انسانی صیحت کے لئے کیا اتنا کافی نہیں کہ اس کی زندگی سے جو گھڑی کم ہوچکی ہے اسے دنیا کی کوئی طاقت واپس نہیں لاسکتی
وقت وہ قیمتی خزانہ ہے،اسے کام میں نہ لایا گیا تو یہ ہاتھ سے نکل جائے گا۔زندگی کی اہمیت ان سے پوچھیں جو اس سے محروم ہوچکے ہیں
اسے حدیث کی روشنی میں گزاریں۔
کم کھائیں زیادہ جئیںصحت مند رہیں
کھانے کے اوپر کبھی دوسرا کھانا نہ کھائیں
صحت خرابی کی صورت میں سب سے پہلے غذا پر توجہ دیں
سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ طبی خدمات کا استعارہ
طب نبویﷺ کے فروغ کے لئے کوشاں
200 سے زائد طبی کتب کی اشاعت
آن لائن کلاسز۔کی سہولت