایکٹ 2010 ء کے تحت قائم کیا گیا ہے۔ پی ایچ سی ایکٹ کے سیکشن 20 کے تحت اختیار کو بروئے کار لاتے ہوئے پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے مختلف علاج گاہوں میں خدمات کی فراہمی کیلئے کم از کم معیار (Minimum Service Delivery Standards – MSDS) مرتب کے ہیں۔ جن میں سرکاری و غیر سرکاری ہسپتال، دیہی مراکز صحت، بنیادی مراکز صحت، جنرل پریکٹیشنر کلیکس، سپیشلسٹ کلینکس ، ڈینٹل کلینکس کلینکل لیبارٹریز، عمدہ انٹری سروسز، ریڈیالوجیکل اینڈ انچنگ سینٹرز، ہومیو پیٹک کلینکس اور مطلب (Tibbi Clinic) کیلئے خدمات کے کم از کم معیار شامل ہیں۔ ان سٹینڈرڈز کا مقصد صحت کی سہولیات فراہم کرنے والے اداروں میں طبی نظم و ضبط Clinical) (Govemance کا نظام متعارف کروانا ہے۔ یہ بات بے حد باعث مسرت ہے کہ پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے خدمات کے کم از کم معیار برائے مطلب بڑی محنت ، توجہ اور باریک بینی سے تیار کئے ہیں جومریضوں اور علاج گاہوں کی رہنمائی کیلئے ایک مستند، مفید اور فعال دستاویز ہے۔ یہ دستاویز مرتب کرنے کے سلسلہ میں پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے ڈائریکٹوریٹ آف کلینکل گورنس (Directorate of Clinical Governance) نے محکمہ صحت اور طب یونانی سے متعلق ذمہ داران اور دیگر سٹیک ہولڈرز سے طویل مشاورت کی ۔ بعد از ان ٹیکنیکل ایڈوائزری کمیٹی (TAC) کی رائے اور بورڈ آف کمشنرز (BOC) انجاب ہیلتھ کیئر کمیشن سے منظوری اور حکومت پنجاب کے نوٹیفیکیشن کے بعد ان کو شائع کیا گیا۔ یونانی طریقہ علاج (1965 UAH Practitioners Act) کے تحت خدمات فراہم کرنے والوں کیلئے کم از کم معیار برائے مطلب میں 17 سٹینڈرڈز اور ان کی جانچ کیلئے 134انڈیکیٹرز تجویز کئے گئے ہیں اس سلسلہ میں وضع کردہ ضابطہ اخلاق (Code of Ethics) کو خاص طور پر مد نظر رکھا گیا ہے۔ یہ سٹینڈرڈ ز علاج گاہوں میں صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے عمل سے متعلق دس دائرہ ہائے کار (Functional Areas) کا احاطہ کرتے ہیں۔ جن میں مریض کی دیکھ بھال (Care of patient) سے لے کر علاج کی فراہمی، معیار کا تسلسل (Continuous Quality Improvement) الیکشن کنٹرول، انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم اور مریض کے تحفظ کو یقینی بنانے جیسے امور شامل ہیں۔ پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی طرف سے پنجاب بھر میں ایم ایس ڈی ایس برائے مطلب پر عمل درآمد کیلئے لگ بھگ 108 ٹریننگ سیشنز اور آگاہی سیمینارز منعقد کئے گئے جس میں اطباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اب تک 2000 سے زائد مطلب ایم ایس ڈی ایس پر عمل در آمد کرنے کے بعد پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن سے لائسنس حاصل کر چکے ہیں۔ جس کیلئے پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی ٹیم مبارکباد کی متقی ہے۔ خدمات کے کم از کم معیار برائے مطب کی اشاعت دوم میں چند نمونہ جات کی وضاحت کے ساتھ اطباء کو سمجھانے اور عمل درآمد کو مزید آسان بنانے کے حوالے سے کوشش کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ٹریڈنگ سینٹر میں الگ سے دی جانے والی گائیڈ لائنز نمونہ جات (Templates) اور ٹریفلیمیٹس کو بھی اس ریفرنس مینول کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔ کمیشن امید کرتاہوں کہ پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن جانب سے وضع کردہ ایم ایس ڈی ایس برائے مطب مریضوں اور علاج گاہوں کے تحفظ کو یقینی بنانے میں مددگار ثابت ہوں گے اور شعبہ طب یونانی کے معالجین کو اپنے دائر و اختیار میں رہتے ہوئے صحت کی سہولیات فراہم کرنے میں بہتری کا باعث بنیں گے۔ پروفیسر ڈاکٹر عطیہ مبارک خالد چیئر پرسن پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن Minimum Service Delivery Standards (MSDS) ڈائون لوڈ لنک