+92 3238537640

Share Social Media

منہ دکھائی میں چلو

منہ دکھائی میں چلو

منہ دکھائی میں چلو
منہ دکھائی میں چلو
Advertisements

منہ دکھائی میں چلو
۔محافظ اروائولی۔
۔از ۔۔قلم :نواب ناظم میو۔

حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

میو قوم سدا سو بہادری وناموری اور وطن پرستی میں آگے رہی ہے
بجا طورپے اپنا بڑان پے فخر بھی کرے ہے۔فخر تو وائے پے
کرو جاسکے ہے جاکے پئے کچھ بتان کوموجود ہوئے۔
بیان کرن کے مارے حقیقی کارنامہ ہوواں
میون کی تاریخ بہادری اور سخاوت کا کارنامان سو
بھری پڑی ہاں۔بے شمار بہادر گزراہاں۔
کچھ یاد رہ گیا تو بے شمار لوگ وے ہاں جنن نے
اپنوخون میوات کا نام روشن کرن کے مارے دئیو
اور خود گمنامی کی چادر اوڑھ کے سوگیا۔لیکن اپنا خون
دے کےمیوات کانام اے جگا گیا۔اور آن والان کے
مارے تاریخ دے گیا۔بتا گیا کہ کوئی کتنو بھی بڑو ہوئے
لیکن غیرت اور وطن سو بڑو نہ ہوسکے ہے۔
اپنا بےگانان میں سو کائی نے بھی وطن مہیں میلی آنکھ
سو دیکھن کی کوشش کری ۔واکی آنکھ پھوڑ دی۔
یاکی جوبھی قیمت دینی پڑی میون نے دی۔
یا وطن پرستی میں کوئی مذہب،کوئی تعلق،کوئی لالچ
کام نہ آئیو۔اولاد تک قربان کردی ۔
میون نے بہادری۔قوم پرستی۔حق انصاف کی آواز
ہر زمانہ میں اٹھائی۔ای ریت ہمارا پرُکھن سو چلی آری ہے
عظیم قربانی ۔فتح پور سیکری کی جنگ میں بہن والو خون
ہندستان کی تاریخ کا ماتھا کو جھومر ہے۔
حسن خاں ۔رانا سانگا کی تلوار ہوواں اور
نواب ناظم کا قلم پے ان کی نوک سو بہن والو لہوہوئے
تو ۔۔محافظ اورائولی۔۔ جیسی شاہکار چیز جنم لیوا ہاں۔
ایسے لگے ہے نواب ناظم صاحب نے فتح پور سیکری
کی جنگ پہاڑ پے کھڑو ہوکے دیکھی ہے
اور اپنی زبان سو جنگ میں باجن والی کٹا کی
کہانین نے سنارو ہے۔
۔۔محافظ ارائولی۔۔ کوئی قصہ کہا نی تھوڑی ہے
ای تو اُو نقارہ ہے، جاسو نواب صاحب بے سُدھ سویا
میون نے جگان کی کوشش کررو ہے۔
میں نے محافظ ارائولی ۔پڑھی۔
اور دو تین صدی پیچھے جاکےدیدہ بصیرت سو ف
تخ پور سیکری کو میدان جنگ دیکھو
اگر روایات و تاریخی مواد کی کمی نہ ہوتی تو
حسن خان میواتی اور رانا سانگا کا گھوڑان کی ٹاپ
کانن سو سنائی دیتی۔نیزہ ،بھالا، تلوار۔توپ و تفنگ
سامنے گھومتا دکھائی دیتا۔
نواب صاحب کا قلم میں ایک میو کو لہوگراماتو دکھائی دئیو ہے
موئے یقین ہے نواب صاحب فتح پورسیکری کا میدان میں
ہوتو ضرور قلم کی جگہ تلوار پکڑے ہوتو۔لیکن ان کو قلم
صدین سو غفلت میں پڑا میون نے جگان کی کوشش
کررو ہے۔وا وقت تلوار ہی ۔آج قلم ہے۔
حسن خان نے تلوا رکو حق ادا کرو۔
نواب صاحب نے قلم کو۔
وقت اور موقع بدلو ہے۔کام ایک جیسو ہے۔
وا وقت بھی میون نے جگان کی کوشش کری گئی ہی
آج بھی ای کوشش جاری ہے۔۔۔
جو میو بھی محافظ ارائولی ۔پڑھے۔
۔ یا میں تھوڑی سیتبدیلی کرکے محافظ میو۔۔لگا دئے
تو مفہوم وسیع ہوجائے گو
۔۔محافظ اورائولی۔۔ پڑھو۔دوسران کو بھی پڑھوائو۔
محافظ اورائولی۔میون کاخون گراما کی اُو خوراک ہے
جو بھی کھائے گو۔
واکی رگن میں تازہ خون دوڑن لگ جائے گو
آج محافظ اورائولی کی۔۔منہ دِکھائی ہے۔۔
میون نے چاہے اپنا محسنن کا قرض اُتارن کے
یا اُپ گھاٹن میں ضرورجاواں۔۔
مقام:پلاک۔پنجاب انسٹی ٹیوٹ لینگوئج آرٹ اینڈ کلچر لاہور
زیر اہتمام:روزنامہ سسٹم۔انجمن ترقی پسند مصنفین لاہور

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm