+92 3238537640

Share Social Media

یہ سب کہاں جاواہاں؟

یہ سب کہاں جاواہاں؟
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
میو قوم ایک دوسرا کی خؤشی غمی میں شریک ہونو اپنی ذا مہ د اری سمجھاہاں۔ایک وقت ہو جب کوئی بیمار ہوجاوے ہو یا مرجاوے ہو تو اوڑ پاس کا سارا گائون میں رول مچ جاوے ہی۔دور و نزدیک لوگ منہ دیکھن  اور جنازہ میں شرکت کے مارے  آوے ہا۔لواحقیقن کے ساتھ ہمدردی کو اظہار کرے ہا۔بیمار کے مارے دعا ئے صحت کرے ہا۔اگر کوئی مدد کرسکے ہو ضرور کرے ہو۔
اب سوشل میڈیا کو دور ہے اٹھتے بیٹھتے سوشل میڈیا نے ہماری زندگی پے قبضہ جالئیو ہے۔دھیرئیں جاگ کے سب سو پہلو کام موبائل دیکھنو اور رات سون سو پہلے سب سو آخری کام بھی موبائل دیکھنو بن چکو ہے۔ای بات کائی کے ساتھ مخصوص نہ ہے سب یاکام میں لگا پڑاہاں۔کچھ کم تو کچھ زیادہ۔
آنکھ کھلن سو پیچھے  میڈیا کا ذریعہ سو کچھ من پسند چیز دیکھن کو ملا ہاں تو کچھ خبر دکھ والی بھی رہواہاں۔بالخصوص موت کی خبر اور واپے تعزیت بھرا پیغام۔ای چل چلائو تو ایسے ای چلتو آئیو ہے اور آن والا وقت میں بھی ایسے ای چلتو رہے گو۔جان والا واپس نہ آساں ۔بچن والا ای جانگا۔
آج کو سوشل میڈیا عیبد الوحید میو وڈالہ والہ کی گھروالی کی وفات کی خبرن سو اٹو پڑو ہے۔ یاکے علاوہ ہمارا گائوں سو گھر کنبہ میں ظفر صاحب (ڈیرہ منگلی)بھی چھوڑ کے چلو گئیو ہے
اب تو ایسو لگے ہے کہ موت کہیں اوڑ پاس ای دول ری ہے جنے کد ٹینٹواں نے دبوچ لئے ۔ ویسے میون کو بھی اپنو ای مزاج ہے۔
میو قوم میں رواج چل پڑو ہے جنازہ میں ڈھیر سارا لوگ اکھٹا ہوجاواہاں(اچھی بات ہے)
لیکن زندگی میں کدی مل بیٹھن کی توفیق نہ ملے ہے۔جیسے جنازہ میں اکھٹا ہوواہاں۔کاش یہ زندگی میں بھی ایسے ای بھلا ہوجاواں۔تو ان کی زندگی کو رخ بدل جائے۔ان کی طاقت جمع ہوکے انقلاب برپا کردئے۔
ہماری بد قسمتی۔
کہیں ایسو تو نہ ہے کہ ہم مردہ پرست ہوگیا ہوواں؟۔
ہم پہلان کی جو مرچکاہاں ان کی زندگی اور حالاتن نے ڈھنوڈ ڈھونڈ کے لکھ راہاں۔جو زندہ ہاں ان سو ملنو بھی گوارو نہ کراہاں۔لینو دینو تو قسمت کی بات کم از کم ایک دوسرا سو نوں ای پوچھ لئیو کہ ان کا کام۔ان کا ادارہ۔ان کی زندگی کیسی چل ری ہے۔
لیکن شاید ہم صرف ہلہ گلہ کا حق میں ہاں ۔کام کی ضرورت نہ ہے۔جاانداز سو لوگ ایک دوسرا کی مخالفت میں آگے برحا ہاں۔ایسو لگے ہے کہدنیا میں میون کی ٹانگ کھینچن کے علاوہ کوئی اچھو کام ہے ای نہ ہے۔کچھ لوگن کو تو پیت درد نورے ای جب ہے  کہ وے ایک دوسر کی چغلی چانٹی اور ٹانگ کھنچائی نہ کرلیواں۔۔۔کیونکہ اللہ نے جو طاقت دی ہے واکو اچھو برو استعمال کرنو تو ہے۔بھلو نہ سہی تو ایک دوسراےا نیچا دکھان میں ای سہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm