+92 3238537640

Share Social Media

An ancient method of treating tuberculosis

فصد طب کا قدیم طریقہ علاج
An ancient method of treating tuberculosis
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

ایک ایسی صورت کا نام ہے جس میں رگوں سے بوقت ضرورت خون کوخارج کیا جاتا ہے۔ عام اطبا ءکا خیال یہ ہے کہ فصد سے گندے اخلاط یا گندہ خون خارج کیا جاتا ہے۔
یہ بالکل غلط ہے حقیقت یہ ہے کہ فصد سے مراد صرف یہ ہے کہ کسی مقام یا عضو کی طرف خون کے دباؤ کو کم کرتا ہے ۔


مثلاا عصابی امراض میں خون کا دوران عضلات کی طرف کر نے کے لئے دائیں طرف رگوں کا قصد کیاجاتا ہے. جیسے رگ صافن کی فصد بند حیض جاری کرنے کے لئے کی جاتی ہے ۔اسی طرح جگر گردوں سے خون کا دباؤ کم کرنے کے لئے بائیں اسلیم کی فصد کی جاتی ہے جس سے جگر اور تلی کے دردوں کو فوراً آرام آجاتا ہے


یا داشت (۲)
بعض اوقات خون میں ایسی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے جس سے مریض بے چین ہو جاتا ہے اور اکثر پاگل ہو جاتے ہیں۔ وہ نہ سوتے ہیں۔ نہ آرام کرتے ہیں۔ بلکہ دوسروں کو مارتے ہیں یا دوڑنے اور بھاگنے کی کوشش ہوتے ہیں۔ ایسے وقت میں فصد کر کے اگر کافی مقدار میں خون نکال دیا جائے جس سے مریض کمز ور اور نا تواں ہو جائے اور اس میں یہ طاقت نہ رہے کہ وہ بھاگے یا دوڑے یا کسی کے ساتھ لڑنے کا حوصلہ کرے ۔ اس کے بعد اس کا تحریک کے مطابق علاج کیا جائے تو فوری آرام آجاتا ہے ۔


نوٹ :-
اکثر پاگل اعصابی تحریک یا غدی تحریک سے ہوتے ہیں ۔ ان کی تشخیص پیشاب دیکھ کر یا نبض دیکھ کر بخوبی ہو جاتی ہے ۔ اعصابی تحریک سے پاگل ہو جس کا پیشاب سفید ہو گا اورنبض دبی ہوئی ہوگی۔ ایسے مریض کے دائیں بازو یا دائیں ٹانگ کی کسی رگ کی فصد کر دیں ۔
اور اگر پاگل غدی تحریک سے ہو تو اس کے بائیں بازو یا بائیں ٹانگ کی کسی رگ کی فصد کرنے سے فوراً سکون ہو جایا کرتا ہے
یا داشت
قصد ہمیشہ پرانی اور خطرناک امراض میں کریں معمولی اورنئی مرض میں فصد نہیں کرنی چاہیئے۔ کیونکہ یہ عارضی اور وقتی
ہوتی ہیں ۔

احکام فصد

(1) فصد سے قبل تھوڑی سی ملکی غذا کھانی چاہیئے ۔فصد بعد مقوی ادویہ کا خمیرہ جوارش اور دیگر مفرح مرکبات کا استعمال کریں غشی کی صورت میں مقویات قلب جیسے خمیرہ عنبر ی جواہر والا – یادوالمسک معتدل جواہر والی کا استعمال کیا جائے ۔
(۲)، قصد کے بعد کافی دیر تک آرام کرنا چاہیے .
(۳) کافی دیر تک بغیر اشد ضرورت کے غذا نہیں دینی چاہیئے ۔
(4) حاملہ عورت کو قصد نہیں کرنا چاہیے ۔ اس سے جنین کے مرجانے یا ساقط ہو جانے کا خطرہ ہے ۔
کلیات قانون مفرد اعضاء 250
(۵) ایام حیض میں قصد نہ کیا جائے، اس سے خون حیض بند ہو جایا کرتا ہے ۔
(6)لاغراندم اورقلیل اندام اشخاص کو قصد تجویز نہیں کرنا چاہیئے۔ اسی طرح لحیم و شمیم جن کے بدن ڈھیلے ڈھالے ہوں ان کو بھی بلا اشد ضرورت کے فصد منع ہے ۔
(6) شدت گرما و سرما میں بلا اشد ضرورت قصد سے احتراز کیا جائے ۔
(۸) رنج و غم اور خوف میں بھی فصد منع ہے
(9) تپ دق کے مریضوں کوفصد نہ کریں .
(10)چودہ سال سے کم اور ساٹھ سال سے اوپر والوں کو بغیر اشد ضرورت کے قصد منع ہے
(11) قصد کو آخری علاج نہیں سمجھ لینا چاہیے، اس کے بعد مریض کا باقاعدہ علاج کرناچاہئیے فصد سے تو صرف مرض کا امالہ ہوتا ہے ۔

امراض اورفصد کرنے کے مقامات اور رگیں
(1) عام طور پر کہنی کی رگ کافصد کیا جاتا ہے۔ لیکن رگ قفال سے سر کے مرض اور فصد رگ با سلیق سے جسم کے زیریں حصے میں مرض کو جلد نفع ہوتا ہے ۔ اور رگ اکہل ۔(ہفت اندام) کی قصد میں دونوں رگوں کے فصد کے فوائد جمع ہیں ۔
(۲) دہنی اسلیم کی فصد جگر کے دردوں اور بائیں کی فصد تلی کے دروں کو دور کرتی ہے
(3)رگ عرق النسا کی فصد مرض عرق نسا اور نقرس میں بھی فائدہ مند ہے ۔
(4) رگ صافن کی فصدحیض جاری کر نے میں کار آمد ہے۔ اور ساتھ ہی اس سے وہ فوائد بھی حاصل ہوتے ہیں جوفصد رگ عرق النسا سے حاصل ہوتے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm