مصنف کے مختصر حالات
محترم دید جگر و نا تھے صاحب کو بھارت خط لکھا کہ ہمیں اپنی کتب کے حقو قرم عنایت فرمائیں – انفور نے کمال و شفقت سے اجازت دے دی ۔ ان سے دوبارہ گزار کر تری ک اپنے حالات زندگی قلم بند کریری – اسرو ضمرہ میری جو کچھ انھوں نے بیان کیا۔ مینو د عز و درج ہے۔
عبد الوحید سلیمانی
میری سرگذشت
میری پیدائش قصبہ جنڈ ضلع ایک ( پاکستان میں کیم جنوری ۱۹۱۰ نا کو ہوئی تھی ۔ ۱۹۲۸ میں میٹر کو پیش کرنے کے بعد دیانند آیور ویدک کالج لاہور میں داخلہ لے لیا اور دو سال کا کورس کر کے وئید کو بیراج کا ڈپلومہ (سند) حاصل کیا اور پھر اس کے بعد مزید دو سال کا کورس کر کے ۴۹۳۲ میں وئید دوا پپتی کی سند حاصل کی۔ بعد ازاں اپنے آبائی قصبہ میں ہی پر پیکٹس شروع کر دی کشتہ جات در آیور ویدک مرکبات کی تیاری میں خاص رجوع ہونے کی وجہ سے ٹیکسلا آیور ویدک فارمیسی بھی قائم کی گئی۔
اگر چہ میں نے ہندی اور سنسکرت لے کر میٹریکولیشن کیا تھا تا ہم آٹھویں جماعت تک اُردو کبھی پڑھی تھی۔ اگر دو پڑھنے اور لکھنے میں خاص دلچسپی ہونے کی وجہ سے میں نے مختلف طبی رسالہ جات مثلا الطبيب لاہورا مشیر الاطباء لاہور اور آب حیات لوہا نہ وغیرہ میں طبی

Advertisements

مضامین بھی لکھنے شروع کر دیے۔ ان مضامین کو خوب سراہا گیا ۔ دن بدن اس طرف رجوع بڑھتا گیا۔ بعد ازاں میں نے آیوڈید کی

پٹڑی کو اردو میںلکھ کر حکما حضرات تک پہنچانے کا تہیہ کرلیا۔ چنانچہ سے پہلے آیور و یک فارماکوپیا تصنیف کیا۔ اس کی مقبولیت سے حوصلہ پا کر رسالہ سلاجیت اور رسالہ چھوٹی چندن تصنیف کیے۔ ملک کی تقسیم ہونے کے بعد میں ۱۹۴۸ میں چند وسی ضلع مراد آباد (یو پی) میں مقیم ہوگیا۔ یہاں آکر میں نے نہ صرف مذکورہ ہر سہ کتب کے نئے ایڈیشن طبع کراتے بلکہ بھارتی جڑی بوٹیاں حصہ اول ۔ بھارتی جڑی بوٹیاں حصہ دوم طلبی جواہرات اور رسالہ جدیدہ رو دنتی بھی شائع کراتے ہیں بھارتی جڑی بوٹیاں حقہ دوم کے لیے اتر پردیش اردو اکاڈمی کی جانب سے ایک ہزار روپیر کا انعام دیا گیا ہے ۔ آیور ویدک اینڈ لیتی اکا ڈمی لکھنو اتر پردیش کی طرف سے اڑھائی صدر و پیر انعام دیا گیا ہے ۔ ابھی کچھ ماہ پیشتر اس گرانی کے زمانہ میں ایک نئی کتاب علم و عمل کشتہ جات شائع کرائی گئی ہے ۔ اپنے موضوع کی یہ ایک نادر کتاب ہے۔

ایورویدک جڑی بوٹیاں :-

ڈاؤنلوڈ لنک :-

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme