+92 3238537640

Share Social Media

شاہین عمل۔

شاہین عمل۔طب جدید کی اشاعت خاص

یہ بات کو روشن کی طرح واضح ہے کہ ہمارے ملک کی قدیمی طب ” وید ک ہے۔ بعدہ طب یونانی کا دور یونانی مسلمانوں کے ساتھ شروع ہو کر اسلام کے حملوں کے ساتھ پایہ تکمیل کو پہنچا۔ مگر یہ یو نانی طب بھی اس ملک کی ہی طب بن کر رہ گئی کیونکہ اس کی ادویات بجائے یونان سے آنے کے اس ملک میں تیار ہونے لگ گئیں سینکڑوں برس تک دونوں طبوں (یعنی ویدک اور یونانی طب) نے مل کر ملک کی خاطر خواہ خدمت کی ۔ بلکہ جنگوں میں جب کہ توپ اور بندوق کا رواج شروع ہوا ۔ تواس وقت بھی ان دونوں طبوں کے عامل گولیوں اور چھروں کو انسانی جسم سے نکالنے اور زخمیوں کی مرہم پٹی کے فرائض ادا کرتے رہے ۔

جب سے ایلو پیتھی نے اس ملک میں قدم رکھا جس کو عروج بگڑے اس ملک میں تقریباً سو برس گزر چکے ہیں ۔ ابھی تک اس کی ادویات تو در کنار بلکہ روئی اور بیٹیاں تک یورپ سے چلی آرہی ہیں۔ جن کا خرچ کروڑوں روپیہ اٹھتا ہے ۔ اگر یہی ادویات ہمارے ملک میں تیار ہونے لگ جائیں ۔ تو ہزار ہا آدمیوں کی بیکاری دور ہو جائے۔ اور دوسرے ادویات وغیرہ کا نرخ ارزاں ہو جائے ۔ تجربہ اسبات کا شاہد ہے کہ دیسی علاج کی نسبت ایلوپیتھی کا علاج گراں پڑتا ہے ۔ یہی وجہ ہے۔ کہ75 فی صدی مریض دیسی طبیبوں کے زیر علاج رہتے ہیں ۔ چونکہ ہمارا ملک بہت ہی غریب ہے جس کی فی کس آمدنی کا اندازہ روزانہ چھ پیسے سے زیاد ہ نہیں لہذا چار آنے ، چھ آنے یا بارہ آنے کہاں سے لائے؟ ۔ اس کو مجبور ادیسی طبوں کی طرف رجوع ہونا پڑتا ہے۔ اور پڑتا رہے گا ۔ میں گورنمنٹ سے پرزور استدعا کرتا ہوں ہو۔ کہ وہ دیسی طبوں کو ترقی دینے کے لئے ہر ممکن کوشش کرے


جو کہ ایسے ملک کی خدمت کر رہی ہے۔ جو دوسرے ملکوں سے غریب ہے۔ جس طرح قدرت نے بیماری کی کئی ایک ادویات پیدا کر دی ہیں۔ اسلئے کہ اگر ایک دوائی نہ ہے ۔ تو دوسری سہی ۔ اگر دوسری نہ ملے تو تیسری سے کر کام چلایا جائے۔ اس طرح میرے خیال میں جس قدر بھی علاج کے طریقے ملک میں ہوں۔ بہترہیں۔ اکثر دیکھا جاتا ہے ۔ کہ جب مریض ایلو پیتھی کے علاج سے ناکام رہا۔ اور اسنے دیسی طب کی طرف رجوع کیا ۔ تو وہ صحت یاب ہو گیا۔ اس طرح جب کوئی مریض دیسی طب سے
صحت یاب نہ ہوسکا تو۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm