انسانی جسم کے کسی عضو کا سوکھنا
Dryness of any part of the human body
Advertisements
میڈیکل میں بڑھے ہوئے حصے کو کاٹنا آپریشن کہلاتا ہے لیکن اگر جسم انسانی کا کوئی عضو سوکھ جائے ۔اس کے بارہ میں کوئی علاج نہیں بتاتے۔بلکہ اسے کاٹنے کا مشورہ دیا جاتا ہے جب کہ طب نبوی /دیسی طب مین اس کے کئی حل موجود ہیں کہ انسانی جسم کے سوکھے ہوئے اعضاء کو دوبارہ سے اصلی حالت میں لایا جاسکتا ہے