+92 3238537640

Share Social Media

محسن میو قوم کوغم۔

محسن میو قوم کوغم۔

محسن میو قوم کوغم۔
محسن میو قوم کوغم۔

محسن میو قوم کوغم۔
سکندر سہراب میو کی اہلیہ کوانتقال پُر ملال۔

حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

زندگی کی کچھ گھڑی اور لمحات ایسا بھی رہوا ہاں
انسان قادر الکلام ہونا کے باوجود اپنا جذبات کو اظہار
نہ کرسکے ہے۔ای کیفیت میرے اُوپر بھی بیت چکی ہے
یاکو مشاہدہ فخر میوات،قادر الکلام شاعر۔ادیب،مصنف
بہت سی کتابن کو لکھاری،جناب سکندر سہراب میو کی اہلیہ
کی وفات کے وقت دیکھن کو ملو۔(مرحومہ و مغفورہ کی بخشش کاملہ فرمائے آمین)
ہم نے دیکھو کہ سکندر سہراب جیسو قلم کو دَھنی۔قادر اکلام شاعر آپ اپنی
شریک حیات کی وفات پے گُم سُم دیکھو۔انن نے مشکل ترین مضامین
نہایت آسان الفاظ میں سہل ممتنع کا انداز میں بیان کردیا
جن کا بیان کے مارے کئی صفحات درکار رہوے ہا۔ان کی قادر اکلامی
نے یہ چند لفظن میں یچند سطرن میں اَدا کردیا
اُن کا بوڑھاپا کی چہرہ پے پھیلی ہوئی جھری ایک دستان غم بیان کرری ہے
ان جُھرین میں غم کا سمندر ٹھاٹھ ماررو ہو۔لیکن خاموشی اور متانت ایسی کہ
بیان سو باہر۔۔65 سالہ رفیقہ حیات کی جدائی نے چہرہ اور پیشانی پے
پڑی لکیر گہری سو گہری کردی ہی۔گیارہ مہینہ پہلے غم کی لکیر پڑھتے سیکھو ہو
جب میرو بیٹا سعد یونس مرحوم موئے چھوڑ کے بہت دور چلو گئیو ہو
واکی جدائی نے موکو غم کی لکیر پڑھنو سکھائیو ہو۔۔

جب سنکدرسہراب میو جیسا جہاندہ اہل علم کا چہرہ کی جھری کو علم ہوئیو
تو میرو قلم و الفاظ میرو ساتھ چھوڑ گیا۔۔یا وقت میںاپنی ساری قوتین نے
جمع کرکے ان سطرن نے لکھ رو ہو یا دکھ کی گھڑی میں موئے ایک بات کو
شدت سو احساس ہوئیوجا انسان نے میو قوم کے مارے اپنی پوری زندگی وقت کردی
واکی یا دُکھ کی گھڑی میں چند لوگ شریک ہویا۔

باباذدہ ڈاکٹر محمد اسحق میوشہزاد جواہر میو۔شکر اللہ۔مشتاق امبرالیا۔
ماسٹر نصر اللہ میو۔عمران بلا میوماسٹر قاسم میو۔ماسٹر رمضان میو۔۔
سردار افضل میو۔محمد سلیم میو۔محمد رمضان میو۔جاوید نور میو
چند گنی چُنی شخصیات جنازہ میں شریک ہوئی۔حالانکہ سوشل میڈیا پے
دھیرئیں سو رول پِٹری ہی۔لیکن۔۔۔۔۔حاضری مایوس کن
اللہ تعالٰی جناب سکندر سہراب میو کو یا صدمہ اے جھلن کی ہمت دئے
یہ چراغ سحر ہاں میو قوم کی ناقدری عروج پے ہے۔
یائے کھوکے پیچھے سو جو روئوگا آج ان کی قدر کرلئیو۔

۔۔۔۔۔۔ایک مایوس کن رویہ پے گلہ۔۔۔

جاتے جاتے موئے پرویز اقبال صاحب میو ایکسپریس
کا رویہ کو شکوہ کہ جب دس لوگ برادری کا بیٹھا ہوواں تو سبن سو ہاتھ ملائو
یا کائی سو مت ملائو۔جن لوگوں سو طبعی مناسبت نہ ہے،برادری میں تو ان سو
بھی ملو جاوے ہے۔ای کہا بات ہے دھنیڑی لوگن نے دیکھ کے
تو باچی کھل جاواہاں اور عام آدمی کا مہیں دیکھ کے توڑی پڑ جاواں
ای شکوہ یا بنیاد پے کہ ہم میو میڈیا کا لوگن سو امید راکھاہاں
اگر یہ لوگ ہی امیر غریب پسند ناپسند کرنگا تو قوم کو خدا حافظ
میں بھی ایسی ہی طبیعت کو مالک ہوں۔لیکن جادن سو میو قوم کو
نام لینو شروع کرو ہے اپنی طبیعت پے جنر کرنو شروع کردئیو ہے
پرویز صاحب اگر یہی رویہ رہو تو سارا میو نواب ہاں۔۔۔
موئے کوئی دیلنو دینو نہ ہے لیکن تم جا خدمت کا مدعی ہو وا منصب کے خلاف ہے
اور اگر میرے خلاف یائی بنیاد پے کوئی خبر لگانو چاہو تو موئے خوشی ہوئے گی
لیکن اپنا منصب و مرتبہ کا لحاظ سو اپنا رویہ پے نظر ثانی کی ضرورت ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm