+92 3238537640

Share Social Media

ایک سادہ سی شادی میں شرکت

ایک سادہ سی شادی میں شرکت

حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

کوٹ سادھو رام جلع ننکانہ کو ایک گائوں ہے جا میں امرالیا میو بیٹھا ہاں ان میں سو ایک مشتاق احمد امبرالیا بھی ہے
میری مشتاق احمد میو امبرالیا سو کئی سال سو ملاقات ہے۔ایک نفیس اور حساس انسان ہے۔دوسران کا دکھ درد اے سمجھے ہے
اوڑی بجوڑی میں بہنچو رہوےہے۔۔یا مصروفیت کا دور میں کائی کا دکھ سکھ میں شرکت اور جہاں کہیں بلائیو جائے پہنچنو ہر کائی کا بس کی بات نہ ہے
لیکن مشتاق یابارہ میں پورو اُترےہے۔شاعر میوات کو لقب ملو ہے اور آواز بھی اللہ نے بہترین دی ہے۔میواتی میں کئی کلام مشہور ہوچکا ہاں
کئی مہینان سو بچان کا رشتہ کرن کے ماارے بھگو پھرے ہو۔اللہ تعالیٰ نے بچی کو مناسب رشتہ دئیو۔اور بہترین طریقہ سو بچی وداع کردی
ہم بھی بلایا۔اور بھی بہت سا لوگ شریک ہویا۔
ننکانہ صاحب شہر میں ایک کشادہ شادی حال کا ایک کھلا میدان میں برات کے مارے انتظام کرو گئیو ہو۔
گوکہ انتظام مختصر لیکن سلیقہ مندی سو کرو گئیو ہو۔محدود لوگ شریک محفل ہا۔لیکن چیدہ چیدہ لوگ پہنچا۔موئے تو ایسو لگے ہو کہ
مشتاق نے اپنا ذوق شاعرانہ کے مطابق انتظام کرو اور منتخب لوگن کو دعوت دی۔۔مختصر لیکن سلیقہ مندی سو کرو گئیو انتطام
مثالی ہو۔


لاہور سو کئی احباب مدعو ہا۔ان میں ماستر نصر اللہ میو۔فاروق جان میو۔شکر اللہ میو۔حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
جاوید نور میو۔چوہدری سکندر سہراب میو۔رائو شریف شریف اور شہزاد جواہر۔یوسف شاکر میو۔سردار افضل میو۔
ماسٹر جاوید میو۔۔اور بھی کئی لوگ ہا۔
لیکن عین وقت کے جاوید نور صاحب نے نہایا دھویا چھوڑ دیا اور اپنا گائوں چلو گئو۔پتو نہ ہے کیسو ضروری کام ہو۔لیکن
دل میں ای چیز محسوس ہوئی کہ اگر مجبوری ہی تو پہلے بتادیتو۔عین وقت پے جواب دینو مناسب نہ ہو۔خیر ماسٹر نصر اللہ میو
نے کمی پوری کردی ۔گاڑی کو بندوبست کرو۔خود ڈرائیو کری ۔سفر بہترین گزرو۔لیکن سکندر سہراب میو کی شکرت نہو نا کی کسک رہے گی
کیونکہ پہلی گاڑی کی وجہ سو..قت سو بچھڑ گیا۔نہیں تو دلی خواہش ہی کہ ایک سفر باباجی کے ساتھ ہوجاتو۔
خیربہترین قسم کو سفر رہو۔اور بارات کی سادگی اور تواضع کو شاندار انتظام ہو۔
اگر ہر کوئی اپنی چادر دیکھ کے پائوں پھیلائے تو بہت سارا دکھن سو اور قرضہ سو بچ سکے ہے۔
دعا ہے اللہ تعالیٰ بچی کا نصیب اچھا کرے۔اور مشتاق بھائی کے مارے آسانی پیدا کرے۔
کہواہاں ۔جاکی بیٹی خوش واکا ماں باپ خوش۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm