+92 3238537640

Share Social Media

نباتات کے اجزاء کی خاصیتوں کا قانون

نباتات کے اجزاء کی خاصیتوں کا قانون

نباتات کے اجزاء کی خاصیتوں کا قانون
نباتات کے اجزاء کی خاصیتوں کا قانون

حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
۔۔مضمون:مقتبس۔۔از۔ فطرت اور صحت

  1. خلاصۃ مضمون
  2. نباتات کے اجزاء کی خاصیتوں کا قانون
  3. انسان کا مسکن زمین سے گہرا تعلق اور نباتات
  4. نباتات کی جڑیںنباتات کےچھال اور پتے
    نباتات کی جڑیں اور ڈنٹھل
  5. نباتات کےپھول۔
  6. نباتات میں پھل کی حیثیت
    نباتات کاپیدائش میں رحم کے مزاج کا اثر

  7. دنیا کی آب و ہوا کا انسان پر اثر

  8. مختلف علاقوں کے امراض
    ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
    انسان کا مسکن زمین سے گہرا تعلق اور نباتات

 

باری تعالیٰ نے اپنی تمام زمینی پیدائش کو زمین سے پیدا کیا ہے اس لیے دہ زمین کا ہی جزو ہیں۔ حیوانات کے قریب المخلقت نباتات ہیں اسلئے جیوانات کی غذا بھی ان سے ہی مقرر کی گئی ہے تا کہ قریب المزاج ہونے کی وجہ سے پردرش میں نقص نہ آئے میشہ معلم خوراک کی خرابی سے ہی امراض پیدا ہوتے ہیں اور ان کا علاج بھی نباتات سے ہی بتایا گیا ہے تا کہ دیدہ شنیدہ اور جانے بوجھے اور مانوس ہونے کی وجہ سے دل میں کوئی خدشہ اور خطرہ نہ ہو
جب کہ انسان بھی زمین کا ہی ایک جزو ہے اور جڑی بوٹیاں بھی زمین کا ہی جزو میں تو ظاہر ہے کہ زمین سے جس قانون فطرت کے ماتحت یہ پرورش پاتی ہیں ۔ اسی طاقت نظری سے یہ جسیم انسانی میں بھی عمل کرتی ہیں۔

نباتات کی جڑیں اور ڈنٹھل

ہوشمندی سے کام لینا تو طبیب کا فرض ہے مثلاً نباتات کی جڑیں زمین سے اپنی خوراک رطوبت کی صورت میں چوستی ہیں اور ڈنٹھل تک پہنچاتی ہیں اور یہ خوراک اس کو سخت اور توانا کرتی ہے حیوانات میں اس کی مثال ہڈی ہے ۔
جب انسان کے جسم میں ان چیزوں کے جو ہر حاصل کیے جائیں تو وہاں بھی وہ یہی کام کریں گی یعنی اپنے نسبتی عضو سے یا تمام جسم سے جو رطوبت سے ڈھیلا پڑ کرنا طاقت ہو چکا اس کی رطوبت چوس لیں گی جیسے جڑ کا سنی جگر سے ، جڑ سونف معدہ سے، انجبار خون رقیق بہنے والے سے ، رطوبت چوس لیتے ہیں اور خون غلیظ ہو کر بند ہو جاتا ہے لہذا سب جڑیں گرم خشک ہی ہوتی ہیں ۔

نباتات کےچھال اور پتے

چھال اور پتے تو بمنزلہ گوشت ہیں۔ پتے ہواسے خوراک حاصل کرتے ہیں۔ ہوا کا زہریلا حصہ دن میں پتوں کی خوراک ہے اور رات کو زہریلی ہوا کا فضلہ باہر نکالتی ہیں۔ جب ان پتیوں کے جوہر بدن انسانی میں داخل ہوں گے تو جسم کے غیر طبعی ریاح کو کھینچ لیں گے۔ اس لیے ریاحی امراض میں پتوں کا استعمال بہت ضروری ہے
نباتات کی جڑیں
اور جو جڑی بوٹیاں رو یخ شکن ہیں ان کے بھی پیتے ہی کام آتے ہیں۔ ڈنٹھل کو جڑوں کی طرف سے بھی اور پتوں کی طرف سے بھی غذا ملتی ہے چونکہ یہ غذا میں مشترک ہیں اور تاثیر میں بھی مشترک میں اس سے یہ پتوں اور جڑوں دونوں کا کام دیتے ہیں مگر کمزورس البتہ ہڈیوں کے امراض میں ان کا استعمال ضروری ہے چنانچہ تصویر ڈنڈا ہڈیوں کے ٹوٹنے میں کام آتی ہے۔
نباتات کےپھول۔
پھول کی غذا پتوں کی سی ہے مگرنہایت لطیف اور صحت افزا۔ یہی وجہ ہے کہ پھول صبح کی ہوامیں اور جب تک سورج کی صحت بخش شعاعوں میں زمینی بخارات کی ملاوٹ نہیں ہوتی لیتی دس بجے تک کھلتے رہتے ہیں اور پھول نباتات میں بمنزلہ روح حیوانات ہیں اور ان کے جوہر جسم انسانی میں داخل ہو کر روح حیوانی کو طاقت دیتے ہیں جس سے روح قوی ہو کر اخلاط غیر طبعی کو اپنی لطافت اور گرمی سے نفع دیتی ہے یعنی غلیط قدرے رفیق اور رقیق مدرسے غلیظ ہو جاتی ہے اس طرح خلط غیر طبعی رطوبت ملنے کی وجہ سے مختلف القوام ہوتی ہے اگر اس کی بلانضج مسہل دیا جائے تو رقیق خارج ہو کر غلیظ باقی رہ کربیماری کو منتقل کر دیتی ہے پس نضج سے متفق القوام ہو کر سب کی سب مسہل سے نکل جاتی ہے۔

نباتات میں پھل کی حیثیت

پھل نباتات میں بنزلہ منی حیوانات میں ہے جیسا کہ منی تمام اخلاط و قوی کا جو ہر ہے۔ ویسا ہی نظم اپنے پورے کا جو ہریانتیجہ ہے۔ چونکہ حیوانات میں خصوصا ان ان نباتات سے لطیف تر ہے اس لیے اس کے بیج کی پرورش کے لیے نہایت محفوظ محل کی ضرورت تھی جہاں بجز روحی تاثرات کے کوئی ضرر نہ پہنچ سکے اس لیے حیوانی بیچ کو باری تعالٰی نے پرورش کے لیے رطوبت شامل کر دی اور وہ بجائے نباتاتی سخت بیج کے لطیف اور آب غلیظ کی مانند بنایاگیا تاکہ بطریق انجیکشن ٹیک کر اپنے مخفی محل خاص میں پہنچ کر اور اس محل کو ہر ماہ صاف و شفاف کرتا ہے تا کہ وہ لطیف بیج کی بخوبی پرورش کرسکے۔
اب اگرمحل یعنی رحم میں استعداد پرورش موجود ہے تو وہ اس کو سنبھال لیتا ہے اور قدرت کی مدت معینہ تک پرورش کرتا ہے لیکن

نباتات کاپیدائش میں رحم کے مزاج کا اثر

رحم کامزاج اگر بلغمی ہے تو پیدائش ناقص یعنی مادہ ہوگی اور اگر گرم سے تو پیدائش کامل یعنی نر پیدا ہوگا یا اگرمزاج رحم کو خود بدلا جائے تو ویسا ہی پھل ہوگا جیسا کہ اس کا مزاج بنایا گیا ہے۔
اگررحم میں پرورش کی استعداد نہیں ہے یا خود ادویہ سے استعداد ضائع کر دی گئی ہے تو پھر بچہ ہونا نا ممکن ہو گا بعض ارحام میں بوجہ کمزوری کافی مدت تک استعداد نہ ہونے کے بعد پھر پیدا ہو جاتی ہے اور بعض میں یہ استعداد کافی موجود ہوتی ہے اس لیے وہ جلدی سے قبول کرلیتی ہے۔

دنیا کی آب و ہوا کا انسان پر اثر

دنیا کے اقالیم کو جغرافیہ سے پڑھ کر دیکھو کہ سرد تر ملک کے باشندے گورے خوبصورت قوی دماغ دانا جسیم در از عمر باتفاق با حوصلہ اور محنتی ہوتے ہیں۔
وہاں بیماروں کو شربت وغیرہ موافق نہیں ہوتے۔ وہاں خشک دواؤں کا علاج ہی فائدہ کرتا ہے۔ جیسے یورپ کشمیر وغیرہ۔ اس کے علاوہ گرم تر ممالک کے باشندے سیاہ رنگ پست قامت چڑ چڑے بد مزاج بدصورت کم حوصلہ کم عقل آرام طلب اور بے اتفاق ہوتے ہیں۔

مختلف علاقوں کے امراض

ان علاقوں میں بیماری عام ہوتی ہے خصوصا آتشک سوزاک جذام وغیرہ شربت نقصان دہ اور خشک ادویہ جوب سفوف وغیرہ مفید ہوتے ہیں جیسے مدراس و جزائر جنوبی وغیرہ ۔ سردخشک ملکوں کے باشندے بھور سےرنگ قوی ہیکل قوی دماغ لیکن کم عقل در از نظر مکار حیوانیت کا مادہ زیادہ بیماری کم خشک اور یہ نقصان دہ شربت مفید جیسے سائبر یار روسیہ افغانستان و غیرہ گرم خشک ملکوں کے باشندے زرد رنگ اور ہر بات میں مختلف رنگ قد و قامت عقل ذہانت میں مختلف غصہ میں برابر عمر کم ہے اتفاق با غیرت اور بہادر ہوتے ہیں جیسے پنجاب عرب مشرق وسطی آپس میں تاثیر جب رحم میں پیدا ہوگی تو بچہ بھی ویسا ہی پیدا ہو گا اور جس قدر رحم مصفا پاکیزہ اور تندرست ہو گا ویسا ہی بچہ خوبصورت اور تندرست ہو گا اس کا انحصار خوراک اور رہائش پر بھی ہوتا ہے۔ باقی عادات دلیر وذہین عقل مند یہ سب باتیں صحت اورمجلس پر ہوتی ہیں جس قسم کے تصورات والدہ میں پیدا ہوں گے ویسا ہی بچہ بھی ہوگا۔

پھل کی پرورش

پھل کی پرورش سورج کی روشنی پر منحصر ہے وہ روشنی سے خوراک حاصل کرتا ہے۔ اس لیے انسان کے جسم میں اس کے جو ہر وہی عمل کرتے ہیں یعنی روح کو طاقت دے کر اخلاط کا نضبح کرتے ہیں یعنی روح حیوانی کو یا روح نفسانی کو اور بعض روح طبیعی
کو غرض اپنی اپنی نسبت والی چیز کو طاقت دیتے ہیں۔ خواہ وہ نسبت زنگ کی ہو یا بناوٹ کی یا تاثیر کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm