+92 3238537640

Share Social Media

نبض پر آسان تحریر بمطابق تحقیقات صابر ملتانی

نبض پر آسان تحریر
بمطابق تحقیقات صابر ملتانی
حکیم لیاقت علی کھچی

نبض
نبض شریانوں کی اس تڑپ کا نام ہے جو دل کے خون کو شریانوں میں پھینکنے سےپیدا ہوتی ہے
طب میں نبض کی بہت زیادہ اہمیت ہے اگر یہ کہا جائے کہ نبض ہی طب کا بنیادی تشخیصی پیرامیٹر ہے اور اس کے بغیر طبیب کے لیے مرض کی تشخیص کر نانا ممکن ہے تو بے جانہ ہو گا جو طبیب نبض سے مرض کی تشخیص نہیں کر سکتا وہ دواء فروش تو ہوسکتا ہے لیکن طبیب نہیں ہوسکتا

یہ کتاب بہت مفید ہے دیکھئے

تحریک امراض اور علاج  از حکیم قاری محمد یونس


دور جدید میں تشخیص کے لیے لیبارٹری کی سہولت نے گو تشخیص میں بہت زیادہ آسانی کر دی ہے لیکن اس کے باوجود نبض کی اہمیت آج بھی اسی طرح قائم ہے مثال کے طور پر لیب رپورٹ یہ تو بتادیتی ہے کہ کوئی عضو اپنے سائز میں بڑھ گیا ہے لیکن یہ نہیں بتا سکتا کہ یہ عضو پھول کر بڑھا ہے یا چھیل کر بڑھا ہے یا پھر لیب رپورٹ یہ تو بتادیتی ہے کہ منی میں سپرم کم ہیں یا نہیں ہیں لیکن کیوں کم ہیں؟ یا کس وجہ

سے کم ہیں یا پھر کیوں نہیں ہیں ؟ یہ اسباب صرف نبض ہی بتا سکتی ہے ایلو پیتھی میں تشخیص کے لیے 7 کروڑ لیبارٹری ٹیسٹ ہیں اور طب یونانی میں دس لاکھ نبضیں ہیں اور ہو میو پیتھی میں تشخیص کے لیے ان گنت علامات ہیں جن پر عبور حاصل کرنا ایک معالج کے لیے ناممکن ہے

اس کے مقابلے میں قانون مفرد اعضاء میں حکیم انقلاب جناب دوست محمد صابر ملتانی صاحب نے نبض کے علم کو کم سے کم 3 اور زیادہ سے زیادہ 6 اقسام میں تقسیم کر کے نبض کے علم کو نہایت ہی آسان بنادیا ہے اور معالج اس علم پر حاوی ہو کر پر اعتماد ہو کر علاج معالجہ کر سکتا ہے
نبض چونکہ شریانوں کی اس تڑپ کا نام ہے جو دل کے خون کو شریانوں میں چھینکنے سے پیدا ہوتی ہے اس لیے ایک معالج کو دل اور خون کی ماہیت کا علم ہونا چاہیے کیونکہ خون میں اخلاط بلغم سوداء اور صفرا یا پھر رطوبت ترشی اور حرارت پائی جاتی ہیں اور یہی ہی ہمارے جسم کی کل خوراک ہیں اور دل ان خوراک کی رطوبات (رطوبت ترشی اور حرارت) کو ان کے متعلقہ اعضاء اور خلیات تک پہنچانے کا ذمہ دار ہے اس لیے ایک طبیب کو خون کی ماہیت خون کے اجزاء دل کی ماہیت دل کا مزاج اور دل کے افعال کا علم ہونا بے حد ضروری ہے تبھی ہی وہ نبض سے ان اعضاء کی خرابیوں اور اخلاط کی کمی بیشی سے مرض کی

تشخیص کر سکتا ہے

یہ بھی پڑھئے

(وجع المفاصل بالمفرد اعضاء)

اس لیے سب سے پہلے ہم دل اسکی ماہیت اس کا مزاج اسکی خوراک اور اس کے افعال پر بات کریں گے اور اس کے بعد خون۔ خون کی ماہیت خون کے اجزاء پر بات کرتے ہوئے نبض سے امراض کی تشخیص کا طریقہ کار بتائیں گے

book link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm