میوقوم کا ہیروز کی تلاش5۔۔

0 comment 21 views

میوقوم کا ہیروز کی تلاش5۔۔

Advertisements


میواتی زبان میں کتب کی یقینی فراہمی
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔
سفر کہیں سو بھی کدی بھی شروع کرو جائے جلد یا بدیر کَٹ ای جاوے ہے۔ہر کی اپنی اپنی ترجیحات رہواہاں
ضروری نہ ہے کہ جو کام میرے مارے اہم ہے واکی اہمیت کائی دوسرا کے مارے بھی ا تنی ہی ہوئے۔تاریخ کو طالب علم ہوں،میو ہوں،میو قوم کی تاریخ و ثقافت سو والہانہ لگائوہے۔جا سفر پے اپنا یار بیلین کے ساتھ چلو ہوںواکی اہمیت و ضرورت کو بہتر انداز میں ادراک ہے۔
کل ہم میو قوم کا ہیروز کی ڈھونڈ ڈھکول میں چوہدری آس محمد میو پنچاب ٹریڈرزکے پئے پہنچا،آج کو شیڈول کچھ اور ہو لیکن جو ہووے ہے بہتر ہووے ہے۔ہماو پرو گرام کچھ اور ہو لیکن اللہ اے کچھ اور منظور ہو ۔چوہدری آس محمد میو کے پئے گیا۔خندہ پیشانی سو ملو۔اکرام کرو۔اعلی درجہ کی تواضع سو لطف اندوز ہویا۔


عمران بلا میو۔مشتاق میو امبرالیا۔شکر اللہ میو ۔فاروق جان میو نے نے مل بیٹھ کے دیر تک مشاورت کری کہ یائی مہینہ ستمبر 2025 تک میو قوم کا ہیروز کی پہلے جلد چھپ کے آجائے،جاسو سعد

ورچوئل سکلز پاکستان کا چوتھا یوم تاسیس کا موقع پر یا کتاب کی منہ دکھائی ہوجائے۔
چوتھا یوم تاسیس اتفاق سو میرا بیٹا سعد یونس مرحوم بانی سعد ورچوئل سکلز پاکستان کو یوم وفات بھی ہے۔ای بچہ بیس سال چھ ماہ کی عمر میں ہم نے چھوڑ کے اللہ کے حضور جاپیش ہوئیو۔لیکن اپنی میو قوم کے مارے وامیں ایک تڑپ ہی۔کہ کچھ بہتر کرجائوں ۔واکی اتنی ہی زندگی ہی۔لیکن بحمد اللہ واکو مشن جاری ہے۔ان چار سالن میںچار کتاب شائع کرکے میو قوم کے حضور پیش کردی ہاں۔


۔.25 کتاب طباعت کا مراحل میں ہاں خاص بات ای ہے کہ ساری کتاب میواتی زبان میں لکھی گئی ہاں ،سارا بھائین نے باہمی مشاورت کری اور ان لوگن کی فہرست بنائی جنن نے میو قوم کے مارے کائی نہ کائی میدان میں کچھ خدمات سرانجام دی ہاں۔کچھ ایسا لوگن کو ڈیٹا جمع کرو جن کو سعدرچوئل سکلز پاکستان کا مہیں سوتحفہ دیا جاواہاں۔ ان میں لکھاری۔شاعر۔سیاسی و سماجی خدمات سر انجام دین والا مخلص لوگ۔ ان کو خصوصی دعوت جائے گی۔اللہ کرے ہم یا پروگرام اے

کرن میں کامیاب ہوگیا تو تین ایواڈ میوعلماء کرام کے مارے مختص کرا جانگا۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme