in , , ,

🌺 نکاح کیلئے بہتر عورت!

🌺 نکاح کیلئے بہتر عورت!
🔹 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عورت سے نکاح چار چیزوں کی بنیاد پر کیا جاتا ہے اس کے مال کی وجہ سے اور اس کے خاندانی شرف کی وجہ سے اور اس کی خوبصورتی کی وجہ سے اور اس کے دین کی وجہ سے اور تو دیندار عورت سے نکاح کر کے کامیابی حاصل کر، اگر ایسا نہ کرے تو تیرے ہاتھوں کو مٹی لگے گی (یعنی اخیر میں تجھ کو ندامت ہو گی)۔🔹
📗«صحیح بخاری-5090»

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

ہیگل کا فلسفہ از مولوی محمد مظہرالدین صاحب

اپنی کم تنخواہ پر غم نا کریں ہوسکتا ہے

اپنی کم تنخواہ پر غم نا کریں ہوسکتا ہے