ایسو کوئی زندہ” میو” ملے تو،موکو بھی بتائیو۔

0 comment 7 views

ایسو کوئی زندہ” میو” ملے تو،موکو بھی بتائیو۔
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔
سوشل میڈیا آن سو پیچھے ایک بات تو سمجھ میں آئی،
کہ مرتے ہی آدمی میں ایسی صفات پیدا ہوجاواہاں،جو زندہ لوگن میںدیکھن کو بھی نہ ملا ہاں۔
میں کئی جنازان میں گئیو ۔خود بھی اپنا خاندان والان کے سمیت بے شمار لوگن کا جنازہ بھی پڑھایا۔
دوسران کا بے شمار جنازہ پڑھن کی توفیق ملی۔بہت سا ایسا ہا۔جو ہمارے ساتھ پلا بڑھا ۔جیا اور ہم سو پہلے مرگیا۔
جب ان کا جنازہ پڑھن کی توفیق ملی تو لوگن نے ان کی ایسی ایسی صفات اور اخلاق بیان کرا کہ

Advertisements

عقل حدک رہ گئی۔
اب بھی سوشل میڈیا پے جب کائی کا مرن کی خبر شئیر کری جاوے ہے ۔
یا نظرن سو گذرے ہے تو۔واکے ساتھ ایسا القابات لگایا جاواہاں۔
اگر واکو دوبارہ زندگی ملے ۔تو حیران رہ جائے۔بلکہ جاکی صفات بیان کری جاری ہاں۔
خود مردہ وائے ڈھونڈن لگ پڑے۔
کہ اتنو عظیم انسان مر گیو۔ہم نے یاکی صفات عالیہ کی خبر تک نہ ہوئی۔
مثلاََ مرن والو بہت رحم دل ہو۔خلق خدا سو بہت پیار کرے ہو۔
کائی بھوکا ننگا اے دیکھ کے تڑپ جاوے ہو۔
سخی ہو۔کائی کا حق اے نہ کھاوے ہو۔
پابند صوم و صلوٰۃ ہو۔یتیمن کے مارے تو مرو جیوے ہو۔
قوم کو درد تو وائے ہر وقت بے چین راکھے ہو۔
مرن والا کے ساتھ اگر اتفاق سو کوئی فوٹو کھچوائی ہوئے تو۔شئیر کرکے تعلق ظاہر کرو جاوے ہے۔
جاسو پوچھو ،جائے دیکھو۔وائی کو تعلق سبن سو گھنو نکلے ہے۔
بلکہ کچھن کو تو کہنو رہوے ہے کہ۔مرن والو میرے بغیر تو ایک پل بھی نہ رہوے ہو۔
دنیا کی کوئی نیکی ایسی نہ رہوے ہے جو مرن والا نے نہ کری ہوئے۔
دنیا میں مرن والو ایسو جیو کہ گناہ کو خیال بھی دل میں نہ آئیو ہو۔
میری قوم کا مخلص اور باصلاحیت لوگن سو بنتی ہے
کہ اگر کوئی ایسو زندہ آدمی موجود ہوئے تو موکو ضرور بتائیو۔
واسو جیتا جاگتا سو مل لئیوں۔
زندگی کو کہا بھروسو/سانس آئے ۔آئے ۔نہ آئے۔
یا کوئی صاحب علم موکو ایسو منتر یا وظیفہ بتا دئے۔
کوئی نقل یا ذکر ہوئے تو تلقین کردئے کہ ایسا لوگ سامنے آجاواں۔
کوئی زمیندار۔کوئی مولوی صاحب۔کوئی پیر جی۔کوئی مالدار۔کوئی لکھاری۔
کوئی ماسٹر ،انجینئیر۔کوئی وکیل۔ کوئی بھی ہوئے کائی بھی شعبہ سو تعلق راکھتو ہوئے۔
میں واسو یا چھوٹی سی زندگی میں ضرور ملنو چاہونگو۔
اگر کائی نے میرے ساتھ ای نیکی کردی۔ تو واکو بچان کو بھی دعا دئینگو۔
ساری زندگی واکو احسان رہے گو۔واکا پائون نے دھو دھو کے پئیونگو۔
اگر کوئی زندہ انسان ایسو موجود نہ ہے،
تو جھونٹن کو کیوں پڑگڑاٹ مچائو ہو۔کیوں مرن والا پے بہتان باندھو ہو؟
زندگی میں تو کوئی چج کا کام نہ کرسکا۔کم از کم مرن والان نے تو بخش دئیو؟۔
جیتا جاگتا میون سو گزارش ہے جن صفاتن نے تم مردہ میں ڈھونڈو ہو۔
تم زندہ ہو۔اپنے بھینتر اِن صفاتن نے پیدا کرو۔جاسو تہارا بھلا کے ساتھ ساتھ۔
قوم و ملت کو بھی بھلو ہوجائے۔میو قوم کو کوئی اچھو بھلو نیک انسان جیتو جاگتو مل جائے۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme