+92 3238537640

Share Social Media

A Message to the Next Generation of the Mayo Nation.

A Message to the Next Generation of the Mayo Nation.

میو قوم کی آن والی نسل کو پیغام۔

حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
میو قو م معاملات کا لحاظ سو ایک دوسرا کا بارہ میں اجتماعی سوچ سو عاری ہاں۔لیکن اپنی تعریف سُننو پسند کراہاں۔تعریف کائی بھلائی کام ۔نیکی اور دان پُن پے کری جاوے ہے۔جب تک کائی کے مارے کچھ کروگا تو اُو تہاری تعریف کرے گو۔انسانی نفسیات ہے کہ اپنا بارہ میں ہر کوئی اچھو سُننو پسند کرے ہے۔
جب تم کوئی ایسو کام کروگا جاکی موجودہ یا آن والا دور میں ضرورت پڑ سکے ہے تو لوگ تہارا مہیں ضرور متوجہ ہونگا۔دراصل وے تہارا مہیں کم اور تہارا کام مہیں زیادہ توجہ دیواہاں۔ہر ضرورت مند ہوں جاوے ہے جہاں واکی ضرورت پوری ہوئے۔تعلقات ضرورت کے تحت قائم کراجاواہاں۔اللہ واسطے کوئی بھی کائی کے پئے نہ جاوے ہے سب اپنی ضرورت کے مارے رابطہ کراہاں۔جب تم ایسو کام کروگا جاکی لوگن نے ضرورت ہوئے گی تو لامحالہ لوگ تم نے یاد کرنگا۔
یا پھر تم اپنی آن والی نسلن کو کہا پیغام دینو چاہو کہ دنیا میں آئو ۔کھائو ۔پئیو۔بےکار کیزندگی گزار کے مرجائو۔

http://میو قوم میں بیماری کی جڑ اور واکوعلاجیائے بھی پڑھ لئیو

قوموں کی زندگی مین فیصلہ کی اہمیت 
یا پھر کوئی ایسو کام کرجائو کہ لوگ مثال دیواں کہ فلاں کی طرح بن جائو وانے یہ کام کراہاں۔مرنو تو الگ رہو آج بھی خوشی غمی میں وائے اے بلاواہاں جاکا بارہ میں سمجھو جائے کہ یا سو کام پڑ سکے ہے؟۔یا وانے کوئی کارنامہ سرانجام دئیو ہوئے۔جب واکی تعریف ہوئے گی تو ہمارو نام بھی لئیو جائے گو؟۔
میو قوم بیاہ بدون میں بے تحاشہ دولت یائی مارے اُڑاواہاں کہ مشہوری ہوئے۔لیکن اگر سوچ کو زاویہ معمولی سو تبدیل کرکے یا فضول خرچ ہون والی دولت میں سو تھوڑو سو قوم کے مارے بھی وقف کردیواں۔یقین مانو لوگ یاد بھی کرنگا۔اور دعا بھی دینگا۔مرن سو پیچھے نام لیوا بھی بن جانگا۔کیونکہ تم نے اپنی دھن دولت سو اُن کے مارے کوئی بہتری کو کام کرو ہے۔موجودہ اور آن والی نسلن کے مارے کوئی بہتر نمونہ اور مثال بنا جائو کہ لوگ تم نے باتن میں یاد کراں۔مثال دیواں۔
یا وقت اتنی سہولت موجود ہاں کہ کم خرچ بالا نشین والی کہاوت سچی ہووے ہے ۔
اب تعلم عام ہوچکی ہے۔ہر آدمی موبائل،کمپیوٹر کو استعمال جانے ہے۔گھر ن میں خواتین بھی ان چیزن سو واقف ہاں۔اللہ جانے ہے اگر یا وقت اور ان کی صلاھیتن نے بہتر طریقہ سو کام میں لاواں تو معاشی و معاشرتی طورپے میو قوم بہت آگے بڑھ سکے ہے
ہم نے کوئی بھی میو جب بتلاتو دیکھو ہے تو بڑا بوڑھان کے ذکر آنا پے کہوے وے لوگ ان پڑھ اور سیدھا ہا۔انن نے کائی بات کو پتو نہ ہو۔کہا تم بھی اپنا بارہ میں ایسو ای کچھ کہوانو چاہو کہ آن والی نسل تم سو بھی لالچی۔خود غرض۔اپنا مفادات کو محفافظ جیسا الفاظن نے استعمال کراں۔۔اور اگر کوئی ایسو کردار ہے تہاری آنکھن کے سامنے کہ آں والی نسل بتا سکاں کہ ہمارا باپ دادان میں سو یا نام کو ایک ہو جانے ای کارنامہ سرانجام دئیو ۔اگتر ایسو نہ کرسکو تو کائی اے کہا پڑی کہ او تم نے یاد راکھے یا تہارے مارے ہاتھ اٹھا کے دعا کرے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm